سابقہ حکومت کا ریلیف پیکج ختم، یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی طرف سے دیا گیا ریلیف پیکج ختم ہوتے ہی ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالوں، کوکنگ آئل اور چنے کے آٹے سمیت مختلف اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کی جانب سے جاری کردہ نئی ریٹ…
برطانیہ کی تباہی کے لئے صرف ایک روسی میزائل : ٹی وی رہورٹ نے تہلکہ مچا دیا
روسی ٹی وی کی ایک رپورٹ سے برطانوی ایوانوں میں ہلچل مچ گئی ہے، جس میں ٓکہا گیا ہے کہ صرف ایک روسی میزائل برطانیہ کو صفحہ ہستی سے مٹا سکتا ہے رپورٹ میں روس کے ایک صحافی کا کہنا تھا کہ روس کا ایک ”سرمت میزائل“ ہی برطانیہ کو غرق کرنے کے لئے کافی…
ہنزہ میں ششپر گلیشئر پگھلنے سے سیلاب، قراقرام ہائے وے کا حسن آباد پل تباہ
گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ میں ششپر گلیشئر پگھلنے کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے حسن آباد تباہ اور کئی مکان بھی زد میں آگئے۔ گلگت بلتستان کی ٹورسٹ پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ٹریفک ساس ویلی روڈ کے متبادل راستے پر منتقل کردی گئی ہے…
پاکستان کے سیکیورٹی سسٹم پر چین کا اعتماد متزلزل
کراچی یونیورسٹی حملے کے بعد بھی پاکستان میں کام کرنے والے چینی ملازمین واپس نہیں بلائے گئے لیکن اپنی حفاظت کے لیے ملک کی صلاحیت پر ان کا اعتماد کم دکھائی دیتا ہے۔ ڈان اخبارکی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ…
میڈیا میرے بجائے میرے حجاب کو اہمیت دیتا ہے، ایوا بی
رواں برس کے آغاز میں ’کوک اسٹوڈیو سیزن 14‘ میں بلوچی زبان کے گانے ’کنا یاری‘ سے شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ ایوا بی نے شکوہ کیا ہے کہ میڈیا ان کے بجائے ان کے حجاب کو اہمیت دیتا ہے خبر رساں ادارے ’ایجنسی فرانس پریس‘ (اے ایف پی) کو دیے گئے انٹرویو میں…
جوانوں کے مقابلے میں بوڑھے افراد جھوٹی خبروں پر زیادہ یقین کرتے ہیں، تحقیق
محققین نے بتایا کہ جھوٹی خبروں کا شکار ہونے کے جسمانی، جذباتی اور مالی نتائج بھی ہوتے ہیں خاص طور پر ان عمر رسیدہ افراد کے لیے جن کے پاس زندگی بھر کی جمع پونجی ہو اور انہیں سنگین طبی مسائل کا سامنا ہو۔ یونیورسٹی آف فلوریڈا میں پوسٹ ڈاکٹریٹ نفسیاتی ماہر…
اماں کا دل ایسا ہی تھا (افسانہ)
اور جب ابّا کی تنخواہ کے ساڑھے تین سو روپے پورے خرچ ہو جاتے، تب امّاں ہمارا پسندیدہ پکوان تیار کرتیں۔ ترکیب یہ تھی کہ سوکھی روٹیوں کے ٹکڑے کپڑے کے پرانے تھیلے میں جمع ہوتے رہتے اور مہینے کے آخری دنوں میں ان ٹکڑوں کی قسمت کھلتی۔ پانی میں بھگو کر نرم کر کے…
جمہوریت اور معاشی ماتم
ہوش سنبھالنے کے بعد یہی سنتے اور کتابوں میں پڑھتے آئے ہیں کہ ہمارا ملک ایک جمہوری ملک ہے، لیکن دیکھا یہ ہے کہ ہمارا ملک ایک ایسا جمہوری ملک ہے، جہاں جمہوریت نہیں ہے ہوش سنبھالنے کے بعد یہی سنتے اور کتابوں میں پڑھتے آئے ہیں کہ ہمارا ملک ایک آزاد ملک ہے،…