ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی
تازہ اطلاعات کے مطابق ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے مابین اکتوبر میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی کر دی گئی. سنگت میگ کو موصول ہونے تفصیلات کے مطابق آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے اکتوبر میں ہونے والی آسٹریلیا ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی کر دی ہے۔ دونوں ملکوں…
اسمگلر بلی جیل سے بھاگ نکلی.
سری لنکن میڈیا پر پير کو نشر ہونے والی رپورٹوں کے مطابق ایک بلی سخت نگرانی والی جیل سے فرار ہو گئی ہے. یہ بلی جیل میں قیدیوں کو منشیات پہنچاتے ہوئے پکڑی گئی تھی. گرفتاری کے بعد اس بلی کو انتہائی سخت نگرانی والی جيل ميں رکھا گيا تھا۔ بلی کو سری لنکا کے…
سعودی عرب اور ایران تنازعے میں پاکستانی ثالثی کہاں تک پہنچی؟
وزیرِ اعظم پاکستان، عمران خان کے مطابق پاکستان کی طرف سے امریکا کی درخواست پر کی جانے والی سعودی عرب اور ایران کے مابین تنازعات کے حل کے لئے ثالثی کی کوششوں میں اب تک کی پیش رفت سست رفتار رہی ہے۔ دبئی سے موصول اطلاعات کے مطابق عمران خان نے یہ بات پیر 3…
محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خبردار کر دیا
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شدید بارشیں برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے. محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ کراچی میں بارش برسانے والا یہ طاقتور ترین سسٹم ہوگا، قوی امکان ہے کہ یہ سسٹم سات اگست کی صبح شہر میں داخل ہو…
شہزاد رائے! واسو کی خبر لو!!!
مجھے نہیں معلوم کہ واسو سے ملنے سے پہلے شہزاد رائے کتنا پاپولر تھا؟ اگر وہ پاپولر بھی ہوگا, تو وہاں جو لوگ اس دنیا کے نہیں ہوتے, جن لوگوں کی تمام صبحیں اور تمام شامیں ان لوگوں جیسی نہیں ہوتیں, جن لوگوں کی دوستیاں عام لوگوں سے نہیں ہو تیں۔ جو لوگ عام…
کلیجی پکانے کی ایک آسان اور مزیدار ترکیب
کلیجی اگرچہ کچھ افراد کو نہیں بھاتی، لیکن جنہیں بھا جائے، وہ گوشت سے زیادہ کلیجی کھانا پسند کرتے ہیں. لیکن شرط یہ ہے کہ اسے بلکل درست طریقے سے پکایا جائے. آج ہم آپ کو کلیجی پکانے کی ایک آسان اور مزیدار ترکیب بتا رہے ہیں، جو کلیجی کو سب کے لئے مرغوب بنا…
امریکی صدر ٹرمپ کا ٹک ٹاک پر پابندی کا اعلان
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹس ٹویٹر اور فیسبک سے ناراضگی کے بعد اب ٹک ٹاک کے خلاف پابندی کا بھی اعلان کردیا ہے۔ امریکی…
متحدہ عرب امارات میں عرب دنیا کا پہلا جوہری پلانٹ فعال
متحدہ عرب امارات کی نیوکلیئر انرجی کارپوریشن کے ذیلی ادارے "نواب انرجی کمپنی” نے برکا ایٹمی بجلی گھر کے یونٹ ون کو کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا ہے۔ اس طرح متحدہ عرب امارات نے برکہ میں عرب دنیا کا پہلا جوہری پلانٹ فعال کر دیا ہے. پلانٹ نے…