کورونا کی یاد دلاتی ویب سیریز ’کالا پانی‘ میں کیا ہے؟
کالا پانی کا لفظ سے برصغیر کی تقسیم سے پہلے کے دور کی ایک بھیانک یاد جڑی ہوئی ہے، یہ وہ وقت تھا جب راج برطانیہ کے خلاف کھڑے ہونے والوں کو بطور سزا جزائر انڈمان میں قائم جیل بھیج دیا جاتا تھا اور وہاں سے واپسی ناممکن ہوتی تھی، اس سزا کو عرفِ عام…
کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات حسبِ معمول ’اگر مگر‘ کے حوالے۔۔۔
انڈیا میں جاری ورلڈ کپ کے 22 ویں میچ میں افغانستان کی ٹیم نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی، جس کے بعد سیمی فائنلز میں اس کی رسائی حسبِ معمول ’اگر مگر‘ کی جگاڑ کی صلیب پر لٹک رہی ہے۔ دوسری جانب گرین شرٹس کی کارکردگی میڈیا اور سوشل میڈیا پر ہدفِ…
عکسِ بے خیال (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
پچھلے کئی دنوں سے پرانا گھر میرا پیچھا کر رہا ہے، اس گھر میں میری زندگی کے بہت سے سورج طلوع اور غروب ہوئے۔ میں نے زندگی کے پہلے زینہ پر وہیں قدم رکھا تھا اور جب میں وہاں سے نکلا تو زندگی کے زینے اتر رہا تھا۔ وہاں کی ایک ایک دیوار پر میری…
2075 تک پاکستانی باہر نہ جائیں تو کیا کریں؟
کوالٹی آف لائف کو دیکھا جائے تو آپ کو پتہ ہے کہ ہمارا اسلام آباد لندن اور پیرس سے اوپر کی رینکنگ میں آتا ہے؟ روم، ایتھنز، میلان، ماسکو، باکو، ہانگ کانگ، استنبول، بیجنگ، دہلی، ممبئی، بیروت، تہران، ڈھاکہ وغیرہ سب ہم سے نیچے ہیں۔ 195 ملکوں کی اس درجہ…
نواز شریف، شیر سے کبوتر تک
میاں جب جب باز بننے سے باز نہ آئے، تب تب بازی چھنتی چلی گئی۔ چنانچہ اس بار انہوں نے جہاندیدہ لیگیوں کی درخواست پر اقبال کا شاہین احتیاطاً دوبئی میں چھوڑا اور مینارِ پاکستان کے سائے میں بازو پر کبوتر بٹھا لیا۔ یہ احتیاط بھی ملحوظ رکھی کہ کبوتر لقا نہ ہو…
کیا جی پی ایس سینسرز کے ذریعے اب زلزلے کی پیشنگوئی ممکن ہے؟
زلزلوں کی قبل از وقت پیش گوئی کا موضوع طویل عرصے سے عالمی سطح پر سائنس کی دنیا کا ایک اہم موضوع رہا ہے، اب فرانس سے تعلق رکھنے والے دو سائنسدانوں نے اس بحث کو سمیٹتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انتہائی حساس جی پی ایس سینسرز کی مدد سے زلزلے کے جھٹکےسے دو…
خون آشام غزہ: شہید ہوتے معصوم بچے اور شہیدوں کی ماؤں کا مذاق اڑاتی اسرائیلی عورتیں۔۔
غزہ میں گذشتہ سترہ دن سے اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی تباہ کن بمباری کے نتیجے میں بڑی تعداد میں فلسطینی بچے شہید ہو رہے ہیں۔ شہداء میں ایک سات سالہ بچہ بھی ہے، جس کی دردناک موت کی تفصیلات پر ہر آنکھ اشک بار ہے سات سالہ بچے یوسف کی ماں اپنے…
کمپیوٹر اور سمارٹ فون کی اسکرین سے آنکھوں کو کیسے محفوظ رکھیں؟
آج کے جدید دور میں تقریباً ہر شخص کسی نہ کسی طور پر کمپیوٹر یا سمارٹ فون استعمال کرنے پر مجبور ہے۔ دفتر میں کام کرنے والے ایگزیکٹیوز ہوں یا تفریح پر جا رہے نوجوانوں کا گروپ، ہر کوئی کسی نہ کسی طرح کمپیوٹر یا سمارٹ فونز سے منسلک ہو چکا ہے ان میں وہ…