جنگبندی کام نہ آئی، آرمینیا اور آذربائیجان میں لڑائی جاری
ﺁﺭﻣﯿﻨﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﺫﺭﺑﺎﺋﯿﺠﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻧﺎﮔﻮﺭﻧﻮ قاﺑﺎﺭﺍﺥ ﮐﮯ ﻣﺘﻨﺎﺯﻉ ﻋﻼﻗﮯ ﭘﺮ ﺟﻨﮓ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻠﮑﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻓﻮﺍﺝ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻠﮏ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﭘﺮ ﺟﻨﮓ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﯽ ﺧﻼﻑ ﻭﺭﺯﯼ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ. ﺁﺭﻣﯿﻨﯿﺎ ﻧﮯ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﺫﺭﺑﺎﺋﯿﺠﺎﻥ ﮐﯽ ﻓﻮﺭﺳﺰ…
مانچسٹر سٹی نے 2021ع میں لیونل میسی کو سائن کی تصدیق کردی
مانچسٹر سٹی کے چیف آپریٹنگ آفیسر نے تصدیق کی ہے کہ ان کا کلب ایک بار پھر بارسلونا کے لیونل میسی کو سائن کرنے کی کوشش کرے گا ایسا لگتا ہے کہ 33 سالہ اسٹار فٹبالر لیونل میسی اس موسمِ گرما میں مانچسٹر سٹی کے لئے ٹرانسفر مارکیٹ میں بارسلونا چھوڑنے کے لئے…
مائیکرو سافٹ نے اینڈرائڈ صارفین کو نئے وائرس سے خبردار کر دیا
ٹیکنالوجی کے دیو مائیکرو سافٹ کمپنی نے اینڈرائڈ فون استعمال کرنے والے صارفین کو نئے وائرس سے خبردار کیا ہے مائکرو سافٹ کا کہنا ہے کہ نیا وائرس اینڈرائڈ فون استعمال کرنے والوں کے لیے مشکلات کھڑی کرسکتا ہے، اس رینسوم ویئر کو ’’مال لاکر ڈاٹ ب‘‘ کا نام دیا…
ﺧﻠﯿﺞ ﺑﻨﮕﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﻮﺍ ﮐﺎ ﮐﻢ ﺩﺑﺎﻭٔ ﮈﭘﺮﯾﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻞ
ﻣﺤﮑﻤﮧء ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ کے ڈائریکٹر ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺳﺮﻓﺮﺍﺯ نے کہا ہے ﮐﮧ ﺧﻠﯿﺞ ﺑﻨﮕﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﻮﺍ ﮐﺎ ﮐﻢ ﺩﺑﺎﻭٔ ﮈﭘﺮﯾﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮨﻮﮐﺮ ﻣﺸﺮﻗﯽ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ، انہوں نے کہا کہ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺣﻠﯽ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻄﺮﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺳﺮﻓﺮﺍﺯ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺧﻠﯿﺞ ﺑﻨﮕﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ…
فرانس، دورانِ پرواز دو چھوٹے مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے
فرانس میں دو مسافر بردار چھوٹے طیارے فضا میں ایک دوسرے سے ٹکرا کر زمین بوس ہوگئے جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے تفصیلات کے مطابق فرانس میں ایک انجن والے دو مسافر بردار طیارے فضا میں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے اور دونوں ہچکولے کھاتے ہوئے زمین پر الگ الگ…
ہسپتال کے بیڈ پر بھی کرس گیل اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے
ﻭﯾﺴﭧ ﺍﻧﮉﯾﻦ جارح مزاج ﺑﯿﭩﺴﻤﯿﻦ ﮐﺮﺱ ﮔﯿﻞ ﻣﻌﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﻔﯿﮑﺸﻦ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﻋﺮﺏ ﺍﻣﺎﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺮ ﻋﻼﺝ ﮨﯿﮟ۔ ہسپتال کے بیڈ پر ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ مخصوص ﺩﻟﭽﺴﭗ ﺣﺮﮐﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﺎﺯ ﻧﮩﯿﮟ ﺍٓﺋﮯ۔ اکتالیس ﺳﺎﻟﮧ ﮐﺮﺱ ﮔﯿﻞ ﻧﮯ انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں اپنی ﭨﯿﻢ ﮐﻨﮕﺰ…
ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﻧﻮﭨﺲ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔
ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ آف پاکستان ﻧﮯ ملک کے ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﻧﻮﭨﺲ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ہے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﯿﺪﺍﺩ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﮐﯿﺲ ﮐﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﮨﻮﺋﯽ۔ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﺍﯾﮉﻭﮐﯿﭧ ﺟﻨﺮﻝ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﭘﯿﺶ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﺑﺮﮨﻤﯽ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮉﻭﮐﯿﭧ ﺟﻨﺮﻝ ﮐﻨﻮﻧﺸﻦ ﺳﻨﭩﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ…
وزیر اعظم نے ﻋﺎﺻﻢ ﺑﺎﺟﻮﮦ کا استعفیٰ منظور کر لیا
ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ نے ﻣﻌﺎﻭﻥ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺍﻃﻼﻋﺎﺕ ﻭ ﻧﺸﺮﯾﺎﺕ ﻋﺎﺻﻢ ﺳﻠﯿﻢ ﺑﺎﺟﻮﮦ کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺭﺍﺑﻄﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﯾﮏ ﭨﻮﺋﭧ ﻣﯿﮟ عاصم سليم باجوہ ﻧﮯ ﻟﮑﮭﺎ ہے ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﺳﮯ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻌﺎﻭﻥ…