آصف زرداری نے راولپنڈی کی طرف مارچ اور دھرنے کی مخالفت کر دی، ذرائع
ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺷﺮﯾﮏ ﭼﺌﯿﺮﻣﯿﻦ ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﺍﻭﺭ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﺩﻭ ﻓﯿﺼﻠﻮﮞ ﺳﮯ اختلاف کیا ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺟﯽ ﺍﯾﭻ ﮐﯿﻮ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺩﮬﺮنا دینے ﺍﻭﺭ ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻣﺎﺭﭺ ﮐﮯ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ایک نجی ٹی وی چینل…
ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے زیادہ ہلاکتوں کی خبروں کو جعلی قرار دے دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے حوالے سے صحت کے حکام پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی طرف سے کیسز اور ہلاکتوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا یے تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک تازہ بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے…
شاہ سلمان سے نواز شریف کو سعودی عرب میں مستقل رہائش کی پیشکش کر دی
مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاسپورٹ کی میعاد ختم ہونے پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے سعودی عرب آنے اور ملاقات کی دعوت کا پیغام بھجوایا ہے اور کہا ہے کہ اگر نواز شریف مستقل طور پر سعودی عرب رہنا چاہیں تو سعودی عرب ان کا خیرمقدم…
سعودی عرب نے قطر کا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا
سعودی عرب نے قطر کا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس حوالے سے منگل کو سعودی عرب میں ایک معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے. تفصیلات کے مطابق معاہدے میں سعودی عرب کی طرف سے قطر کے لیے فضائی، زمینی اور سمندری حدود کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے. ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ…
خیبرپختونخواہ، اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کم کردی گئیں
خیبرپختونخواہ حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کم کر دی ہیں تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے پہاڑی علاقوں کے سرکاری و نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 28 فروری سے کم کر کے 31 جنوری کردی ہیں واضح رہے کہ عام طور پر پہاڑی…
صوبہ پنجاب میں اسکولوں اور مدارس کے لئے پرائمری سطح پر یکساں نصاب نافذ
وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی منظوری سے صوبہ پنجاب میں اگلے تعلیمی سال سے پرائمری کلاسز کے لئے یکساں نصاب نافذ کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے پی سی ٹی بی کے بورڈ آف گورنرز کی جانب سے منظوری کے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق…
یاماہا موٹر سائکل کی قیمت میں اضافہ، ہونڈا اور سوزوکی نے بھی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کر دیا
یاماہا نے اپنی موٹر سائکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جب کہ ہونڈا نے 5 جنوری سے موٹر سائکلوں کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کیا ہے تفصیلات کے مطابق یاماہا نے اپنی تمام موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 6000 روپے کا اضافہ کیا ہے جس کے باعث وائی بی آر 125 جی کی…
پاکستان بھر میں تعلیمی ادارے 18 جنوری سے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان
اسلام آباد میں این سی او سی کے اجلاس سے مشترکہ خطاب میں وفاقی وزیر تعلیم اور معاون خصوصی برائے صحت نے تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 18 جنوری سے نویں سے لے کر…