گڈاپ میں منشیات کے خلاف ریلی، منظم جدوجہد کا عزم
آج گڈاپ کے علاقے کونکر گبول اسٹاپ میں منشیات کے خلاف ایک بڑی ریلی نکالی گئی. ریلی میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک تھی. شرکاء میں سیاسی، سماجی، ادبی، اساتذہ، طلبہ اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد شامل تھے. اس پیدل ریلی کا اہتمام حال ہی میں…
مولانا سے لے کر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید
وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان بھی آرمی چیف سے ون آن ون ملاقات کر چکے ہیں اور جلد مولانا کی ملاقات کا وقت اور جگہ بھی بتادوں گا وہ فیصل آباد ریلوے سٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے، انہوں نے کہا کہ میری بات سے ادھم کیوں…
سندھ حکومت 17 کلومیٹر کا ایک علاقہ ہمیں دے، صوبےمیں گیس کا بحران ختم کردیں گے۔ وفاقی وزیر توانائی
وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ سندھ میں سترہ کلومیٹر کا ایک علاقہ ایسا ہے جو سندھ حکومت اگر ہمیں دے دے تو صوبے بھر میں گیس کی قلت کا مسئلہ حل کردیں گے عمر ایوب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومتوں نے تیل کی دریافت کے لیے…
ٹک ٹاکر علی کے قتل میں اس کی ساتھی ٹک ٹاکر ملوث نکلی
ٹک ٹاکر علی کے قتل میں مبینہ طور پر ﻣﻌﺮﻭﻑ ﭨﮏ ﭨﺎﮎ ﮔﺮﻝ ﻣﺎﺭﻭﯼ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﻣﻠﻮﺙ ﻧﮑﻠﯽ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺷﺒﮧ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭨﮏ ﭨﺎﮎ ﭘﺮ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺳﭩﺎﺭ ﻣﺎﺭﻭﯼ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺍﯾﮏ ﻗﺘﻞ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ ﮨﮯ۔ ﻟﻮﮨﯽ ﺑﮭﯿﺮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﻣﻘﺘﻮﻝ ﻋﻠﯽ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﯽ ﻣﺪﻋﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺩﺭﺝ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ہے. مقتول…
عمرے کے لیے اجازت نامہ حاصل کرنے کا طریقہ
سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بنتن نے کہا ہے کہ عمرہ، نماز اور زیارت کے لیے سپیشل ایپ ’اعتمرنا‘ تیار کی گئی ہے جو 27 ستمبر سے عمرہ اور زیارت کا پہلا مرحلہ شروع ہونے سے سات دن قبل آئی او ایس اور اینڈروئڈ سسٹم پر دستیاب ہوگی سعودی خبررساں ادارے…
عسکری قیادت سے ن لیگی رہنماؤں کی خفیہ ملاقاتوں پر نواز شریف کا ٹوئٹ
ضمانت پر رہا اور لندن میں علاج کے لیے قیام پذیر مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کا کوئی رکن، انفرادی، جماعتی یا ذاتی سطح پر عسکری اور متعلقہ ایجنسیوں کے نمائندوں سے ملاقات نہیں کرے گا سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ٹوئٹر پر…
ﺗﮭﮉﻭ ﮈﯾﻢ ﮐﮯ ﺍﺳﭙﻞ ﻭﮮ ﺳﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺭﺳﺎﻭٔ بڑھنے لگا
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﮔﮉﺍﭖ ﻣﯿﮟ ﻗﺎﺋﻢ ﺗﮭﮉﻭ ﮈﯾﻢ ﮐﮯ ﺍﺳﭙﻞ ﻭﮮ ﮐﯽ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺟﮕﮧ ﺟﮕﮧ ﺳﻮﺭﺍخوں سے ﭘﺎﻧﯽ کا رساؤ بڑھنے لگا ہے ﻣﻘﺎﻣﯽ لوگ جہاں اس سال اچھی بارشیں ہونے اور ڈیم بھر جانے سے خوش ہیں، وہیں ﺗﮭﮉﻭ ﮈﯾﻢ ﮐﮯ کنکریٹ کے بنے ﺍﺳﭙﻞ ﻭﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺩﺭﺍﮌوں سے پریشان بھی…
سات ماہ بعد اٹھائیس سالہ نوجوان کے پیٹ سے موبائل نکال لیا گیا
مصر میں ایک اٹھائیس سالہ نوجوان نے دوستوں کے ساتھ شرط لگنے پر مذاق ہی مذاق میں موبائل فون نگل لیا جو سات ماہ تک اس کے پیٹ ہی میں رہا تفصیلات کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے یونیورسٹی اسپتال میں ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نے ایک اٹھائیس سالہ نوجوان کے معدے…