پڑوسی کہکشاں میں نایاب بلیک ہول دریافت
جب ایک بڑا ستارہ مر جاتا ہے تو کیا ہوتا ہے؟ روایتی حکمت (اور مشاہداتی شواہد) کہتے ہیں کہ یہ گر کر ایک "سٹیلر ماس” بلیک ہول بن سکتا ہے۔ ماہرین فلکیات ان کے خارج ہونے والے ایکس رے شعاؤں کے ذریعے بلیک ہولز کا پتہ لگاتے ہیں لیکن، اگر بلیک ہول ایکس…
لاپتہ افراد: دھرنے کے شرکاء نے زیارت واقعے پر جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کر دیا
بلوچستان کی ریڈ زون قرار دی جانے والی شاہراہ زرغون روڈ کوئٹہ پر گورنر ہاؤس سے متصل چوک پر لاپتہ افراد کے لواحقین دھرنا دیے ہوئے ہیں دھرنا مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ زیارت واقعے کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن قائم کرکے لاپتہ افراد کے لواحقین کو یقین دہانی کرائی…
اساتذہ کو پڑھانے کی تربیت دینے والی موبائل ایپ
پاکستان میں چھوٹے بچوں کی تعلیم کے طریقوں کو بہتر بنانے والے غیر سرکاری ادارے ’تعلیم آباد‘ نے ایک ایسی موبائل ایپ تیار کی ہے، جس کی مدد سے اساتذہ کو مخصوص تربیت دی جا سکتی ہے تعلیم آباد کی طرف سے بنائی گئی اس موبائل ایپ میں بچوں کے لیے مختلف مضامین کے…
بارش کے لیے مینڈکوں کی شادی ، تیز برسات کے بعد طلاق میں تبدیل
بھارت میں ایک عجیب مذہبی رسم کے تحت خشک سالی سے خاتمے کے لیے نر اور مادہ مینڈک کی شادیاں کرائی جاتی ہیں حال ہی میں اس ضمن میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا۔ ہوا کچھ یوں کہ گزشتہ برس خشک سالی کی وجہ سے جب دو مینڈکوں کی شادیاں کرائی گئیں تو اس کے…
فیسبک میں بہت بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان!
میٹا کی ملکیتی دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیسبک نے نئے صارفین کی توجہ حاصل کرنے کے لیے بہت بڑی تبدیلی کرتے ہوئے دو مختلف ہوم فیڈز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے فیسبک کے بانی مارک زکربرگ نے اپنی وڈیو پوسٹ میں ہوم فیڈ کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے کہا…
گوگل نے مصنوعی ذہانت کے نظام کو ’باشعور‘ کہنے والے انجینیئر کو برطرف کر دیا
دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے کہا ہے کہ اس نے اپنے ایک سینیئر سافٹ ویئر انجینیئر کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے، جس نے دعویٰ کیا تھا کہ ’کمپنی کا مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی چیٹ بوٹ LaMDA (لینگویج ماڈل فار ڈائیلاگ ایپلی کیشنز) دراصل ایک باشعور…
دامِ آگہی (افسانہ)
تیزی سے پیچھے کی سمت بھاگتے درختوں کا درمیانی فاصلہ بڑھنے لگا، ٹرین کی رفتار آہستہ ہوتے ہوتے اب تھمنے کو تھی۔ پہیوں کی پٹری پر گرفت مضبوط ہو گئی اور ایک سیٹی کے ساتھ ٹرین رک گئی۔ میں نے کھڑکی سے جھانک کر دیکھا مگر صبح کے دھندلکے میں اسٹیشن کا نام صاف…
گلگت بلتستان کا ’کھوکوش دیو اور قیدی پریاں
’ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ سوات اور گلگت کے دور دراز پہاڑوں میں کھوکوش نام کا ایک ظالم دیو رہتا تھا۔ اس کا قد آسمان سے باتیں کرتا تھا جبکہ ہیبت کا یہ عالم تھا کہ کوسوں دور تک کوئی بندہ بشر اس کے علاقے میں قدم نہ رکھتا۔ کھوکوش دیو کا اصل ٹھکانہ…