جہانگیر کوارٹرز کا Oracle
وہ سلیم احمد کا زمانہ تھا۔ کراچی میں ادب اور شعر لکھنے والوں کے لیے سب رستے جہانگیر کوارٹرز کو جاتے تھے ہم نے اپنی زندگی کی دوسری یا تیسری نظم لکھی تھی اور دوستوں کو سنائی تھی۔ دوستوں نے دانش مندی سے سَر ہلائے تھے اور کہا تھا کہ اسد محمد خاں اب وقت…
بھارت سستا روسی پیٹرول لے سکتا ہے، تو پاکستان کیوں نہیں؟
روس، یوکرین کے ساتھ جنگ کے نتیجے میں لگنے والی پابندیوں کے اثرات کم کرنے کے لیے دنیا کو سستے خام تیل کی پیشکش کر رہا ہے، بھارت اس تیل کا ایک اہم خریدار ہے لیکن آخر وجہ ہے کہ پاکستان اس موقعے سے فائدہ آٹھانے کی پوزیشن میں نظر نہیں آتا ماہرین کے خیال…
بھارت: خالصتان کی حمایت اور مخالفت میں ریلیاں اور پر تشدد جھڑپیں
دوگروہوں میں جھڑپوں کے بعد ہندوؤں نے بھارتی شہر پٹیالہ میں ہڑتال کی کال دیتے ہوئے خالصتان کے حامیوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ شہر میں زبردست کشیدگی ہے جس کی وجہ سے انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس کو معطل کر دیا گیا ہے بھارتی ریاست پنجاب کے معروف شہر…
اسپین: کھلونوں کی تشہیر میں بھی صنفی تفریق، نیا ضابطہ اخلاق
ہسپانوی حکومت نے بچوں کے کھلونے تیار کرنے والے ملکی اداروں کے ساتھ ایک ایسا نیا اور منفرد معاہدہ کیا ہے، جس کا مقصد کھلونوں کے اشتہارات تک میں روایتی صنفی تفریق اور تخصیص کے تجارتی اور نفسیاتی رجحان کا خاتمہ ہے اس اقدام کا مقصد اسپین میں پیداواری اور…
برطانیہ میں مسلم نئی نسل میت کو غسل دینا کیوں سیکھ رہی ہے؟
برطانیہ میں مقیم خدیجہ کہتی ہیں ”اگر ہم نہیں سیکھیں گے تو پھر ہمارے مرنے کے بعد کون ہماری میت کو غسل دے گا، کون دفنائے گا“ تیئیس سالہ خدیجہ برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ایک ایسی تقریب میں شریک تھیں، جہاں مسلمان نوجوان بطور رضا کار میت کو غسل دینے اور…
مرد سیاستدانوں میں سے کچھ کا رویہ حیوانوں جیسا ہوتا ہے: برطانوی اٹارنی جنرل
برطانیہ کی اٹارنی جنرل سویلا بریورمین نے کہا ہے کہ مرد سیاستدانوں میں سے کچھ کا رویہ حیوانوں جیسا ہوتا ہے تفصیلات کے مطابق بی بی سی کے پروگرام ’ویمنز آور‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل سویلا بریورمین نے کہا ”یہ مسئلہ وسیع تر معاشرتی رویوں سے شروع ہوتا…
آٹھ بلوچ طلبا کو غازی یونیورسٹی سے نکالنے کی وجہ کیا ہے؟
صوبہ پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں واقع غازی یونیورسٹی نے آٹھ بلوچ طلبہ اور ایک ٹیچر کو مبینہ تخریبی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے الزام میں یونیورسٹی سے نکال دیا ہے اور ان پر بھاری جرمانہ بھی عائد کیا ہے تفصیلات کے مطابق جمعے کو غازی یونیورسٹی کی جانب سے…
شوگر کی بیماری تیزی سے کیوں پھیل رہی ہے؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی شوگر ٹائپ-2 کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے، طبی ماہرین نے اس کی ایک بڑی وجہ دریافت کرلی ہے، جو قدرے دلچسپ بھی ہے درحقیقت فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس کے قریب رہائش ذیابیطس ٹائپ-2 سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھاتا ہے۔ یہ دعویٰ…