15 ﻣﺎﺭﭺ ﺳﮯ تعلیمی ادارے ﺑﻨﺪ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﺒﺮﻭﮞ کے متعلق ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ کا اہم بیان
ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ و محنت ﺳﻨﺪﮪ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﮭﻠﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ، ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ 15 ﻣﺎﺭﭺ ﺳﮯ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﺒﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺻﺪﺍﻗﺖ ﻧﮩﯿﮟ اپنے ایک بیان میں وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا تھا کہ این سی او سی میں پنجاب…
کورونا وبا؛ مختلف شہروں میں دو ہفتوں کے لئے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان
حکومت نے کورونا وبا کی بڑھتی شرح کے پیش نظر مختلف شہروں میں دو ہفتوں کے لئے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا ہے تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کی بدلتی صورتحال پر جائزہ لیا گیا.…
تِل اور اس کا تیل پارکنسن کا مرض روکنے میں مؤثر ثابت، تحقیق
جاپانی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ تل کھانے اور اس کے تیل میں موجود اجزا الزائیمر اور پارکنسن جیسے ہولناک امراض کے حملے کو روکنے میں معاون ہیں تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ تلوں میں قدرتی طور پر موجود ایک اہم جزو ’سیسمنول‘ دماغی خلیات (نیورون) اور اس سے خارج…
ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯿﺴﺰ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ، ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﮯ ﻃﺮﯾﻘﮧٔ ﮐﺎﺭ ﭘﺮ ﻧﻈﺮﺛﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﻤﺎﻧﮉ ﺍﯾﻨﮉ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﯿﻨﭩﺮ (ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ) ﻧﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﮐﯿﺴﺰ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﭘﺮ ﻧﻈﺮﺛﺎﻧﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﻭﺑﺎ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﮐﯿﺴﺰ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﻟﯿﮧ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﮐﮯ ﭘﯿﺶ ﻧﻈﺮ این سی او…
ملکی یونیورسٹی میں داخلہ سے بھی محروم پاکستانی نوجوان نے امریکی ادارے سے ینگ سائنٹسٹ ایوارڈ جیت لیا
پاکستانی نوجوان سائنسدان جسے ملک کی کسی یونیورسٹی نے ایک سال تک داخلہ نہ دیا، اسے بین الاقوامی امریکی ادارے لیب روٹ نے ینگ سائنٹسٹ کے ایوارڈ سے نواز دیا برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایبٹ آباد کے عمیر مسعود کو لیب روٹ…
این سی او سی کو تعلیمی اداروں میں آن لائن امتحانات لینے کا معاملہ نمٹانے کا حکم
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دوران اسکولوں میں آن لائن امتحانات لینے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی سماعت کے دوران ریحان الدین گولڑہ ایڈوکیٹ نے کہا کہ کورونا وائرس پھربتیزی سے پھیل رہا ہے لیکن نجی تعلیمی ادارے میں کل امتحانات رکھے گئے ہیں، اسکولوں میں…
کراچی کے طلبا انگریزی کے مضمون میں کمزور، 50 فیصد E.D.C گریڈ میں پاس
کراچی کے اسکولوں سے میٹرک کی سطح پر انگریزی کا پرچہ دینے والے امیدواروں میں 40 سے 50 فیصد طلبا کمزور اسکولنگ اورغیرمعیاری تدریس کے سبب انگریزی کے مضمون میں سی، ڈی اور ای‘ گریڈز میں پاس ہو رہے ہیں جبکہ 23 سے 34 فیصد تک بچے 50 سے کم مارکس لے کر پرچے…
ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ ﮐﯽ ﺑﮭﺮﺗﯿﺎﮞ ﯾﻮﺳﯽ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ، ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ
ﻭﺯﯾﺮِ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻭ ﻣﺤﻨﺖ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ ﮐﯽ ﺑﮭﺮﺗﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﻮ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﻣﺮﺗﺐ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ، ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﺳﻤﯿﺖ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺪﺍﺧﻠﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﮯ ﮔﯽ سعید غنی نے کہا کہ ﮨﻢ ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﺣﺎﺿﺮﯼ ﮐﻮ ﺑﺎﺋﯿﻮ ﻣﯿﭩﺮﮎ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ…