وہ سرخ موٹر کار (کہانی)
عالیہ احمد کی یہ افسانوی کہانی ”زینت ہارون راشد رائٹنگ پرائز فار وومن“ میں مقابلے کے لیے لکھی گئی تھی، اور اس نے مقابلے میں اول نمبر حاصل کیا تھا. ”زینت ہارون راشد رائٹنگ پرائز فار وومن“ کا آغاز 2019ع میں کیا گیا تھا۔ اس کا مقصد ان خواتین کی حوصلہ…
لختِ جگر (عالمی ادب سے منتخب شاہکار افسانہ)
بچے کے بِلکنے سے بوریاؔ کی نیند اچٹ گئی۔ آنکھیں بند کیے بیوی کو پکارا ”گولڈاؔ اس کو چپ کراؤ.. رو رہا ہے“ گولڈا کی طرف سے کوئی جواب نہ سنا، تو اس نے آنکھیں کھول دیں۔ اِدھر اُدھر دیکھا۔ معلوم ہوا کہ وہ گھر میں نہیں ہے۔ پہلے تو کچھ حیرت ہوئی، پھر سوچا…
’’کیوں‘‘ سے آغاز کریں! (سائمن سائنک کی بیسٹ سیلر کتاب "Start With Why” کا خلاصہ)
28 اگست 1963ع کا دِن اس لحاظ سے ایک تاریخی اہمیت رکھتا ہے کہ اس دِن امریکا کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد اجتماع منعقد ہوا تھا صبح ہی سے واشنگٹن کی سڑکوں پر جگہ جگہ سیاہ فام دکھائی دے رہے تھے۔ وقت گزرنے کے ساتھ لوگوں کی تعداد بڑھتی جا رہی تھی،…
پہاڑی کا بھوت (انگریزی ادب سے انتخاب)
یہ ایک پرانا گاﺅں ہے۔ اس علاقے میں سفر کرنے والوں نے کاٹس کِل کے پہاڑوں کے قدموں میں آباد اس گاﺅں کے مکانوں کی چمنیوں سے دھواں نکلتے دیکھا ہوگا۔ ان مکانوں کی ڈھلوان چھتیں درختوں کے درمیان چمکتی ہیں۔ اس گاﺅں کو صدیوں پہلے ہالینڈ سے امریکا آنے والے لوگوں…
میری ماں کے آٹھ جھوٹ (تیونس کے عربی ادب سے ایک شاہکار تحریر)
”میری ماں کے آٹھ جھوٹ“ کے عنوان سے یوں تو یہ نظم انٹرنیٹ پر مصری مصنف و ادیب ڈاکٹر مصطفیٰ العقاد سے منسوب ہے ، لیکن اصلاً یہ افریقی ملک تیونس کے شاعر و ادیب خیر الدین جمعہ کی تحلیق ہے۔ خیر الدین جمعہ نے اَسی کی دہائی میں تیونس یونیورسٹی سے فارغ التحصیل…
لاہور کا جغرافیہ (مزاح)
تمہید لاہور کا جغرافیہ تمہید کے طور پر صرف اتنا عرض کرنا چاہتا ہوں کہ لاہور کو دریافت ہوئے اب بہت عرصہ گزر چکا ہے، اس لیے دلائل و براہین سے اس کے وجود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں۔ یہ کہنے کی اب ضرور نہیں کہ کُرے کو دائیں سے بائیں گھمائیے۔ حتیٰ کہ…
قیدخانہ (مختصر افسانہ)
جیل پولیس کے سپاہی نے ہتھکڑی کھول کر مجھے بیرک کے دس مربع فٹ کے چھوٹے سے کمرے کے اندر دھکیلا اور تالا لگا کر لوٹ گیا. ”کس جرم میں سسرال آئے ہو پتر“ کمرے میں پہلے سے موجود چار قیدیوں میں سے بے ہنگم سی داڑھی مونچھوں والے ایک ادھیڑ عمر قیدی نے مسکرا…
محبت کا جوگ
میں کوئی ادیب نہیں ہوں، نہ میری علمی استعداد بہت زیادہ ہے اور نہ میں کسی خاص طرز انشا کا مالک ہوں۔ یہ عمر میں پہلی بار ہے کہ عوام کے سامنے اپنےحالات اور اپنی تحریر پیش کر رہا ہوں، مجھے واقعات کو ترتیب وار بیان کرنا بھی نہیں آتا اور پھر ایسے واقعات جو…