کمزور ترینﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ ﮐﯽ ﻓﮩﺮﺳﭧ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎنی پاسپورٹ کہاں کھڑا ہے؟
ﮨﯿﻨﻠﮯ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ ﺍﻧﮉﯾﮑﺲ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ 2021ع ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭٹوں ﮐﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﺟﺎﺭﯼ کی ﮔﺌﯽ ﮨﮯ. مذکورہ فہرست ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎنی پاسپورٹ چوتھے نمبر پر ہے پاسپورٹ کے کمزور یا طاقتور ہونے کا پیمانہ کسی بھی ملک کے پاسپورٹ کے لیے…
ٹک ٹاک کے مقابلے میں یوٹیوب نے بھی فیچر متعارف کروا دیا
دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقبول امریکی وڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب نے نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے یاد رہے کہ گزشتہ سال ستمبر میں یوٹیوب نے ٹک ٹاک سے مماثلت رکھنے والی شارٹ ویڈیوز کو اپنی ایپ کا حصہ بنایا تھا، جو ڈسکور پینل میں دیکھی جاسکتی تھیں ہوبہو ٹک ٹاک کء…
ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﭙﺎﺋﺮﻧﮓ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ امپائر
ﮐﻠﯿﺌﺮ ﭘﻮﻟﻮﺳﺎﮎ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﭙﺎﺋﺮﻧﮓ ﮐﮯ ﻓﺮﺍﺋﺾ ﺳﺮﺍﻧﺠﺎﻡ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ امپائر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ﮐﻠﯿﺌﺮ ﭘﻮﻟﻮﺳﺎﮎ ﻧﮯ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﮯ مابین کھیلے جانے ﻭﺍﻟﮯ ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ…
سندھ حکومت کے سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری
حکومتِ سندھ نے صوبائی حکومت کے ملازمین کو یوٹلٹی الاؤنس دینے کا فیصلہ کرلیا ہے تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیرِ اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے سندھ حکومت کے سرکاری ملازمین کو یوٹلٹی الاؤنس دینے کی منظوری دے دی ہے اس حوالے سے چیف سیکریٹری سندھ کو وزیرِ اعلیٰ…
فیس بُک نے پیج لائیک کرنے کا آپشن ختم کر دیا
فیس بک نے معروف و عوامی شخصیات اور برانڈز کے پیجز کو لائیک کرنے کا آپشن ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق بدھ کو جاری ہونے والی کمپنی بلاگ کی ایک پوسٹ میں اعلان کیا گیا ہے کہ فن کاروں ، عوامی سطح پر مقبول شخصیات اور برانڈز وغیرہ کے فیس…
ہم موبائل پر گیم کھیلتے رہے اور وہ اربوں ڈالر کما گئے
سال 2020ع میں پانچ گیمز ایسے ہیں جنہوں نے 12 ماہ میں مجموعی طور پر کئی ارب ڈالر سے زائد کی رقم کمائی تفصیلات کے مطابق اس سال کورونا وبا اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے کئی ممالک میں لوگ گھروں تک محدود رہے اور انٹرنیٹ سے منسلک رہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس سال…
بیل کے دماغ کا کمال، بھارت میں نئے مضمون ’گائے سائنس‘ کا بھی امتحان لیا جائے گا
ہندوتوا کی پرچارک مودی سرکار نے انتہا پسند ہندو ووٹروں کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ’’گائے سائنس‘‘ کے نام سے نئے مضموں کا امتحانی پرچہ آن لائن لینے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مودی سرکار کی…
ٹرمپ کے حامیوں نے کانگریس کی عمارت پر دھاوا بول دیا، چار افراد ہلاک
امریکی پارلیمنٹ پر ٹرمپ کے حامیوں کے دھاوے اور پولیس کی شیلنگ کے نتیجے میں کم از کم چارافراد ہلاک ہوگئے ہیں، جب کہ تقریباً 52 کو پولیس نے دھر لیا ہے تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نائب امریکی صدر مائیک پینس کی سربراہی میں نو…