دوحہ میں کنٹینروں سے فٹبال اسٹیڈیم بنا لیا گیا
دوحہ – اسپین کی ایک تعمیراتی کمپنی نے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے لیے دوحہ، قطر میں تقریباً ایک ہزار کنٹینر استعمال کرتے ہوئے فٹبال اسٹیڈیم تعمیر کیا ہے آج سے چار سال پہلے جب اس کی تعمیر شروع ہوئی تھی تو اسے ’’راس ابو عبود‘‘ اسٹیڈیم کا نام دیا گیا تھا،…
”معیشت ہچکولے کھا رہی ہے اور ترجمان مشیر خزانہ چلغوزے کھا رہا ہے“
کراچی – خشک میوہ جات کسے پسند نہیں اور سردیوں میں چلغوزے اگر میسر آجائیں تو کیا کہنے.. کیونکہ اس کی قیمت فی کلو 3600 روپے ہے، جبکہ کچھ عرصہ قبل یہ 6400 فی کلو بک رہا تھا، لیکن اس کی موجودہ قیمت بھی یقیناً کافی لوگوں کی قوت خرید سے باہر ہی ہوگی…
’لوگ فیس بک کا خام، خطرناک ورژن استعمال کر رہے ہیں‘
فیسبک کی سابق ملازمہ اور وسل بلور فرانسس ہوگن نے کہا ہے فرانسس ہوگن نے کہا کہ جو لوگ پلیٹ فارم کو انگریزی کے علاوہ دوسری زبانوں میں استعمال کرتے ہیں، وہ فیسبک کا ’خام، خطرناک ورژن‘ استعمال کر رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ فیسبک کی جانب سے غلط معلومات اور…
قرنطینہ کی ایسی کی تیسی، آسٹریلیا میں خاتون نے غصے میں آکر قرنطینہ ہوٹل کو آگ لگادی
کوئنز لینڈ – آسٹریلیا کے کوئنز لینڈ میں ایک خاتون نے غصے میں آکر قرنطینہ ہوٹل کو آگ لگادی غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قرنطینہ ہوٹل کو آگ لگانے والی خاتون اور ان کے دو بچوں کو قرنطینہ ہوٹل میں ٹھہرایا گیا تھا خاتون کو ہوٹل کو آگ لگانے کے الزام…
گوادر میں احتجاج کرنے والوں کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے، صوبائی مشیر داخلہ
کوئٹہ – وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے داخلہ میر ضیا لانگو نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے ‘گوادر کو حق دو تحریک’ شروع کرنے والوں کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے ہیں ہفتہ کو دھرنے کے شرکا کے قائد سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے میر…
سانحہ سیالکوٹ: مرکزی ملزمان کا اعتراف، درندوں کے بیچ ایک انسان بھی، مقتول کی اہلیہ کا بیان
سیالکوٹ – سیالکوٹ پولیس تحقیقات جاری ہیں، دوران تحقیقات اب تک ایک سو دس افراد کی شناخت ہوگئی ہے، جن میں تیرہ مرکزی ملزمان ہیں، جبکہ ملزمان طلحہ اور فرحان نے پولیس کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے ایک سو ساٹھ سی سی ٹی وی کیمروں کی وڈیو حاصل کرلی…
اور پاکستان کے گرد گھیرا تنگ ہو گیا؟
تقریباً آٹھ ماں پہلے میرے ایک کالم کا عنوان تھا کیا گھیرا تنگ ہو رہا ہے؟ آج آٹھ ماں بعد میں سمجھتا ہوں کہ گھیرا تنگ ہو گیا۔ پی ٹی آئی کے حامی بلکہ شاید کچھ اور خوش فہم قارئین اب بھی میرے خیالات سے متفق نہیں ہوں گے کیونکہ ہم پشتون اس جملے کا…
جو جتنا مہذب، اتنا ہی بد تہذیب
حالانکہ ڈچ سائنسداں بتا چکے ہیں کہ کورونا کی نئی قسم اومیکرون ہفتوں پہلے نیدر لینڈز میں ظاہر ہو چکی تھی۔حالانکہ بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ کے ماہرین کہہ رہے کہ اومیکرون ان کے ہاں مہینے بھر سے موجود ہے۔ مگر جب جنوبی افریقہ کے سائنسدانوں نے ڈیڑھ ہفتے پہلے…