پورنو گرافی کیس؛ اداکارہ شلپا شیٹھی کے خلاف بھی گھیرا تنگ
پورنو گرافی کیس؛ اداکارہ شلپا شیٹھی کے خلاف بھی گھیرا تنگ ممبئی : فحش فلموں کے کیس میں شوہر راج کندرا کے بعد اداکارہ شلپا شیٹھی کے خلاف بھی گھیرا تنگ ہو گیا ہے بالی ووڈ میں اس وقت سب سے زیادہ زیر بحث موضوع اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کے فحش…
دنیا کی پہلی ’ڈجیٹل محبت‘ ڈھائی لاکھ ڈالرمیں فروخت
پولینڈ : ماڈرن ازم سے پوسٹ ماڈرن ازم اور اب پوسٹ پوسٹ ماڈرن ازم کے اس ڈجیٹل دور میں انسان نے محبت کو بھی ڈجیٹل بنا دیا ہے خبر ہے کہ پولینڈ کی مشہور ماڈل اور ڈجیٹل انفلوئنسر مارٹا رینٹل نے ایک نامعلوم مداح کو اپنے محبت بھرے جذبات ڈجیٹل انداز میں ڈھائی…
پولیس نے راج کندرا کے گھر سے 70 فحش فلمیں برآمد کرلیں
ممبئی: پولیس نے راج کندرا کے گھر سے سرور سمیت ستر سے زائد فحش فلمیں برآمد کر لی ہیں ٹائمز آف انڈیا میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ممبئی کرائم برانچ نے بھارتی فلموں کی معروف اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کے گھر پر چھاپہ مار…
فحش فلمیں بنانے کے الزام میں شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا گرفتار
ممبئی : پولیس نے فحش فلمیں بنانے کے الزام میں مشہور بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کو گرفتار کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق انڈیا ٹوڈے کی ایک رپورٹ میں ممبئی پولیس کمشنر کے بیان کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ رواں سال فروری میں کرائم برانچ ممبئی…
ایک دن میں شوٹ ہونے والی سندھی فلم ساتویں عالمی میلے کے لیے منتخب
سندھی زبان میں بننے والی مختصر پاکستانی فلم ’اے ٹرین کراسز دی ڈیزرٹ‘ کو ساتویں عالمی میلے کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے یاد رہے کہ گوئتے انسٹیٹیوٹ کراچی نے 2019ع میں پاکستان اور افغانستان کے فلم سازی میں دلچسپی رکھنے والے نوجوانوں کے لیے ایک فیلوشپ کا اعلان…
انور مقصود آج کے پاکستانی ڈراموں کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
کراچی : آنگن ٹیڑھا، ستارہ اور مہرالنسا، نادان نادیہ جیسے مشہور ڈرامے لکھنے والے پاکستان کے مشہور مصنف، ڈراما نگار اور مزاح نگار انور مقصود نے کہا ہے کہ پاکستانی چینل پر دکھائے جانے والے ڈراموں کو ڈراما نہیں کہا جا سکتا انور مقصود نے ڈراما نہ لکھنے کی…
پشاور کے پھل فروش کا بیٹا یوسف خان بالی ووڈ کا لیجنڈ دلیپ کمار کیسے بنا؟
بالی ووڈ فلم نگری پر طویل عرصے تک راج کرنے والے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار 11 دسمبر 1922ء کو پاکستان (اُس وقت کے برٹش انڈیا) کے شہر پشاور کے محلے خداداد میں پیدا ہوئے تھے دلیپ کمار اپنے والدین کے بارہ بچوں میں سے چوتھے نمبر پر تھے، دلیپ…
دلیپ کمار دنیا کے اسٹیج پر اپنا کردار نبھا چلے..
ممبئی : اٹھانوے برس تک دنیا کے اسٹیج پر اپنا کردار نبھا کر شہنشاہِ جذبات کے نام سے جانے جانے والے معروف بھارتی اداکار دلیپ کمار راہ اجل پر روانہ ہو کر اپنے مداحوں کو داغ مفارقت دے گئے بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے’’شہنشاہ جذبات‘‘ کے لقب سے مشہور…