بیرونِ ملک پاکستان کے 26 ملین ڈالر کے فنڈز منجمد
لندن میں قائم ہائی کورٹ آف جسٹس کے ذریعہ ، کمپنی نے ایک تھرڈ پارٹی ڈیبٹ آرڈر حاصل کیا جو یونائیٹڈ نیشنل بینک کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اکاؤنٹ میں موجود ایسے مالی اثاثے منجمد کرے جس کا تعلق پاکستانی ریاست سے ہے۔ ہدایت کے مطابق یہ انجماد آخری سماعت تک…
ملیر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن
کراچی ملیر کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کیا ہے، آپریشن کے دورا 34 افراد کو گرفتار کئے جانے کی اطلاعات ہیں. پولیس نے بتایا ہے کہ دوران آپریشن منشیات اور گٹکا فروشی میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ضلع ملیر…
اینڈرائیڈ فون استعمال کرنے والے محتاط رہیں
امریکا کی سیکیورٹی کمپنی نے اینڈرائیڈ فون صارفین کے لئے ایک تشویشناک خبر سنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کی سائبر سیکیورٹی کمپنی "چیک پوائنٹ” کے ماہرین نے کہا ہے کہ ایک ارب سے زائد اینڈرائیڈ فون استعمال کرنے والے صارفین کو ہیکرز اپنا آسان…
سندھ میں مون سون کا ایک اور طاقتور سسٹم آ رہا ہے
ماہرین موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق سندھ میں ایک اور طاقتور سسٹم آنے کے لئے تیار ہے. اطلاعات ہیں کہ یہ گزشتہ تیس سالوں کا سب سے طویل ترین مون سون سپیل میں سے ایک ہوگا. توقع ہے کہ یہ سسٹم جسے مقامی طور پرساگر کا نام دیا گیا ہے، سندھ میں بارشوں کے…
"اے موت تو نے مجھ کو زمیندار کردیا”
راحت اندوری چل بسے اردو زبان کے معروف ہندوستانی شاعر اور بالی وڈ فلموں کے گیت نگار راحت اندوری انتقال کر گئے۔ انڈین نیوز ایجنسی (اے این آئی) کے مطابق راحت اندوری انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے اروبندو ہسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں ان کا…
عمان، روس سے کرونا ویکسین خریدے گا.
عمان کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ سلطنتِ عمان روسی سائنسدانوں کی تیار کردہ کووڈ-19 ویکسین درآمد کرے گی۔ ڈاکٹر احمد بن محمد السعیدی نے کہا ہے کہ وزارت صحت نے متعدد کمپنیوں سے روسی ویکسینوں کی بڑی مقدار پیشگی بک کر لی ہے۔ وزیر صحت کے حوالے سے یہ بیان اس وقت…
کے پی کے کی وزارتِ صحت نے سیاحت ، ہوٹل اور ریستورانوں کے لئے ایس او پیز جاری کر دئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کے پی کے نے سیاحتی مقامات کی رونقوں کو دوبارہ بحال کرنے کے لئے جاری کردہ ایس او پیز میں تمام سیاحوں کے لئے فیس ماسک کا استعمال اور سینی ٹائزر لازمی قرار دیا ہے۔ جب کہ سیاحوں کی آمد کے لئے تمام داخلی راستوں پر بخار چیک کرنے کی…
پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کا 15 اگست سے ملک بھر میں اسکولز کھولنے کا اعلان
پاکستان بھر کے پرائیوٹ تعلیمی اداروں کے مشترکہ پلیٹ فارم آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے پندرہ اگست سے ملک بھر میں پرائیوٹ اسکول کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا کی زیر صدارت تین سو سے…