لیاری گینگ وار کے اہم کردار ﻋﺬﯾﺮ ﺑﻠﻮﭺ تین ﻣﻘﺪﻣﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﯼ
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﯽ ﺍﯾﮉﯾﺸﻨﻞ ﮈﺳﭩﺮﮐﭧ ﺍﯾﻨﮉ ﺳﯿﺸﻦ ﺟﺞ ﺟﻮﮈﯾﺸﻞ ﮐﻤﭙﻠﯿﮑﺲ ﮐﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﻟﯿﺎﺭﯼ ﮔﯿﻨﮓ ﻭﺍﺭ ﮐﮯ ایک اہم کردار ﻋﺬﯾﺮ ﺑﻠﻮﭺ کے تین ﻣﻘﺪﻣﺎﺕ ﻣﯿﮟ فیصلہ سناتے ہوئے انہیں ﺑﺮﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ہے تفصیلات کے مطابق ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﻋﺬﯾﺮ ﺑﻠﻮﭺ ﮐﻮ تین ﻣﻘﺪﻣﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﯼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ…
ضمنی انتخابات، الیکشن کمیشن نے 8 حلقوں کی ووٹرز لسٹیں اپ ڈیٹ کر دیں
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے لیے 8 حلقوں کی ووٹرز لسٹوں کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے الیکشن کمیشن کے ایک اعلامیے کے مطابق ضمنی انتخابات کے لیےجن 8 حلقوں کی ووٹر لسٹوں کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے، ان حلقوں میں 16 لاکھ 27 ہزار ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے…
کورونا ویکسین میں ’5G مائکروچِپ سرکٹ‘ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
اٹلی میں سوشل میڈیا پر آج کل ایک سرکٹ بورڈ کی تصویر وائرل ہو رہی ہے. اس تصویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کرانے والوں کا دعوی ہے کہ یہ اُس ’5G مائکروچِپ‘ کا سرکٹ ہے، جسے کورونا ویکسین میں شامل کیا گیا ہے سوشل میڈیا پر گرم اس خبر میں بتایا گیا ہے کہ…
ٹیکنالوجی کمپنی ڈیل نے جدید لیپ ٹاپس متعارف کرا دیے
امریکی ملٹٰی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ڈیل نے دنیا بھر کے صارفین کے لیے اپنے نئے لیپ ٹاپس متعارف کرا دیے ہیں اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق ڈیل کے نئے لیپ ٹاپس میں انٹل کی نئی الیون جنریشن وی پرو چپ دی گئی ہے، اس کے علاوہ چند نئے فیچرز بھی اس میں…
اژدہے کے 4 کروڑ 70 لاکھ قدیم فوسلز دریافت
رائل سوسائٹی کے تحقیقی مجلے ‘‘بائیالوجی لیٹرز’’ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جرمنی اور برازیل کے سائنسدانوں کی ایک مشترکہ ٹیم نے فرینکفرٹ کے قریب ‘‘میسل پِٹ’’ کے مقام سے اژدہے کے 4 کروڑ 70 لاکھ قدیم فوسلز دریافت کیے ہیں،…
ﮐﺮﭘﭩﻮ ﮐﺮﻧﺴﯽ ﺑﭧ ﮐﻮﺍﺋﻦ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﯽ ﺑﻠﻨﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﯽ
ﻭﺭﭼﻮئل ﮐﺮﭘﭩﻮ ﮐﺮﻧﺴﯽ ﺑﭧ ﮐﻮﺍﺋﻦ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﯽ ﺑﻠﻨﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ. ﺍﯾﮏ ﺑﭧ ﮐﻮﺍﺋﻦ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ 36 ﮨﺰﺍﺭ ﮈﺍﻟﺮ ﺳﮯ بھی تجاوز کر گئی ﮨﮯ اس طرح پاکستانی کرنسی میں ایک بٹ کوائن کی مالیت 57 ﻻﮐﮫ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ بھک ﺑﮍﮪ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺑﭧ ﮐﻮﺍﺋﻦ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﯿﮟ…
شاہراہ قراقرم پر 4G کی سہولیات کی فراہمی کا منصوبے پر کام جاری
وفاقی حکومت کی طرف سے شاہراہ قراقرم پر نصب 2G ٹاورز کو اپ گریڈ کرکے 4G کی سہولیات کی فراہمی کے منصوبے پر کام جاری ہے تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) سیّد امین الحق کی وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں…
برطانیہ کی عدالت نے وکی لیکس کے بانی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی
برطانوی عدالت نے وکی لیکس کے بانی کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے تفصیلات کے مطابق لندن کی عدالت کے جج نے درخواست ضمانت مسترد کرنے کا فیصلہ سنایا. انہوں نے فیصلے میں لکھا کہ انہیں یقین ہے کہ اگر جولین اسانج کو رہا کر دیا گیا، تو وہ مزید قانونی کارروائی کے…