انور اقبال؛ بلوچی زبان کی پہلی فلم کا ہیرو، جس کی ریلیز میں بیالیس برس لگے
کراچی : بلوچی زبان کی پہلی فلم بنانے والے اور اس کے ہیرو انور اقبال کے ساتھ اس فلم کی کاسٹ میں شامل سینئر صحافی نادر شاہ عادل نے کہا ہے کہ انور اقبال نے بلوچی زبان میں فلم سازی کا آغاز کرنے کی تاریخ رقم کرنا چاہی تھی، البتہ اس فلم پر ہونے والا…
’’عینک والا جن‘‘ کی نئے نام کے ساتھ اسکرین پر واپسی
کراچی : 90 کی دہائی کا بچوں کا مقبول ڈراما ’’عینک والا جن‘‘ نئے نام کے ساتھ ایک بار پھر ٹی وی اسکرینز پر دکھایا جارہا ہے ’’عینک والا جن‘‘ بچوں کے لیے بنایا گیا ایک کلاسیکی پاکستانی ڈراما ہے، جو 1993 سے 1996 تک پاکستان کے سرکاری ٹی وی پر نشر کیا گیا تھا۔…
معروف سینئر اداکار انوراقبال بلوچ انتقال کرگئے
کراچی : پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے سینئر اداکارمحمد انور اقبال بلوچ انتقال کر گئے کچھ روزقبل اداکارکے اہلخانہ نے اداکار کی جلد صحت یابی کے لیے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی تھی اہل خانہ کے مطابق نمازجنازہ بعد نماز عشاء بیت المکرم مسجد گلشن اقبال میں…
محکمہ ثقافت و سیاحت کے تحت عکس سندھ سیزن2 کی نمائش
کراچی : محکمہ ثقافت و سیاحت سندھ کے زیر اہتمام عکس سندھ سیزن 2 کی نمائش کا آغاز ہوگیا اس موقع پر لیاقت لائبری میں واقع سامبارا آرٹ گیلری میں سندھ بھر سے تعلق رکھنے والے ایک سو سے زائد نوجوان فوٹوگرافرز کی منتخب کردہ تصاویر کو نمائش کے لئے پیش کیا گیا…
انڈر ٹیکر نے اکشے کمار کو مقابلے کے لیے چیلنج کردیا
ممبئی : ڈبلیو ڈبلیو ای کے ’ڈیڈ مین‘ ریسلر دی انڈر ٹیکر نے بھارتی اداکار اکشے کمار کو فائٹ کے لیے چیلنج کر دیا ہے اداکار اکشے کمار کچھ روز قبل اپنی فلم ’کھلاڑیوں کا کھلاڑی‘ کے 25 سال مکمل ہونے پر جشن منا رہے تھے۔ اکشے کمار نے میم کے طور پر ریسلر براک…
اکشے کی فلم ’پرتھوی راج‘ کی رلیز سے قبل ہی بھارت میں ہنگامے
ممبئی : معروف بھارتی اداکار اکشے کمار کی فلم ’پرتھوی راج‘ کے رلیز ہونے سے پہلے ہی بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت کی ہندو انتہا پسند جماعت اکھیل بھارتیہ ہندو مہاسبہا نے اکشے کمار کی فلم ’پروتھوی راج‘ کے خلاف شہر چندی گڑھ…
عالمی برانڈ کی پاکستانی قمیض کی کاپی کی قیمت ساڑھے 5 لاکھ روپے
اسپورٹس و فیشن کے شہرہ آفاق اٹالین لگژری برانڈ ‘گچی’ یا ‘گوچی’ نے پاکستانی و بھارتی خواتین کی قمیض یا کرتے سے ملتی جلتی شرٹ کو ساڑھے پانچ لاکھ روپے کی قیمت تک فروخت کے لیے پیش کردیا ‘گچی’ یا ‘گوچی’ کو دیدہ…
قسمت ہوئی مہربان: بے گھر نوجوان راتوں رات سپر ماڈل بن گیا
نائجیریا کا ابھرتا ہوا ماڈل ’’علی اولاکومنی‘‘ آج سے ڈیڑھ ماہ پہلے تک ایک بے گھر نوجوان تھا جو دن بھر میں چھوٹی موٹی مزدوری کرکے اپنا پیٹ پالتا تھا اور تھک ہار کر جہاں جگہ ملتی، وہیں سو جاتا ہوا یوں کہ اپریل کی ابتداء میں لاگوس کی ایک ایڈورٹائزنگ ایجنسی…