ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺑﻮﺗﻠﯿﮟ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﻭﺍلے ﻧﮯ ﺩﻭﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻦ ﮐﮯ ﺍﻣﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﺷﺨﺺ ﺟﯿﮏ ﻣﺎ ﮐﻮ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ
ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺑﻮﺗﻠﯿﮟ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮊﻭﻧﮓ ﺷﻨﺸﺎﻥ ﻧﮯ ﺩﻭﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﻋﻠﯽ ﺑﺎﺑﺎ ﮐﮯ ﺑﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﻦ ﮐﮯ ﺍﻣﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﺷﺨﺺ ﺟﯿﮏ ﻣﺎ ﮐﻮ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺟﺮﯾﺪﮮ ﺑﻠﻮﻡ ﺑﺮﮒ کی رپورٹ کے ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮊﻭﻧﮓ ﺷﻨﺸﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﺛﺎﺛﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺎﻟﯿﺖ اس وقت 58.7 ﺍﺭﺏ ﮈﺍﻟﺮﺯ ہو چکی ﮨﮯ ﮊﻭﻧﮓ ﺷﻨﺸﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﻤﭙﻨﯽ…
امریکی سفارتخانے کا اسٹوڈنٹ ویزا سروس یکم اکتوبر سے بحال کرنے کا اعلان
اسلام آباد اور کراچی میں امریکی سفارتخانے نے اسٹوڈنٹ ویزا سروس یکم اکتوبر سے بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق یکم اکتوبر جمعرات سے اسلام آباد اور امریکن قونصلیٹ کراچی میں اسٹوڈنٹ ویزا کی خدمات بحال کر رہے ہیں. ترجمان کا…
سر سے اخروٹ توڑ کر عالمی رکارڈ بنانے والے پاکستانی نوجوان کی وائرل وڈیو کی کہانی
ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ وائرل ﺍﯾﮏ ﻭڈﯾﻮ ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ایتھلیٹ ﻣﺤﻤﺪ ﺭﺍﺷﺪ ﺳﺮ ﺳﮯ ﺍﺧﺮﻭﭦ ﺗﻮﮌﻧﮯ ﮐﺎ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﺑﻨﺎﺗﮯ ہوئے دیکھے جا سکتے ﮨﯿﮟ. اﺱ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺭﻭﺍﯾﺘﯽ ﺣﺮﯾﻒ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﮭﻼﮌﯼ ﮐﻮ ﺷﮑﺴﺖ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻭڈﯾﻮ ﻣﯿﮟ یہ بھی ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﮯ ﮐﮭﻼﮌﯼ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ…
بھارت میں گیارہ پاکستانی ہندوؤں کی ہلاکت پر عالمی عدالت سے رجوع کریں گے. رمیش کمار
قومی اسمبلی کے رکن رمیش کمار نے کہا ہے کہ ہندوستان میں گیارہ ہندوؤں کے قتل کے معاملے پر پاکستان ہندو کونسل مرنے والوں کے لواحقین کو انصاف دلانے کی خاطر عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرے گی تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر رمیش کمار نے ہندوستان میں پُراسرار طور پر ہلاک…
سر سے اخروٹ توڑنے کا مقابلہ، پاکستانی نوجوان کا رکارڈ
سر سے اخروٹ توڑنے کے مقابلے میں بھارت کے نوین کمار کوشکست دے کر پاکستان کے محمد راشد کے ریکارڈ قائم کرنے کی وڈیو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اپلوڈ کر دی ہے تفصیلات کے مطابق گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے حوالے سے اٹلی کے مشہور ٹی وی شو لا نوتی دای ریکارڈ…
آرمینیا اور آذربائیجان کی افواج میں شدید جھڑپیں، ایک بار پھر جنگ کا خطرہ
سابقہ سویت یونین سے آزادی حاصل کرنے والی مغربی ايشيائی رياستوں آرمينيا اور آذربائيجان کی افواج کے مابين متنازع علاقے نگورنو کاراباخ پر شديد جھڑپیں شروع ہو چکی ہیں عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان مسلح جھڑپيں متنازعہ…
بھارت کے 44 سرکاری اور نجی بینک ایک ارب ڈالر سے زائد رقم کی غیرقانونی لین دین میں ملوث ہیں. امریکی ادارہ
ایک امریکی ادارے نے بھارت کے 44 سرکاری اور نجی بینکوں کو مشکوک لین دین میں ملوث قرار دیا ہے، امریکی ادارے کی رپورٹ کے مطابق دو ہزار سے زائد ٹرانزیکشن کے ذریعے ایک ارب ڈالر سے زائد رقم غیرقانونی طریقے سے منتقل کی گئی یہ لین دین منی لانڈرنگ ، دہشت گردی ،…
کراچی میں کورونا، ایک نئی حیران کن تحقیق
قومی ادارہ برائے امراضِ خون (این آئی بی ڈی) میں کی گئی ایک حالیہ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ کراچی کے شہریوں کی ایک بڑی تعداد میں ناول کورونا وائرس کے خلاف قدرتی طور پر مدافعت پیدا ہوچکی ہے جبکہ کارخانوں اور فیکٹریوں میں کام کرنے والے مزدوروں میں یہ…