برطانیہ میں ہیٹ ویو کی نئی لہر، انتباہ جاری
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی مطابق میٹ آفس کا کہنا ہے کہ گرمی کی یہ لہر اتوار تک برقرار رہ سکتی ہے اور لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ شدید گرمی میں گھر سے غیر ضروری باہر نہ نکلیں ورنہ صحت پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ نئی ہیٹ ویو کے دوران جمعہ…
جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد، شہباز گل کو جیل بھیج دیا گیا
اداروں کے خلاف اکسانے کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا گیا جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے آج صبح محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے شہباز گل کو جیل بھیج…
مون سون کا موسم ابھی تھما نہیں, اگست میں ملک بھر میں شدید بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گا:محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگست میں ملک بھر میں شدید بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گا. بلوچستان، سندھ، خیبرپختونخوا، جنوبی پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی ہے. محکمہ موسمیات کی جانب سےجاری انتباہ میں مزید…
لمحوں میں اترا بڑھاپا (افسانہ)
چوراسی سال کی عمر میں ایک صبح وہ اٹھا اور بندوق تھامے گھر سے نکل آیا لیکن کیا یہ کہانی یہاں سے شروع ہونی بھی چاہیے یا نہیں کہ جب اس کہانی کا مرکزی کردار بالکل بوڑھا پھوس ہو چکا ہے اور بندوق تھامنے والے اس کے ہاتھ کانپ رہے ہیں پورے چھ ماہ بعد…
ان پڑھ سرجن ڈاکٹر
کیپ ٹاون کی میڈیکل یونیورسٹی کو طبی دنیا میں ممتاز حیثیت حاصل ہے۔ دنیا کا پہلا بائی پاس آپریشن یہیں ہوا تھا۔ اس یونیورسٹی نے تین سال پہلے ایک سیاہ فام شخص کو ’’ماسٹر آف میڈیسن‘‘ کی اعزازی ڈگری سے نوازا 2003 کی ایک صبح مشہورعالمی سرجن پروفیسر ڈیوڈ ڈینٹ…
موسمیاتی تبدیلی اور سست ہوتی کرہ ارض کی رفتار
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ساڑھے چار ارب سال سے لے کر اب تک کرہ ارض کی گردش کی رفتار میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے اور اسی وجہ سے دن طویل ہو رہے ہیں اگرچہ گردش کی رفتار میں کمی اتنی کم ہے کہ انسان اس کو نوٹس نہیں کرسکتا لیکن اس…
ملیر ندی میں ناگوری اور بحریہ ٹائون کی غلاظت بہنے لگی
ملیر کی خوبصورتی کی علامت اور شادابی کا ذریعہ ملیر ندی ان دنوں ناگوری کے باڑوں اور بحریہ ٹاؤن کی غلاظت کی نکاسی کا ذریعہ بن گئی ہے بارشوں کے موسم میں اس بارانی ندی میں کھیرتھر کے کیچمنٹ ایریاز سے بہہ کر آنے والے پانی کے باعث طغیانی آتی ہے، جس کے بعد کافی…
بڑھاپا کب شروع ہوتا ہے؟ وہ کام اور عادات کیا ہیں، جو جلد بڑھاپے کی وجہ بنتے ہیں؟
یقیناً بڑھاپا ایک حقیقت ہے اور بوڑھے افراد کے ساتھ عزت اور احترام سے پیش آنا چاہیے۔ تو کیا لوگ خود کو بوڑھا ماننے سے انکار کر کے اپنے آپ کو دھوکہ دے رہے ہیں؟ در حقیقت ممکن ہے کہ یہ ایک معقول حکمت عملی ہو، ایک ایسا طرز عمل جو آپ کی زندگی میں…