تیار رہیے! چار سیارے ایک سیدھ میں آنے والے ہیں
کراچی: آسمانی مشاہدے کا شوق رکھنے والے آئندہ ہفتے میں ایک زبردست نظارے کےلیے تیار رہیں کیونکہ نظامِ شمسی کے چار سیارے یعنی زحل، مریخ، زہرہ اور مشتری ایک سیدھ میں آجائیں گے۔ ماہرینِ فلکیات کے مطابق، ان سیاروں کے سیدھ میں آنے کا سلسلہ 17 اپریل سے شروع…
نیا صدر مملکت کون ہوگا؟ فیصلہ نہ ہونا وفاقی کابینہ کی تشکیل میں بڑی رکاوٹ
نئی حکومت میں عہدوں کی تقسیم کا فیصلہ تاحال نہ ہوسکا، صدر پاکستان کون ہوگا؟ اس بات کا فیصلہ نہ ہونا وفاقی کابینہ تشکیل میں بڑی رکاوٹ بن گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد نئی حکومت میں عہدوں کی تقسیم کے حوالے…
عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی انتقال کرگئیں
کراچی: ممتاز سماجی رہنما و ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی 74 برس کی عمر میں اتنقال کرگئیں۔ بلقیس ایدھی گزشتہ چند روز سے نجی اسپتال میں عارضہ قلب کی وجہ سے زیرِعلاج تھیں۔ خیال رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے حالیہ دورہ کراچی…
ڈیڈ لاک ختم کرنے کیلئے 3 آپشنز عمران خان نے نہیں فوج نے دیے، شیریں مزاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ڈیڈلاک ختم کرنے کے لیے فوج کو نہیں بلایا اور 3 آپشنز وزیر اعظم عمران خان نے نہیں بلکہ فوج نے دیے تھے۔…
اٹھارہ سال تک شمسی توانائی ذخیرہ کرنے کا طریقہ دریافت
کراچی – سائنسدانوں نے شمسی توانائی پیدا کرنے اور بوقت ضرورت استعمال کرنے سے قبل اسے تقریباً دو دہائیوں تک ذخیرہ کرنے کا ایک طریقہ دریافت کیا ہے مالیکیولر سولر تھرمل انرجی سٹوریج (ایم او ایس ٹی) نامی نظام کا استعمال کرتے ہوئے سویڈن میں چلمرز…
آسٹریلوی ٹیم کو دورہ پاکستان کے دوران دھمکی دینے والا شخص گرفتار
فیصل آباد – پنجاب کے شہر فیصل آباد کی پولیس نے پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلوی ٹیم کو دھمکی دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ جمعرات کو پنجاب پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ملزم نے آسڑیلوی وزارت داخلہ کے نمبر پر کال کر کے…
فوجی افسر کو مارپیٹ اور تشدد کا نشانہ بنانے والے لیگی رہنماؤں نے گرفتاری دے دی
فوج کے ایک افسر میجر حارث کو مارپیٹ اور تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعے میں ملوث مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سلمان رفیق اور حافظ نعمان نے جمعرات کو گرفتاری دے دی اس سے قبل پولیس نے گاڑی ٹریس کرکے لیگی رہنماؤں کے تین ملازمین کو گرفتار کیا تھا، اور ان کے خلاف…
پیٹرول بم : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع
اسلام آباد – پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کے چند روز بعد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 120 روپے فی لیٹر (83 فیصد سے زائد) تک غیرمعمولی اضافے کی تجویز پیش کی. زیادہ سے زیادہ ٹیکس کی شرح وصول کرنے کے لیے اس…