بلوچ خاتون کا خودکش حملہ خطرناک ترین کیوں؟
شاری بلوچ اور بچوں کی دو انگلیوں سے وکٹری یعنی فتح کا نشان دکھاتی اسکرینوں پر دمکتے ہوئے چہرے بے چین کیے ہوئے ہیں۔ مزید افسردگی بلکہ غصّہ اس پر ہے کہ صوبائی و وفاقی حکومت کے ادارے، ایجنسیاں، مشیر اور وزیر روایتی انداز میں وہی راگ الاپ رہے ہیں جس نے…
’سبھی چور ڈاکو ہیں‘ کا بیانیہ کیوں مقبول تر ہو رہا ہے؟
سبھی سیاستدان چور یا ڈاکو ہیں؟ عوامیت پسندی پر مبنی اس نعرے پر تبصرہ نہیں کیا جا سکتا لیکن اس بیانیے کی مقبولیت کئی تباہ کن اشارے فراہم کرتی ہے یہ نعرہ اس وجہ سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے کہ کچھ مخصوص وجوہات کی بنا پر ہمارا سیاسی ڈھانچہ گزشتہ 75 برسوں میں…
1857ع میں مارے گئے ہندوستانی فوجیوں کے جنیاتی سراغ مل گئے
بھارت کے سائنسی محققین نے پنجاب کے اجنالہ قصبے کے ایک کنویں سے آٹھ برس قبل دریافت ہونے والی انسانی باقیات کا سراغ ڈھونڈ لیا ہے ڈی این اے پر مبنی تازہ ترین شواہد سے یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ بھارتی پنجاب کے ضلع امرتسر کے قصبے اجنالہ میں ایک کنویں میں…
موسمياتی تبدیلی سے ماحولیاتی تباہی… ہمارے پاس صرف آٹھ سال ہیں!
درجہ حرارت میں اضافے کے باعث ایشیا میں ہیٹ ویو کا خدشہ ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ہندو کش ہمالیہ میں گلیشیئر جھیلوں کے پھٹنے کے خدشات میں بھی بڑھ رہے ہیں اکیسویں صدی کے وسط تک امو دریا، گنگا اور دریائے سندھ میں موسمی تبدیلی کی وجہ سے بڑے پیمانے پر پانی کی…
بلوچستان میں درخت لگانے کے لیے رضاکارانہ ’اشر‘ جاری، دو لاکھ سے زائد درخت لگا دیے گئے
کہا جاتا ہے کہ وسطی ایشیائی انتھراپالوجی میں اجتماعی رضاکارانہ کام کے تصور کو ”اشر“ کا نام دیا گیا تھا بلوچستان میں اشر کے نام سے جاری نوزائیدہ تحریک کے روح رواں سماجی کارکن سالمین خپلواک کا کہنا ہے ”اس خطے میں صدیوں پرانی روایت کو دوبارہ زندہ رکھتے ہوئے…
یوکرین تنازعہ: کئی ممالک مغرب کی روس مخالف سوچ کی حمایت کیوں نہیں کرتے؟
روسی ڈوما (پارلیمنٹ) کے رکن اور ایک مشہور ٹی وی میزبان یوگنی پوپو نے کوئی دو ہفتے قبل بی بی سی یوکرین کاسٹ سے 19 اپریل کو بات کرتے ہوئے کہا تھا ”یوکرین اور اس کے اتحادی، بشمول لندن، ایک ہزار سال سے روس کو دھمکیاں دے رہے ہیں، نیٹو کو ہماری سرحدوں تک لانے،…
وزیراعظم پاکستان کے فرزند سے وزیرِاعلٰی پنجاب کا حلف لیے جانے کی ہزار داستان
صوبہ پنجاب میں لگ بھگ ایک ماہ تک جاری رہنے والی سیاسی ہلچل کے بعد ”نو منتخب“ وزیرِ اعلٰی حمزہ شہباز نے ہفتے کے روز عہدے کا حلف اٹھایا۔ تاہم انہیں حلف اٹھانے میں تقریباً دو ہفتوں کا وقت اور اداروں کی ایڑی چوٹی کا زور لگا ان کی حلف برداری کی تقریب بھی ہلچل…
بھارت : پونے چھ کروڑ ڈالرز کا ہیروئن سے بھگویا گیا دھاگہ ضبط
بھارتی پولیس کے افسر نے ہفتے کو بتایا کہ ریاست گجرات کی ایک بندرگاہ سے 90 کلوگرام ہیروئن قبضے میں لے لی گئی ہے جس کی مالیت پانچ کروڑ 80 لاکھ ڈالر ہے۔ یہ دو ہفتے میں ہیروئن پکڑے جانے کا تیسرا واقعہ ہے خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جمعے کو پکڑے جانے والی…