گھر آیا میرا پردیسی
عرصہ ہوا، ایک داستان گو دوست سے ایک کہانی نما لطیفہ سنا تھا۔۔ جو بھلائے نہیں بھولتا۔ اس کی ایک وجہ شاید یہ بھی ہے کہ اس کا اطلاق ہمارے معاشرے کے اکثر معاملات پر ہوتا ہے۔ اکثر لطائف کی طرح اس میں بھی ایک مضحکہ خیز پہلو ہے۔۔ کہ یہ نہ ہو تو پھر…
جھوٹ کے پاؤں بالکل ہوتے ہیں!
اگر کوئی ایک ملک غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو اپنا اندرونی ایجنڈہ بڑھانے کے لیے چابک دستی سے استعمال کر رہا ہے تو وہ ہے بھارت۔ سات اکتوبر کو جب حماس کے چھاپا ماروں نے جنوبی اسرائیل میں گھس کے کارروائی کی تو ابھی ریت سے اٹھنے والی گرد بھی نہ بیٹھی تھی…
جعلی وکیل بن کر 26 مقدمات جیتنے والے کینیین شخص کی گرفتاری نے نئی بحث چھیڑ دی۔۔
برائن موینڈا نجگی، کینیا کا وہ نوجوان، جو گزشتہ ایک ہفتے سے بہت سے لوگوں کے ذہنوں پر چھایا ہوا ہے۔ موینڈا نے کینیا کی ہائی کورٹ کے وکیل کا روپ دھارا، چھبیس مقدمات لڑے، چھبیس کے چھبیس مقدمات جیتے لیکن بالآخر بے نقاب ہو کر دھر لیا گیا جی ہاں، کینیا میں ایک…
برطانوی یونیورسٹی اب جادو ٹونے میں ڈگری کرائے گی۔۔۔
برطانیہ کے قدیم شہر ایکسیٹر میں، سترہویں صدی کے اواخر میں تین خواتین کو جادو ٹونے کی مشق کرنے کے جرم میں پھانسی دی گئی، جو کہ برطانیہ میں اس طرح کی آخری پھانسی تھی۔ اب، جہاں پھانسی لگائی گئی تھی، وہاں سے محض تھوڑی ہی دوری پر واقع یونیورسٹی آف ایکسیٹر نے…
مرغی سے انڈہ یا انڈے سے مرغی۔۔ ڈپریشن سے نیند کی کمی یا نیند کی کمی سے ڈپریشن۔۔ نئی تحقیق کیا کہتی ہے؟
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ رات کو مسلسل پانچ گھنٹے نیند نہ لینے سے ڈپریشن کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ ساتھ ہی اس تحقیق میں طویل نیند اور ڈپریشن کی علامات پیدا ہونے کے درمیان تعلق کا بھی انکشاف ہوا ہے ماضی میں خراب نیند کو دماغی مرض کا ایک سائیڈ ایفیکٹ…
اسرائیل کے قیام میں ہندوستانیوں کا کتنا ہاتھ ہے؟
دہلی کے وسط میں ایک تین مورتی چوک ہے۔ جنوری 2018 میں اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے انڈیا کا دورہ کیا، جس کے دوران انڈین وزیراعظم نریندر مودی انہیں تین مورتی چوک لے گئے۔ وہاں ایک یادگاری تختی کی نقاب کشائی کی گئی اور اس چوک کا نام بدل کر ’تین مورتی حیفہ‘…
جنگ میں عام شہریوں کو تحفظ حاصل نہیں ہوتا
تاریخ میں جنگوں کے ذریعے قومیں اپنے تنازعات کا فیصلہ کرتی رہی ہیں۔ اپنے مخالف کو شکست دنے کے بعد فتح یاب فوجیں شہروں اور قصبوں میں لوٹ مار کرتی تھیں۔ مردوں اور عورتوں کو غلام بنا کر ان کو منڈیوں میں فروخت کرتی تھیں۔ عہد وسطیٰ میں جب جنگوں میں قتل عام اور…
کھیرتھر نیشنل پارک کا تاریخی قبرستان ’مور مرادی‘ بھی بحریہ ٹاؤن کی زد میں۔۔
بحریہ ٹاؤن کراچی کی توسیع اب کھیرتھر نیشنل پارک کی حدود تک پھیل گئی ہے، جس کی وجہ سے ضلع ملیر کے علاقے گڈاپ میں تھدو ندی کے کنارے واقع تاریخی قبرستان مور مرادی خطرے کی زد میں ہے واضح رہے کہ یہ چوکنڈی طرزِ تعمیر کا ایک قدیم تاریخی مقام اور ثقافتی ورثہ ہے،…