کیا ’مَنی ہائسٹ کوریا‘ پروفیسر کی ’مَنی ہائسٹ‘ سے مختلف ہوگی؟
نیٹ فلکس کی مشہور ترین ہسپانوی سیریز ’مَنی ہائسٹ‘ کی کامیابی کے بعد بین الاقوامی اسٹریمنگ سروس نے اس سیریز کا کورین ورژن ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے ’مَنی ہائسٹ: کوریا جوائنٹ اکنامک ایریا‘ نیٹ فلکس پر 24 جون کو ریلیز کی جائے گی دلچسپ بات یہ ہے کہ نیٹ فلکس…
کراچی میں پی ٹی وی ملازم کے بھائی کی جبری گمشدگی: ’انھوں نے سو روپیہ بھی دیا کہ آٹو کر لینا‘
جمعرات کی صبح ولید بلوچ سحری کرنے کے بعد سوئے تو ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ یہ دن ان کے خاندان کے لیے نئی مشکلات لے کر آئے گا صبح 6 بجے ولید بلوچ کو، جو کراچی میں پاکستان ہاؤسنگ سوسائٹی قائد آباد ملیر کے رہائشی اور پی ٹی وی…
برطانوی پارلیمان میں دست درازیوں کے نئے الزامات پر نئی بحث چھڑ گئی
برطانیہ میں کابینہ کی ایک خاتون رکن نے پارلیمان میں خواتین ارکان کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے مسئلہ پر بحث کے دوران انکشاف کیا کہ انہیں ایک مرتبہ ایک مرد رکن پارلیمان نے بالکل دیوار سے لگا دیا تھا بین الاقوامی تجارت کی وزیر اینی میری ٹریولین نے کہا…
”ما بدولت کو ٹھیک سے ٹی وی پر کیوں نہیں دکھایا“ وزیر اعظم کے دورے کے بعد پی ٹی وی ملازمین نوکری سے فارغ
وزارت اطلاعات و نشریات کے حکم پر سرکاری چینل پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) سے 17 ملازمین کو صرف اس لیے معطل کر دیا گیا کہ وہ گزشتہ ہفتے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ لاہور کی ’مناسب‘ کوریج نہیں کر سکے قابل حیرت بات یہ ہے کہ نشریات کی ناکامی فائل ٹرانسفر…
رئیل میڈرڈ 35ویں مرتبہ اسپینش لالیگا چمپیئن بن گئی
دنیائے فٹبال کے مشہور کلب رئیل میڈرڈ نے روڈریگو کے دو گول کی بدولت اسپینائیول کو صفر کے مقابلے میں چار سے شکست دے کر مطلوبہ پوائنٹس حاصل کرکے چار میچ قبل ہی لالیگا ٹائٹل پینتیسویں مرتبہ اپنے نام کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق…
انڈونیشیا پام آئل کی برآمدات پر پابندی، عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافہ
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں انڈونیشیا کے اعلان کے بعد پام، سویا بین، یورپی ریپسیڈ اور یہاں تک کہ کینیڈین جی ایم او کینولا تیل کی قیمتیں تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئی ہیں۔ فرانس کی پیرس ڈوفین یونیورسٹی میں معاشیات کے…
دیوالیہ ظاہر کر کے اثاثے چھپانے کا الزام، بورس بیکر کو ڈھائی سال قید کی سزا
لندں : خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق بیکر کو اس مہینے کے شروع میں برطانیہ کے دیوالیہ پن ایکٹ کے تحت چار الزامات کے تحت سزا سنائی گئی تھی جن میں دیوالیہ پن کے مقدمے کے بعد اہم اثاثے ظاہر کرنے میں ناکامی، اثاثے چھپانے اور اہم اثاثے غائب کرنا…
یہاں سیاسی گفتگو کرنا منع ہے
اگر آپ آج بھی کسی قصبے میں پرانے چائے خانے، حجامت مرکز، دودھ دہی، کریانے یا دھوبی کی دوکان پر چلے جائیں تو شاید آپ کو کسی دیوار پر لکھا مل جائے کہ یہاں فضول بیٹھ کر اپنا وقت ضایع کرنا یا سیاسی گفتگو منع ہے غالباً ان دوکانوں پر اس طرح کی ہدایات مارشل…