ناکارہ ٹائروں کو خوبصورت رنگ و روپ دینے والے ہنرمند صدیق اللہ
آپ لوگوں نے عام طور پر ناکارہ اور پرانے ٹائروں کو احتجاج، مظاہروں اور کارخانوں میں جلتے ہی دیکھا ہوگا، لیکن کیا آپ نے کبھی ان ٹائروں کے ناکارہ ہونے کے بعد ان سے کوئی اور کام لینے کا سوچا ہے بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے کلی سیبزی سے تعلق رکھنے والے…
عامر خان اپنے پرفیکشن کے تصور کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں: مہیش بھٹ
بالی وُڈ سٹار عامر خان اور فلم ساز مہیش بھٹ کو بالی وُڈ کی تاریخ کی دو مشہور ترین فلموں میں ایک ساتھ کام کرنے کا موقع ملا، لیکن ان دونوں کا تجربہ ویسا نہیں تھا، جس کی انہیں امید تھی انڈین ایکسپریس کے مطابق مہیش بھٹ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بالی ووڈ…
عامر خان کی فلم ”لگان“ کے بننے کی دلچسپ کہانی۔۔
جب آشوتوش گواریکر نے لگان بنانے کا فیصلہ کیا تو انہیں تین بڑے چیلنجز درپیش تھے ان میں سے سب سے بڑا مسئلہ خود ان کا اپنا بطور ڈائریکٹر خراب ٹریک ریکارڈ تھا۔ لگان بنانے سے پہلے انہوں نے صرف دو فلمیں ’پہلا نشہ‘ اور ’بازی‘ بنائی تھیں اور دونوں فلمیں باکس آفس…
مصری لیجنڈری اداکار عمر شریف ’ان میں کچھ ایسا تھا، جو ابھی تک چمک رہا ہے‘
مصر کے لیجنڈ عمر شریف عرب سنیما کی تاریخ کے وہ اداکار تھے، جن سے زیادہ عروج کسی کے حصّے میں نہیں آیا وہ 1962 کی فلم ’لارنس آف عریبیہ‘ کے بعد عرب سنیما کے پہلے بڑے ہمہ جہت اسٹار بن کر ابھرے اور اس فلم نے انہیں بین الاقوامی شہرت کی بلندیوں تک پہنچا…
جوگی: ’1984 میں فسادات نہیں سکھوں کا قتل عام ہوا تھا‘
31 اکتوبر 1984 کی معمول کی ایک صبح جوگی نیند سے بیدار ہو کر ناشتے کے لیے میز پر ’اوہ، نو بج گئے کتنا لیٹ ہو گیا پاپا جی‘ کہتا ہوا آتا ہے جہاں پورا خاندان ہنسی خوشی باتیں اور ناشتہ کر رہا ہوتا ہے اچانک گولیاں چلنے اور ٹیلیفون بجنے کی آواز کے ساتھ…
حیدرآباد: تنکوں کے فن پاروں سے دوسروں کے گھر سجانے والے ہنرمند، جو خود فٹ پاتھ پر رہتے ہیں
دستکاری کا ہنر کئی صدیوں سے چلا آ رہا ہے۔ ہر دور میں انسان اپنے ہاتھوں سے ایسے کئی فن، نقش ونگار اور منفرد چیزیں بناتے رہے ہیں جو کہ ان کے فن کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ اسی طرح آج بھی دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو کہ دستکاری کے ہنر سے…
فلسطین مخالف کردار کو فلم کا حصہ بنانے پر مارول اسٹوڈیو پر تنقید
حال ہی میں پہلی مسلم و پاکستانی سپر ہیرو ویب سیریز ’مس مارول‘ بنانے والے اسٹوڈیو ’مارول‘ کو فلسطین مخالف سپر ہیرو لڑکی کو آنے والی فلم کا حصہ بنانے پر شدید تنقید کا سامنا ہے اسرائیلی ویب سائٹ ’ہارتز‘ کے مطابق مارول اسٹوڈیو نے حال ہی میں تصدیق کی تھی کہ…
’منی بیک گارنٹی‘ : میگا کاسٹ فلم میں کرکٹر وسیم اکرم بھی شامل!
فلم ساز فیصل قریشی نے اپنی آنے والی میگا کاسٹ اور میگا بجٹ فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا ٹیزر اور پوسٹر جاری کرتے ہوئے اسے آئندہ سال ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے فلم ساز نے فلم کا ٹیزر اور پوسٹر جاری کرتے ہوئے اس بات کی بھی تصدیق کی ہے کہ اس کے ذریعے…