پاکستان میں اکیڈمک رائیٹنگ کے فراڈ
دنیا بھر میں آج کل فری لانسگ بہت مقبول ہے۔ فری لانسنگ سے مراد انٹرنیٹ پر کسی بھی ملک میں موجود ایک فرد یا کمپنی کے لیے پیسوں کے عوض ان کو اپنی تعلیمی یا تکنیکی خدمات مہیا کرنا ہیں اس میں کانٹینٹ لکھنا، بلاگ لکھنا، مضمون نگاری، گرافک ڈیزائنگ، تراجم یا…
سندھ میں بارشوں سے چھوارے کی پچاس فیصد فصل تباہ
سندھ کے سکھر اور خیرپور اضلاع میں پاکستان کی سب زیادہ کھجور پیدا ہوتی ہے، کجھور کے علاوہ اسے چھوارا بنا کر بھی بیچا جاتا ہے لیکن حالیہ بارشوں کے بعد مقامی کاشت کاروں کے مطابق چھوارے کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے کھجور کے کاشت کار ڈاکٹر عبدالوحید بتاتے…
سولر پینلز پر سیلز ٹیکس ختم ہوا یا نہیں؟ گاہک اور دکان دار پریشان
وزیر اعظم شہباز شریف نے مئی میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران سولر پینلز پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے کا اعلان تو کیا، لیکن یہ ٹیکس ختم ہوا یا نہیں۔۔ کچھ پتہ نہیں چل رہا واضح رہے کہ وفاقی بجٹ 23-2022 میں بھی یہ تجویز شامل کی گئی کہ سولر پینلز…
چار لاکھ بھارتی باشندے شہریت چھوڑ کر بیرون ملک چلے گئے
بھارتی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق اڑتالیس بھارتی باشندوں نے پاکستانی شہریت کے لیے اپنی شہریت ترک کی۔ تاہم حیران کن بات یہ ہے کہ تقریباً چودہ سو افراد اپنی بھارتی شہریت ترک کر کے چین چلے گئے۔ بھارتی وزارت داخلہ نے منگل کے روز پارلیمان کو بتایا ”گزشتہ…
کلرک سے صدر بننے والی بھارت کی پہلی قبائلی خاتون
دروپدی مرمو بھارت کے صدارتی انتخاب میں کامیابی کے بعد ملک میں صدر بننے والی پہلی قبائلی خاتون بن گئی ہیں بھارت میں صدر کا انتخاب الیکٹورل کالج کے 10,86,431 ووٹوں کے ذریعے کیا جاتا ہے جس میں دروپدی مرمو کو 5,77,777 ووٹ ملے جبکہ اپوزیشن کے امیدوار یشونت…
اسٹیئرنگ کے بغیر پہلی ’آٹونومس‘ گاڑی، جس میں صرف بیٹھنا پڑے گا
حال ہی میں چین میں ایک ایسی نئی آٹونومس گاڑی متعارف کرائی گئی ہے، جس میں اسٹیئرنگ وہیل نہیں ہے اگلے سال سے اسے بطور روبوٹیکسی چلانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے برطانوی خبررساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق گاڑی بنانے میں مشہور سرچ انجن ’بایدو‘ بھی شراکت…
امریکہ: ایک دہائی بعد پہلے پولیو کیس کی تصدیق
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکہ کی ریاست نیویارک کے نواحی علاقے میں رہنے والے ایک نوجوان شخص میں پولیو کی تشخیص ہوئی ہے ریاست نیو یارک کی راک لینڈ کاؤنٹی میں رہنے والے مذکورہ شخص کو تقریباً ایک ماہ قبل فالج ہوا تھا ریاستی اور مقامی صحت کے حکام کے…
راجستھان میں گرفتار نوجوان پاکستانی شہری کون ہے؟
پاکستانی صوبہ پنجاب کے شہر منڈی بہاؤالدین کے ایک رہائشی محمد اشرف نے تصدیق کی ہے کہ ان کا بیٹا بھارت کی ریاست راجستھان میں پولیس کی حراست میں ہے محمد اشرف نے بتایا ”میرا بیٹا محمد رضوان عید الاضحیٰ سے قبل گھر سے نکلا تھا اور پھر اس کی بھارت میں گرفتاری…