عبدالقادر بلوچ اور ثنا ﷲ زہری نے ن لیگ سے علیحدگی اختیار کر لی
مسلم لیگ نون بلوچستان کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے جماعت سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان کر دیا، جب کہ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ﷲ زہری پارٹی کی سینٹرل ایگزیکیٹیو کمیٹی سے مستعفی ہو گئے ہیں نون لیگ کے صوبائی صدر عبدالقادر بلوچ نے پارٹی…
پاکستان کی پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست سے دوچار کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ 20 اوورز میں 156 رنز بنائے جس کے جواب میں…
ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺳﮏ ﻧﮧ ﭘﮩﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﭘﺮ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﺷﺮﻭﻉ
ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﮯ ﭘﮭﯿﻼﻭٔ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﻤﺎﻧﮉ ﺍﯾﻨﮉ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﯿﻨﭩﺮ (ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ) ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﻮﮞ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﺩﺭﺍٓﻣﺪ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ہے ﺍٓﺝ ﺳﮯ ﻣﺎﺳﮏ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﭘﺮ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﻟﮕﺎ، جب کہ کمشنر ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﺳﮏ ﻧﮧ ﭘﮩﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﺳﮯ 500 ﺭﻭﭘﮯ…
ڈالر کی قدر مزید گھٹ کر 155 روپے کی سطح پر آنے کی پیشگوئی
نٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ کر 160 سے بھی نیچے آگئی ہے جب کہ ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں امریکی ڈالر کی قدر مزید کم ہو کر 155 روپے کی سطح پر آجائے گی تفصیلات کے مطابق حکومت کی…
منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف خاندان کے خلاف وعدہ معاف گواہ کا بیان سامنے آ گیا
منی لانڈرنگ ریفرنس میں مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف خاندان کے مبینہ سہولت کار اور وعدہ معاف گواہ شاہد رفیق کا بیان سامنے آگیا ہے تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور ان کی فیملی کے مبینہ سہولت کار…
ﭘﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﻞ-فائیو، ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﮐﺮﮐﭩﺮﺯ ﮐﯽ ﺍٓﻣﺪ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺷﺮﻭﻉ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﭙﺮ ﻟﯿﮓ (ﭘﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﻞ ) ﮐﮯ بقایا مقابلوں ﮐﮯ ﻟﯿﮯ بین الاقوامی کھلاڑیوں ﮐﯽ ﺍٓﻣﺪ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮨﮯ اس ضمن میں ملنے والی ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻧﮕﻠﯿﻨﮉ ﮐﮯ ﺳﻤﺖ ﭘﭩﯿﻞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﯾﺴﭧ ﺍﻧﮉﯾﺰ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﻟﻮﺱ ﺑﺮﺍﺗﮫ ﻭﯾﭧ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ ہیں ﮐﺎﺭﻟﻮﺱ ﺑﺮﺍﺗﮫ ﻭﯾﭧ ﭘﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﻞ…
ﻋﻮﺍﻡ نے کرپشن ختم کرنے کے لیے ﻧﮩﯿﮟ، ﻣﺴﺎﺋﻞ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ کے لیے ووٹ دیے ہیں ، ﺧﻮﺭﺷﯿﺪ ﺷﺎﮦ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﺌﺮ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺧﻮﺭﺷﯿﺪ ﺷﺎﮦ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﺮﭘﺸﻦ ﻭﺭﭘﺸﻦ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﺳﺐ ﮈﺭﺍﻣﮧ ﮨﮯ، ﻋﻮﺍﻡ ﻭﻭﭦ ﮐﺮﭘﺸﻦ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﮯ ﺣﻞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ تفصیلات کے مطابق ﺳﮑﮭﺮ ﮐﯽ ﺍﺣﺘﺴﺎﺏ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﺌﺮ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺧﻮﺭﺷﯿﺪ ﺷﺎﮦ ﮐﻮ…
ﺷﺎﺩﯼ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺗﮭﯿﻠﯿﺴﯿﻤﯿﺎ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﺎ ﻗﺎﻧﻮﻥ لائیں ﮔﮯ، یاسمین راشد
صوبہ پنجاب کی ﻭﺯﯾﺮِ ﺻﺤﺖ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﯾﺎﺳﻤﯿﻦ ﺭﺍﺷﺪ ﻧﮯ کہا ہے کہ ﺷﺎﺩﯼ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺗﮭﯿﻠﯿﺴﯿﻤﯿﺎ ﭨﯿﺴﭧ لازمی طور پر کروانے ﮐﺎ ﻗﺎﻧﻮﻥ لائیں ﮔﮯ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﺟﻨﺎﺡ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﺳﮯﺧﻄﺎﺏ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ڈاکٹر یاسمین راشد نے ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﮨﺮ ﺿﻠﻊ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﯿﻠﯿﺴﯿﻤﯿﺎ ﺳﯿﻨﭩﺮ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﯿﮯ…