مرید پور کا پیر (طنز و مزاح)
اکثر لوگوں کو اس بات کا تعجب ہوتا ہے کہ میں اپنے وطن کا ذکر کبھی نہیں کرتا۔ بعض اس بات پر بھی حیران ہیں کہ میں اب کبھی اپنے وطن کو نہیں جاتا۔ جب کبھی لوگ مجھ سے اس کی وجہ پوچھتے ہیں تو میں ہمیشہ بات کو ٹال دیتا ہوں۔ اس سے لوگوں…
منفرد روسی ادیب فیودور سلوگب کی سات شاہکار مختصر کہانیاں
”فیودور سلوگب Fyodor Sologub (یکم مارچ1863 – 5 دسمبر 1927) کا اصل نام فیڈور کُزمک تیترنیکوف تھا. فیودور سلوگب روس کے جانے مانے شاعر، افسانہ نگار، ناول نگار، ڈرامہ نگار اور مضمون نگار تھے۔ 1895ع میں ان نظموں کا مجموعہ شائع ہوا۔ 1905ع میں ان کی مشہور…
ہندوستان کے معروف ادیب رسکن بونڈ کی انگریزی کہانی
ٹرین کے اس کمپارٹمنٹ میں میرے سوا کوئی مسافر نہیں تھا۔ پچھلے ڈیڑھ گھنٹے سے میں نے اتنے بڑے کمپارٹمنٹ میں اکیلے ہی سفر کیا تھا۔ مجھے امید تھی کہ چند منٹ بعد جب یہ ٹرین ایک اور چھوٹے سے اسٹیشن پر رکے گی، تو وہاں سے کچھ مسافر اس کمپارٹمنٹ میں ضرور سوار ہوں…
کھلونا کار اور خالق کافلسفہ
میں نے ایک دن بیٹھے بیٹھے سوچا کہ کیوں ناں ریموٹ والی کھلونا کار بنائی جائے.. چنانچہ الیکٹرونکس مارکیٹ کا رخ کیا اور کار بنانے کا سارا سامان لے آیا. پورا دن تو لگ گیا، لیکن کار بن کر تیار ہو گئی. اب ریموٹ کا بٹن دبانے پہ کار آگے کی طرف بھاگنے لگتی اور…
مہربانی (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
آج میں نے پوری سترہ گیندیں بیچیں.. ایک دو نہیں.. پوری سترہ. جب سے اسکولوں کی چھٹیاں ہوئی ہیں، آٹھ دس گیندیں بیچنا بھی مشکل ہو رہا تھا۔ لیکن آج ہم گھومتے گھومتے ایک بڑے سے پارک تک پہنچ گئے۔ اب پتہ چلا کہ اسکول بند ہو تو بچے کہاں جاتے ہیں.. میں اور مُنی…
میرے انکل جولز (فرانسیسی ادب سے منتخب افسانہ)
ایک سفید داڑھی والے بوڑھے شخص نے ہم سے خیرات مانگی ۔ میرے دوست جوزف ڈاورینچ نے اسے پانچ فرانکس دیے ۔ مجھے حیران ہوتے دیکھ کر کہنے لگا ”اس بوڑھے غریب کو دیکھ کر مجھے ایک کہانی یاد آ گئی ، جسے میں کبھی نہیں بھول سکتا.. تمہیں میں وہ کہانی سناتا ہوں..“ “میرے…
کتے (مزاح کا لافانی شہ پارہ)
علم الحیوانات کے پروفیسروں سے پوچھا۔ سلوتریوں (جانوروں کے ڈاکٹر) سے دریافت کیا۔ خود سر کھپاتے رہے۔ لیکن کبھی سمجھ میں نہ آیا کہ آخر کتوں کا فائدہ کیا ہے؟ گائے کو لیجیے دودھ دیتی ہے۔ بکری کو لیجیے، دودھ دیتی ہے اور مینگنیاں بھی۔ یہ کتے کیا کرتے ہیں؟ کہنے…
ادائے قرض (انگریزی ادب سے منتخب افسانہ)
چُولی کچھ عجیب سی ہستی تھی اور سب کو اس کا اعتراف تھا۔ اس کی عمر بمشکل نو سال ہوگی، لیکن باتوں میں بڑے بڑوں کے کان کاٹتا تھا۔ پڑھنے لکھنے کا بھی شوقین تھا، لیکن ان خصوصیات کے باوجود بستی کے لوگ اس کی طرف زیادہ توجہ نہ دیتے تھے۔ اس وقت جب چوپال…