ﺍٓﺭﻣﯿﻨﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍٓﺫﺭﺑﺎﺋﯿﺠﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺟﮭﮍﭘﯿﮟ جاری، ﮨﻼﮐﺘﯿﮟ 84 ﮨﻮﮔﺌﯿﮟ
ﺍٓﺫﺭﺑﺎﺋﯿﺠﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺍٓﺭﻣﯿﻨﯿﺎ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﺘﻨﺎﺯﻉ ﻋﻼﻗﮯ ﻧﮕﻮﺭﻭﻧﻮ ﮐﺎﺭﺍﺑﺎﺥ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﮍﭘﯿﮟ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﯿﮟ. جھڑپوں ﻣﯿﮟ ﺍﺏ تک کم از کم 84 ﮨﻼکتوں کی اطلاعات ہیں، جب کہ 200 ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺯﺧﻤﯽ ہوئے ﮨﯿﮟ غیر ملکی ﺧﺒﺮ رساں ادارے ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍٓﺫﺭﺑﺎﺋﯿﺠﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺍٓﺭﻣﯿﻨﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺮﺣﺪﯼ ﻋﻼﻗﮯ ﻧﮕﻮﺭﻧﻮ…
کیلیفورنیا، ﺟﻨﮕﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﯽ ﺍٓﮒ 36 ﮨﺰﺍﺭ ہیکٹر ﺭﻗﺒﮯ ﺗﮏ ﭘﮭﯿﻞ ﮔﺌﯽ
ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﮐﯿﻠﯿﻔﻮﺭﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺷﻤﺎﻟﯽ ﺣﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﯽ ﺟﻨﮕﻼﺕ ﮐﯽ ﺍٓﮒ 36 ﮨﺰﺍﺭ ہیکٹر ﺭﻗﺒﮯ ﺗﮏ ﭘﮭﯿﻞ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ستائیس ستمبر کو کیلیفورنیا میں ناپا اور سونوما کاؤنٹی میں ریکارڈ گرمی کی لہروں نے وسیع جنگل کی آگ کو جنم دیا جس نے وسیع علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا کیلیفورنیا…
پی ٹی آئی كے رہنما پولیس حراست میں جاں بحق
پی ٹی آئی كے پنڈ دادن خان کے مقامی رہنما اور سابق سٹی ناظم طاہر آصف چوہدری پولیس حراست میں جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق تھانہ جلالپور شریف كے علاقہ جالپ میں گذشتہ دو ماہ سے ہونے والی ڈكیتیوں كے خلاف آج پنڈ دادن خان كے نواحی گاؤں پنڈی سید پور میں…
بیٹی لوڈو کے کھیل میں ہارنے پر والد کے خلاف عدالت پہنچ گئی
بھارت میں ایک ﻟﮍﮐﯽ گھر میں ﻟﻮﮈﻭ کھیلتے ہوئے ﺷﮑﺴﺖ کھانے ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﯽ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﯽ ﺍﻥ ﺩﻧﻮﮞ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﺷﺪﯾﺪ ﻟﭙﯿﭧ ﻣﯿﮟ آئے ہوئے بھارت کے ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﻧﮯ ﻭﻗﺖ ﮔﺰﺍﺭی کے لیے ان ڈور کھیلوں کو ایک ذریعہ بنایا ہوا ہے ﺍﯾﺴﺎ ﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﺮﺍﻧﮧ ﺑﮭﺎﺭت کے شہر ﺑﮭﻮﭘﺎﻝ ﮐﺎ…
انٹرمیڈیٹ سائنس اور میڈیکل ٹیکنالوجی کے امتحانات کے نتائج کا اعلان
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ سائنس پری میڈیکل اور میڈیکل ٹیکنالوجی گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2020 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ بورڈ کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق انٹرمیڈیٹ سائنس پری میڈیکل اور میڈیکل ٹیکنالوجی گروپس کے سالانہ…
جام کمال! ان ماؤں کو دیکھو…
مسافر مائیں تھکی ماندی مائیں التجائیں کرتی مائیں زخمی پیروں اور میلی مانگ والی مائیں شکستہ پرچموں جیسی مائیں سر پیٹتی، ماتم کرتی مائیں سیاست سے نابلد مائیں لکھے منشور سے نا واقف مائیں جھولتے پرچم کے رنگوں سے عاری مائیں بے سمجھ مائیں معصوم مائیں! میں…
ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ کو ﻻﮨﻮﺭ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﺳﮯ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ کر لیا گیا
اپنی ﺍٓﻣﺪﻥ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺍﺛﺎﺛﮧ ﺟﺎﺕ رکھنے ﺍﻭﺭ ﻣﻨﯽ ﻻﻧﮉﺭﻧﮓ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻧﻮﻥ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ کو ﺿﻤﺎﻧﺖ کی درخواست ﺧﺎﺭﺝ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﻻﮨﻮﺭ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﺳﮯ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮ لیا گیا ﻻﮨﻮﺭ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﺟﺴﭩﺲ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺍﺣﻤﺪ ﻧﻌﯿﻢ ﺍﻭﺭ ﺟﺴﭩﺲ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺣﯿﺪ ﺭ ﭘﺮ ﻣﺸﺘﻤﻞ دو ﺭﮐﻨﯽ ﺑﯿﻨﭻ ﻧﮯ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﯽ…
ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ، ﻓﺮﯾﺎﻝ ﺗﺎﻟﭙﻮﺭ اور ﺩﯾﮕﺮ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﭘﺮ ﻓﺮﺩ ﺟﺮﻡ ﻋﺎﺋﺪ
ﺍﺣﺘﺴﺎﺏ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﺟﻌﻠﯽ ﺍﮐﺎﺅﻧﭩﺲ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻣﯿﮕﺎ ﻣﻨﯽ ﻻﻧﮉﺭﻧﮓ ﺿﻤﻨﯽ ﺭﯾﻔﺮﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺁﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ، ﺍﻥ ﮐﯽ ﮨﻤﺸﯿﺮﮦ ﻓﺮﯾﺎﻝ ﺗﺎﻟﭙﻮﺭ ، ﺍﻭﻣﻨﯽ ﮔﺮﻭﭖ ﮐﮯ ﺍﻧﻮﺭ ﻣﺠﯿﺪ ﺍﻭﺭ ﻋﺒﺪﺍﻟﻐﻨﯽ ﻣﺠﯿﺪ ﺳﻤﯿﺖ ﺩﯾﮕﺮ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﭘﺮ ﻓﺮﺩ ﺟﺮﻡ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﺮﺩﯼ ہے ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ اسلام آباد ﻣﯿﮟ ﺍﺣﺘﺴﺎﺏ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﮯ…