نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنے کے لئے پی ایم ڈلیوری یونٹ کو ٹاسک سونپ دیا ہے وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق سانحہ موٹروے کیس کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت نے نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس…
ﺍﺳﭩﻮﮈﻧﭧ ﯾﻮﻧﯿﻨﺰ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺒﯿﻨﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﺎ۔ شفقت محمود
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ برائے ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﺍﺳﭩﻮﮈﻧﭧ ﯾﻮﻧﯿﻨﺰ ﺗﮭﯿﮟ، ﺍﯾﺴﯽ مثال ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ملتی. انہوں نے کہا کہ ﺍﺳﭩﻮﮈﻧﭧ ﯾﻮﻧﯿﻨﺰ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺒﯿﻨﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﺎ تفصیلات کے مطابق ﺑﺪﮪ ﮐﻮ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﯽ ﺫﯾﻠﯽ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﺑﺮﺍﺋﮯ…
ﺍﺳﭩﯿﻞ ﻣﻠﺰ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ’ﮔﻮﻟﮉﻥ ﮨﯿﻨﮉ ﺷﯿﮏ‘ ﭘﻼﻥ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ
ﺍﻗﺘﺼﺎﺩﯼ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﻤﯿﭩﯽ (ای سی سی) ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺍﺳﭩﯿﻞ ﻣﻠﺰ کے ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ’ﮔﻮﻟﮉﻥ ﮨﯿﻨﮉ ﺷﯿﮏ‘ ﭘﻼﻥ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ یے، اس مقصد کے لیے ﺍﯼ ﺳﯽ ﺳﯽ ﻧﮯ 19 ﺍﺭﺏ 65 ﮐﺮﻭﮌ ﺭﻭﭘﮯ ﻓﻨﮉﺯ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ بھی ﺩﮮ ﺩﯼ ہے، جس کے تحتﺍﺳﭩﯿﻞ ﻣﻠﺰ ﮐﮯ 49 ﻓﯿﺼﺪ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﻮ ﮔﻮﻟﮉﻥ ﮨﯿﻨﮉ…
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی اپنے عہدے سے مستعفی
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﻓﺮﺩﻭﺱ ﺷﻤﯿﻢ ﻧﻘﻮﯼ ﻧﮯ ﻗﺎﺋﺪ ﺣﺰﺏ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﮐﮯ ﻋﮩﺪﮮ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﯽٰ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ اس حوالے سے ﮔﻮﺭﻧﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻓﺮﺩﻭﺱ ﺷﻤﯿﻢ ﻧﻘﻮﯼ ﻧﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﯽٰ ﺍﺳﯽ ﺭﻭﺯ ﻣﻌﺬﺭﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ . ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻓﺮﺩﻭﺱ ﺷﻤﯿﻢ ﻧﻘﻮﯼ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﯽٰ ﮐﮯ…
حیات، حیات ہے
حسبِ روایت میرے ہاتھ کا کالعدم قلم اپنے ساتھی دہشتگرد قلم کی شہادت پر دلی رنج وغم اور آفسوس کا اظہار کرتا ہے۔ جس کا کالعدم ساتھی جدید ہتھیاروں اور بارودی مواد سے لیس ایک طویل دہشتگردانہ مقابلہ کرتا ہے۔ جب اس کی گولیاں ختم ہوجاتی ہیں تو سرنڈر کرنے کے…
کراچی، پچاس ﮨﺰﺍﺭ ﻃﻠﺒﮧ کے ﮐﺎﻟﺠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻠﮯ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ رہنے کا خدشہ
ﻋﺎﻟﻤﮕﯿﺮ ﻭﺑﺎ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﻣﯿﭩﺮﮎ ﮐﮯ ﻃﻠﺒﮧ ﮐﻮ ﺑﻐﯿﺮ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻟﯿﮯ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﭘﺮﻭﻣﻮﭦ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﺗﻤﺎﻡ ﻃﻠﺒﮧ ﮐﻮ ﭘﺎﺱ تو ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ لیکن اب ایک اور پیچیدہ صورتحال پیدا ہو گئی ہے، کیونکہ ﮐﺎﻟﺠﻮﮞ ﻣﯿﮟ 50 ﮨﺰﺍﺭ ﻃﻠﺒﮧ ﮐﯽ ﮔﻨﺠﺎﺋﺶ ﮨﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ ہے ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻧﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ…
قومی ٹیم کے دورہء نیوزی لینڈ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہء نیوزی لینڈ میں ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں…
عدالت کا شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
ﺍﺣﺘﺴﺎﺏ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﻨﯽ ﻻﻧﮉﺭﻧﮓ ﺭﯾﻔﺮﻧﺲ ﭘﺮ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﮨﻮﺋﯽ، جس ﻣﯿﮟ ﺍﮨﻢ ﭘﯿﺶ ﺭﻓﺖ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ۔ عدالت نے ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﯽ ﺍﮨﻠﯿﮧ ﻧﺼﺮﺕ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺍﻭﺭ ﺻﺎﺣﺒﺰﺍﺩﯼ ﺭﺍﺑﻌﮧ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﻧﺎﻗﺎﺑﻞ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﻭﺍﺭﻧﭧ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭﯼ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮتے ہوئے ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﻮ…