نیوزی لینڈ میں سمندر کی سطح پیش گوئی سے زیادہ تیزی سے بڑھ رہی ہے
ویلنگٹن: پیر کو شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق، نیوزی لینڈ کے کچھ حصوں کے ارد گرد سمندر کی سطح پہلے کی پیش گوئی سے دوگنا تیزی سے بڑھ رہی ہے، جس سے ملک کے دو سب سے بڑے شہروں کو توقع سے کئی دہائیوں پہلے خطرے میں ڈال دیا ہے۔ ملک کی ساحلی پٹی…
تیل مہنگا کرنیکی شرط پر آئی ایم ایف 18مئی کو مذاکرات کیلیے تیار
اسلام آباد: ایک اعلیٰ حکومتی عہدیدار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ آئی ایم ایف کی طرف سے حکومت کو پیغام مل چکا ہے کہ اس کا وفد18مئی کو دوحہ پہنچ رہا ہے۔مذاکرات میں جانے سے قبل وزیراعظم شہبازشریف کو اپنی کابینہ کو اعتماد میں لینا ہوگا اورپروگرام کی…
پاکستانی دستاویزی فلم کیلئے جنوبی کوریا سے بہترین انسانی حقوق کا ایوارڈ
سیول، جنوبی کوریا: پاکستان میں مقیم، جنگ سے متاثرہ افغان بچوں کے بارے میں دستاویزی فلم نےسیئول، جنوبی کوریا میں منعقدہ، کوریا انٹرنیشنل شارٹ فلم فیسٹیول سے بہترین انسانی حقوق کا ایوارڈ جیت لیا۔ Twinkling without Shining، ٹوئنکلنگ ود آؤٹ شائنگ ،ان بے گھر…
امبر کو چھونے چلا میرا بلوچستان
تین مشہور جاپانی بندروں کی کہانی تو آپ نے سنی ہوگی۔ نہیں سنی تو تصویر ضرور دیکھی ہوگی۔ ایک بندر نے منھ پر، دوسرے نے کانوں پر اور تیسرے نے اپنی آنکھوں پر ہاتھ رکھے ہوئے ہیں۔ یعنی نہ بُرا کہو، نہ بُرا سنو، نہ بُرا دیکھو جب بھی میں کوئی ملّی نغمہ سنتا یا…
صحافی یا سیاسی جماعتوں کے ترجمان؟
ملک میں جاری سیاسی محاذ آرائی میں اعلیٰ صحافتی اقدار بری طرح پامال ہو رہی ہیں۔ گذشتہ چند ماہ سے پاکستان میں جاری سیاسی بحران میں ملکی میڈیا بری طرح تقسیم ہو چکا ہے۔ میڈیا ہاوسز فریق بن کر اپنے اپنے مخالفین پر لفظی گولہ باری میں پیش پیش دکھائی دیتے ہیں…
کباڑ سے 35 ڈالر میں خریدا گیا مجسمہ 2000 سال قدیم فن پارہ نکلا
ٹیکساس: بسا اوقات خرابوں میں خزانے مل جاتے ہیں اور ایک خاتون کی جانب سے صرف 35 ڈالر میں خریدا گیا بسٹ (سر کا مجسمہ) قدیم رومی تہذیب کا فن پارہ نکلا جو لگ بھگ 2000 سال پرانا ہے۔ یہ مجسمہ خاتون نے استعمال شدہ اشیا فروخت کرنے والے تھرفٹ اسٹور سے 2018 سے…
کراچی میں 12 سے 14 مئی تک پارہ 40 ڈگری سے تجاوز کرسکتا ہے، محکمہ موسمیات
کراچی : محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق 12 سے 14 مئی کے دوران کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کرسکتا ہے اور اس دوران سمندری ہوائیں متاثر یا مکمل طور پر بند ہوسکتی ہیں۔ ارلی وارننگ سینٹر کے عہدیدار کا کہنا تھا کہ…
مسلح افواج کو ملک کے بہترین مفاد میں سیاسی گفتگو سے دور رکھا جائے: ترجمان پاک فوج
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ دنوں میں ملک میں جاری سیاسی گفتگو میں پاکستان کی مسلح افواج اور اس کی قیادت کو ملوث کرنے کی تیز اور دانستہ طور پر کوششیں کی گئی ہیں۔ آئی ایس پی آر نے…