ورزش سے چھوٹے بچوں کی تعلیمی کارکردگی میں نمایاں بہتری آتی ہے، تحقیق
چار سے چھ سال کے بچوں کی قلبی اور پھیپھڑوں کی یعنی کارڈیو رسپائریٹری صحت ان کی تعلیمی کارکردگی میں نمایاں بہتری کا سبب بن سکتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر اس عمر کے بچے اپنے ہم عمر بچوں کے مقابلے میں زیادہ دور تک چل پاتے ہیں تو وہ اکتساب اور…
ہزاروں امریکی فوجیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کر دیا
ریست ہائے متحده امریکا کے ہزاروں فوجیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے صاف طور پر انکار کر دیا ہے امریکی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی کانگریس کو دی گئی بریفنگ کے دوران آرمز فورسز کمانڈ کے سرجن بریگیڈیئر جنرل ایڈورڈ بیلی نے کہا کہ فوج…
فضائی آلودگی، مستقل نابینا پن کی وجہ بن سکتی ہے
فضائی آلودگی کا ایک نیا ہولناک پہلو سامنے آیا ہے کہ یہ بالخصوص ادھیڑ عمر اور بوڑھے افراد کی بصارت چھین سکتی ہے ایک طویل سروے سے معلوم ہوا ہے کہ آلودہ ہوا میں پائے جانے والے باریک ذرات دھیرے دھیرے آنکھوں کو نقصان پہنچا کر اس ناقابلِ تلافی کیفیت تک لے…
ﻧﺠﯽ ﻟﯿﺐ ﮐﺎ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﯿﺴﻦ 20 ﮈﺍﻟﺮ ﻣﯿﮟ ﺧﺮﯾﺪ ﮐﺮ 150 ﮈﺍﻟﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ
ﻧﺠﯽ ﻟﯿﺐ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﯿﺴﻦ 20 ﮈﺍﻟﺮ ﻣﯿﮟ ﺧﺮﯾﺪ ﮐﺮ 150 ﮈﺍﻟﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺍﺧﺒﺎﺭی ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻧﯿﺐ ﻻﮨﻮﺭ نے ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﯾﭧ ﺳﯿﮑﭩﺮ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺳﯽ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﯿﺴﻦ ﺩﺭﺁﻣﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﻟﯽ ﺑﮯ ﺿﺎﺑﻄﮕﯿﻮﮞ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﻧﺠﯽ ﻟﯿﺐ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﮐﻮ 22 ﻓﺮﻭﺭﯼ ﮐﻮ ﻃﻠﺐ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ۔…
ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ، ﺍﯾﮏ ﺍﺭﺏ 40 ﮐﺮﻭﮌ ﮈﺍﻟﺮ ﺍﻣﺪﺍﺩﮐﺎ ﺣﺴﺎﺏ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ، ﺟﻤﺎﻋﺖ ﺍﺳﻼﻣﯽ
ﺟﻤﺎﻋﺖ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﻧﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺳﮯ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﺭﻭﮎ ﺗﮭﺎﻡ کے لیے ﺑﯿﺮﻭﻥ ﻣﻠﮏ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﺭﺏ 40 ﮐﺮﻭﮌ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﯽ ﺍﻣﺪﺍﺩ ﮐﺎ ﺣﺴﺎﺏ ﻗﻮﻡ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺋﮯ جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ ﭘﺒﻠﮏ ﺍﮐﺎؤﻧﭩﺲ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﺍﻥ ﺍﺧﺮﺍﺟﺎﺕ ﮐﺎ ﺍٓﮈﭦ ﮐﺮﺍﺋﮯ۔ ﻓﯿﭩﻒ ﮐﮯ ﺩﺑﺎؤ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﻨﯽ ﻣﺪﺍﺭﺱ…
ﺳﻌﯿﺪ ﻗﺮﯾﺸﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ دوبارہ ﻭﯼ ﺳﯽ ﮈﺍﺅ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﻣﻘﺮﺭ
ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ سید ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﮈﺍؤ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺍٓﻑ ﮨﯿﻠﺘﮫ ﺳﺎﺋﻨﺴﺰ ﮐﮯ ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺳﻌﯿﺪ ﻗﺮﯾﺸﯽ ﮐﯽ ﻣﺪﺕ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﺗﻮﺳﯿﻊ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ دے دی ﺍﺱ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺟﺎﻣﻌﮧ ﺍﯾﻦ ﺍﯼ ﮈﯼ ﮐﮯ ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺳﺮﻭﺵ ﻟﻮﺩﮬﯽ ﮐﯽ ﻣﺪﺕ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﭼﺎﺭ ﺑﺮﺱ ﮐﯽ ﺗﻮﺳﯿﻊ ﮐﯽ ﺟﺎﭼﮑﯽ…
سندھ حکومت تین سال میں 37 ہزار پرائمری اساتذہ بھرتی کرے گی
سندھ حکومت آئ بی اے سکھر کے توسط سے آئندہ تین سالوں میں مختلف کیڈروں میں 37،000 اساتذہ کی خدمات حاصل کرے گی۔ وزیر اعلی ہاؤس سے جاری ہونے والے ایک ہینڈ آؤٹ کے مطابق اس کا فیصلہ کابینہ نے جمعرات کو کیا ایک ذیلی کمیٹی 2021ع میں تدریسی اور غیر تدریسی عملے کے…
بچپن میں کھائی جانے والی غذا کے اثرات کے حوالے سے اہم انکشاف
بچپن میں بچے اکثر ایسی غذاؤں کی طرف زیادہ رغبت رکھتے ہیں جو صحت کے لیے مضر ہوتی ہیں. بدقسمتی سے ہم بچوں کی ضد اور ایسی غذاؤں کے اثرات کی نوعیت سے بے خبر ہونے کی وجہ سے انہیں ایسی غذائوں سے باز بھی نہیں رکھتے. لیکن بچہ اپنی ابتدائی عمر میں جو غذائیں…