مرد بھی گھریلو تشدد کا شکار بنتے ہیں مگر…..
پال کو ان کی سابقہ بیوی نے دس سال تک تشدد کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے ساٹھ سے زائد بار پال کو باہر نکال کر گھر کے دروازے بند کر دیے، یہاں تک کہ وہ بعض اوقات پال کو گھر سے میلوں دور چھوڑ دیتی تھیں اور پال کو پیدل چل کر واپس گھر آنا…
ویسٹ انڈیز کا جارحانہ مزاج بلے باز سرگورڈن گرینج: بوریاں کندھے پر اٹھانے والا کامیاب کرکٹر کیسے بنا
ویسٹ انڈین جزائر کے ساحلوں سے ٹکرانے والا سمندر گرم نہ سہی لیکن اِن ساحلوں پر کھیلنے والے نوجوان کرکٹرز کا خون یقیناً گرم ہوتا ہے، جس کی بھرپور جھلک ان کے کھیلنے کے جارحانہ انداز سے نظر آتی ہے برائن لارا کی چار سو رنز کی اننگز ہو یا سر گیری سوبرز کے ایک…
کراچی کی جیلیں: آئی جی جیل خانہ جات کے دعوے اور دعا منگی کیس کے ملزم کا فرار
یوں تو جیلوں کو اصلاح گھر بھی کہا جاتا ہے لیکن بدقسمتی سے پاکستان کی جیلیں جرائم پیشہ افراد کی تربیت گاہوں کے طور پر جانی جاتی رہی ہیں، حتیٰ کہ انہیں جرائم کی یونیورسٹیاں بھی کہا جاتا ہے، صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کی جیلیں بھی اس حوالے سے کوئی اچھی…
شیشپر گلیشیئر پر بننے والی جھیل پھٹ گئی، مزید کون کون سے گلیشیئرز غیر معمولی طور پر پگھل رہے ہیں؟
گلگت بلتستان کے قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے کے سربراہ خالد سلیم کے مطابق شیشپر گلیشیئر پر بننے والی جھیل پھٹنے کے بعد سیلاب کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ یہ پانی حسن آباد شاہراہ قراقرم کو بھی متاثر کررہا ہے جبکہ گلگت اور ہنزہ کو آپس میں ملانے والے حسن آباد…
بھنگ کا استعمال دماغ پر کس طرح اثر انداز ہوتا ہے؟
بھنگ کا پودا انسان صدیوں سے استعمال کرتا آ رہا ہے۔ اگرچہ اسے زیادہ تر نشہ آور چیز کے طور پر ہی استعمال کیا جاتا ہے، جو یا تو سگریٹ کی طرح پی جاتی ہے یا پھر کھائی اور پی جاتی ہے، لیکن بہت سے ممالک میں اس کا طبی مقاصد کے لیے استعمال کی…
آنکھوں کی بیماری ایفانٹازیا، جس میں سب کچھ دکھائی تو دیتا ہے لیکن نظر کچھ نہیں آتا
کسی ایسی صورتحال کا تصور کرنا ہی سوہانِ روح ہے کہ ہمیں بظاہر سب کچھ دکھائی تو دے رہا ہو لیکن نظر کچھ بھی نہ آئے بصارت سے جڑی یہ بیماری ایفانٹازیا کہلاتی ہے، جس کی وجہ متعلقہ فرد کی آنکھوں کا اندرونی نابینا پن بنتا ہے انسانوں میں دیکھنے کی اہلیت کے ساتھ…
جنوبی وزیرستان میں ممکنہ آپریشن، قبائلیوں نے انخلا سے انکار کر دیا
ضلع جنوبی وزیرستان میں محسود قبائل کے جرگے میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور حکومت کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرے گا تاہم وہ ممکنہ فوجی آپریشن کے لیے علاقہ خالی کرنے کے لیے تیار نہیں تفصیلات کے مطابق ضلع ٹانک میں گذشتہ روز…
بھارت: اسکول پر ہرا رنگ کرنے کے ’جرم‘ میں ہیڈ ماسٹر معطل
بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش کے ضلع حمیرپور میں سرکاری حکام نے ایک ہندو ہیڈ ماسٹر کو اسکول کی عمارت پر ہرا رنگ کروا کر اسے شکل و صورت میں ’مدرسے جیسا بنانے کے جرم‘ میں معطل کر دیا تفصیلات کے مطابق ضلع حمیرپور کی تحصیل سریلا کے بھیڑی ڈانڈا نامی گاؤں میں…