قربانی اور اساتذہ!!
یوں تو زندگی نام ہی قربان ہونے کا ہے۔ کبھی خواہشات کی قربانی، تو کبھی حالات سے مجبور ہوتے ہوئے کسی چیز کی قربانی۔ زندگی جیسے ہر لمحہ قربانی مانگتی ہے۔ شعبہ ہائے زندگی کی طرف اک نظر دوڑائی جائے تو معلوم ہوتا ہے یہاں بھی قربان ہونے کا متوازن سلسلہ اپنے…
میٹرک امتحانات: فزکس کا پرچہ نہ دینے والوں کا دوبارہ پیپر لینے کا فیصلہ
کراچی : چئیرمین میٹرک بورڈ کراچی نے فزکس کا پرچہ نہ دینے والے طلبہ سے دوبارہ پرچہ لینے کا اعلان کیا ہے سندھ بھر میں دسویں جماعت کے امتحانات شروع ہوگئے ہیں تاہم گزشتہ روز بدنظمی کے باعث بہت سے مراکز پر پیپر ہی نہیں پہنچ سکا تھا جس پر چئیرمین میٹرک بورڈ…
کراچی سمیت سندھ بھر میں دسویں جماعت کا پرچہ پہلے ہی آؤٹ
کراچی : کراچی سمیت سندھ بھر میں دسویں جماعت سائنس گروپ کا فزکس کا پرچہ امتحانی مرکز سے پہلے سوشل میڈیا پر آوٹ ہو گیا، جب کہ اس موقع پر شدید بدنظمی کا مشاہدہ بھی کیا گیا صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت سندھ بھر میں دسویں جماعت کے امتحانات آج سے شروع ہوگئے،…
اس سال امتحانات کے متعلق وفاقی وزیر تعلیم کے دو ٹوک اعلان کر دیا
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اس سال امتحانات ملتوی یا منسوخ نہیں ہوں گے لاہور میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ طلبہ اِدھر اُدھر کی باتوں پر توجہ دینے کی بجائے اپنی پڑھائی…
ایچ ای سی ملک بھر میں ایسوسی ایٹ اور چار سالہ ڈگری موخر کرنے پر راضی
کراچی : ایچ ای سی ملک بھر میں ایسوسی ایٹ اور چار سالہ ڈگری موخر کرنے پر راضی ہو گیا یے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان ملک بھر کی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اور چار سالہ بی ایس گریجویشن پروگرام…
بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے؟ دوا سے بہتر ہے کہ پانچ منٹ تک سانس کی ’خاص‘ مشق کریں
کولوراڈو : امریکی ماہرین نے اپنی تحقیق کے ذریعے یہ دریافت کیا ہے کہ بلڈ پریشر کم کرتے ہوئے رگوں کی صحت بہتر بنانے اور دل کی بیماریوں سے بچنے کے لیے سانس کی ایک خاص مشق صرف پانچ منٹ روزانہ کرلی جائے تو وہ دوا اور دوسری ورزش سے بھی بہتر ثابت ہوسکتی ہے…
سندھ حکومت کا 4192 اسکولوں کو تحویل میں لینے کا بڑا فیصلہ
کراچی : سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے بیالیسویں مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے فیصلے کے مطابق وفاقی حکومت کے زیر انتظام چلائے جانے والے 4192 نان فارمل اسکولوں کو ٹیک اوور کی منظوری دے دی اور اساتذہ کی 8000 سے 25000 روپے تک تنخواہوں میں اضافے کا…
ابتدائی عمر کے تجربات عمر بھر کا روگ بن سکتے ہیں، تحقیق
بیتھیسڈا : حال ہی میں دماغی صحت کے حوالے سے ایک اہم تحقیق سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی عمر میں لوگوں سے آپ کے روابط، برتاؤ اور ابتدائی زندگی کے تجربات کا جو اثر ذہن پر پڑتا ہے اس کے نقوش تمام زندگی پر حاوی ہوسکتے ہیں اور وہ آپ…