سندھ بھر میں کورونا ویکسین کی طلب میں اضافہ ہونے لگا
صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت سندھ بھر میں کووڈ حفاظتی ویکسین کی طلب میں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے ایک ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد بھی ان بیس نجی اسپتالوں کو ویکسی نیشن سینٹر کے قیام کی منظوری نہیں دی جا سکی، اس وقت سندھ حکومت نے صرف تین نجی…
سعید غنی سے وزارت تعلیم کا قلمدان واپس لینے کا فیصلہ
پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے غیر تسلی بخش کارکردگی کی وجہ سے سعید غنی سے صوبائی وزارتِ تعلیم کا عہدہ واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے ذرائع کے مطابق ناصرف سعید غنی بلکہ دیگر صوبائی وزرا کے عہدوں میں بھی ردوبدل کیا جائے گا انتہائی ﻗﺎﺑﻞ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ…
اگر آپ کھانا جلدی جلدی کھاتے ہیں تو یہ ضرور پڑھیے
’’کلینیکل اوبیسیٹی‘‘ کے ایک حالیہ شمارے میں آن لائن شائع ہونے والی ایک تحقیق میں برطانوی غذائی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جو لوگ جلدی جلدی کھاتے ہیں وہ اتنی ہی تیزی سے موٹے بھی ہوتے ہیں اگرچہ اس دریافت میں بجائے خود کوئی نئی بات نہیں البتہ اس تحقیق سے…
ﮈﺍﺅ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ ﺟﮕﺮ ﮐﺎ ﺁﭨﻮ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻼﻧﭧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ
ﮈﺍﺅ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺁﻑ ﮨﯿﻠﺘﮫ ﺳﺎﺋﻨﺴﺰ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﮕﺮ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ ﺁﭨﻮ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻼﻧﭧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﻃﺮﯾﻘﮧٔ ﻋﻼﺝ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻨﺴﺮ ﺳﮯ ﻣﺘﺎﺛﺮﮦ ﺟﮕﺮ ﮐﻮ ﺟﺴﻢ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﮐﯿﻨﺴﺮ ﮐﻮ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﺒﺎﮦ ﮨﻮﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺷﺮﯾﺎﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺼﻨﻮﻋﯽ ﺷﺮﯾﺎﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺟﮕﺮ ﮐﻮ دوبارہ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﺎ…
طلبا کو مفت لیکچر کے لیے تعلیمی ایپلی کیشن تیار
کورونا کی وبا کے دوران تعلیمی اداروں کی بندش سے طلبا کو اپنی تدریس کا عمل جاری رکھنے میں سخت مشکلات پیش آرہی ہیں، بالخصوص سیکنڈری اسکول اور کالجز کے طالب علم سخت مشکلات سے دوچار ہیں، کیونکہ انہیں اسکولوں کے ساتھ ٹیوشن کے حصول میں بھی دشواری کا…
کورونا جیسے ہزاروں وائرس انسانوں میں منتقل ہونے کو تیار!
نوول کورونا وائرس (SARS-CoV-2) اس وقت جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہونے والا سب سے نیا پیتھوجن ہے، لیکن سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ اس جیسے ہزاروں وائرس جانوروں میں چھپے ہیں، جو کسی بھی وقت بنی نوع انسان کو ایک نئی عالمگیر وبا میں مبتلا کر سکتے ہیں…
ﮨﺎﺋﺮ ﺍﯾﺠﻮﮐﯿﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ کی خودمختاری ختم، ﺗﺮﻣﯿﻤﯽ ﺁﺭﮈﯾﻨﻨﺲ 2021 ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ
ﺻﺪﺭِ ﻣﻤﻠﮑﺖ ﻋﺎﺭﻑ ﻋﻠﻮﯼ ﻧﮯ ﮨﺎﺋﺮ ﺍﯾﺠﻮﮐﯿﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ (ﺍﯾﭻ ﺍﯼ ﺳﯽ) ﺗﺮﻣﯿﻤﯽ ﺁﺭﮈﯾﻨﻨﺲ 2021ع ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﺩﮮ ﺩﯼ ہے ﺁﺭﮈﯾﻨﻨﺲ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﮨﺎﺋﺮ ﺍﯾﺠﻮﮐﯿﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﮐﯽ ﺧﻮﺩﻣﺨﺘﺎﺭﯼ ﺧﺘﻢ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ، ﮨﺎﺋﺮ ﺍﯾﺠﻮﮐﯿﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺗﺮﻣﯿﻤﯽ ﺁﺭﮈﯾﻨﻨﺲ ﮐﺎ ﺍﻃﻼﻕ 26 ﻣﺎﺭﭺ ﺳﮯ ﮨﻮﮔﺎ ﺁﺭﮈﯾﻨﻨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﯾﭻ ﺍﯼ ﺳﯽ ﮐﮯ…
غذا محفوظ کرنے والے ایک کیمیکل مادّے نے ہماری صحت کو غیر محفوظ بنا دیا
امریکا میں ایک وسیع مطالعے کے بعد سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ غذائی مصنوعات کو لمبے عرصے تک محفوظ بنانے والا ایک عام کیمیائی مادّہ، انسان کے قدرتی دفاعی نظام کو نقصان پہنچا کر انہیں بیماریوں کے خلاف کمزور کر دیتا ہے اس مادّے کا نام ’’ٹرٹ بیوٹائل…