ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر
محکمۂ موسمیات نے خبردار کیا ہےکہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہے گا محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال کرنے اور غیرضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے منع…
ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﻣﮑﻤﻞ ﻻﮎ ﮈﺍﻭٔﻥ ﭘﺮ ﺯﻭﺭ
ﻭﺯﯾﺮِ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ سید ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﻭﻓﺎﻕ ﮐﻮ دو ﮨﻔﺘﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﻻﮎ ﮈﺍﻭٔﻥ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺯﻭﺭ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ، ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻻﮎ ﮈﺍﻭٔﻥ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ، ﻣﮑﻤﻞ ﻻﮎ ﮈﺍﻭٔﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﭩﺮﺳﭩﯽ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭦ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﻭﺑﺎﺀ ﮐﺎ ﺯﻭﺭ ﺗﻮﮌﻧﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﻭﺯﯾﺮِ ﺍﻋﻠﯽٰ…
اسریٰ اسلامک فائونڈیشن میں اختلافات، یونیورسٹی اسپتال ملازمین پریشان
اسریٰ اسلامک فائونڈیشن میں اختلافات پھوٹ پڑے، یونیورسٹی اور ہسپتال میں غیر یقینی صورتحال، ملازمین پریشان سے دوچار، ملازمین کو تنخواہوں کے لالے پڑ گئے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق اسریٰ اسلامک فائونڈیشن کے زیرانتظام چلنے والی اسریٰ ہسپتال اور…
آن لائن کلاسیں بچوں کی ذہنی صحت کے لیے خطرہ ہیں، تحقیق
امریکی ادارے کی جانب سے کی گئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عالمی وبا کے دوران آن لائن کلاسیں لینے سے والدین اور بچوں کی ذہنی صحت پر منفی اثرات پڑے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹر برائے ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن نے عالمی وبا کے دوران…
ڈاکٹر عطاء الرحمٰن کا ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﯿﺴﻦ ﻏﯿﺮ ﻣﻮﺛﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺩﻋﻮﯼٰ
ڈاکٹر عطاء الرحمٰن ﻧﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﯿﺴﻦ ﻏﯿﺮ ﻣﻮﺛﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺩﻋﻮﯼ کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ ﺍﮔﺮ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺷﮑﻞ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﺑﺪﻟﺘﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﻮ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﺷﺎﯾﺪ ﮐﺎﺭﺁﻣﺪ ﻧﮧ ﺭﮨﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﭨﺎﺳﮏ ﻓﻮﺭﺱ کے چیئرمین ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻋﻄﺎﺀ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﻧﮯ کہا ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﺳﺎﺧﺖ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮ رہا…
سی ایس ایس ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﯽ مراکز ﻣﯿﮟ ﻧﺎﺋﺐ ﻗﺎﺻﺪ، ﮐﻠﺮﮎ ﮐﻮ ﺳﭙﺮﻭﺍﺋﺰﺭ، ﮈﭘﭩﯽ ﻟﮕﺎﺋﮯ جانے کا ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ
ﺳﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ ﮐﮯ ﺣﺎﻟﯿﮧ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻧﮕﺮﺍﻥ ﻋﻤﻠﮧ ﮐﯽ ﺗﻌﯿﻨﺎﺗﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﻧﻮﮐﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮐﻦ ﺗﻌﯿﻨﺎﺗﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﻣﺎﮦ ﻓﺮﻭﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﻌﻘﺪﮦ ﺳﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ 2021ع ﮐﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﯽ مراکز میں ﻧﺎﺋﺐ ﻗﺎﺻﺪ ﺍﻭﺭ ﮐﻠﺮﮎ ﺑﮭﯽ بطور ﮈﭘﭩﯽ…
آرڈیننس کے ذریعے چیئرمین ایچ ای سی کوقبل ازوقت ہٹادیا گیا
وفاقی حکومت نے ایک صدارتی آرڈیننس کے ذریعے اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان (ایچ ای سی) کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری کو ان کے عہدے سے قبل از وقت فارغ کر دیا ہے، ان کے خلاف بے قاعدگيوں کے حوالے سے کافی شکایات تھیں ایچ ای سی کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری کو ان…
ﮐﺮﺍﭼﯽ یونیورسٹی، ﺍﯾﻞ ﺍﯾﻞ ﺑﯽ ﺳﺎﻻﻧﮧ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﺑﺮﺍﺋﮯ 2019 ﮐﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ
کراچی یونیورسٹی کے ﻧﺎﻇﻢ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺳﯿﺪ ﻇﻔﺮ ﺣﺴﯿﻦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﯾﻞ ﺍﯾﻞ ﺑﯽ ﺳﺎﻝ ﺍﻭﻝ ﻭ ﺩﻭﺋﻢ ﺳﺎﻻﻧﮧ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﺑﺮﺍﺋﮯ 2019ع ﮐﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﯾﻞ ﺍﯾﻞ ﺑﯽ ﺳﺎﻝ ﺍﻭﻝ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﻣﯿﮟ 1377 ﻃﻠﺒﮧ ﺷﺮﯾﮏ ﮨﻮﺋﮯ، 687 ﻃﻠﺒﮧ ﮐﻮ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﺟﺒﮑﮧ…