ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﻣﻮﺳﻤﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ، ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﺘﺤﺪﮦ
اس وقت ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ کئی ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﻭﺑﺎ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﻟﮩﺮ ﮐﯽ ﺯﺩ ﻣﯿﮟ ﺍٓ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﯾﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﻣﻮﺳﻤﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﻧﮯ ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﮯ ﺍٓ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﻣﺎﺳﮏ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺘﯿﺎﻃﯽ ﺗﺪﺍﺑﯿﺮ ﭘﺮ عمل دﺭﺍٓﻣﺪ ﮐﺮﻧﺎ…
نئی کورونا لہر میں سخت پابندیاں لگا سکتے ہیں، اسد عمر نے خبردار کر دیا
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ نئی کورونا لہر بہت خطرناک ہے اور مثبت کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث حکومت عوامی سرگرمیوں پر سخت پابندیاں لگا سکتی ہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے اپنے…
بھنگ میں کووِڈ-19 کے خلاف مؤثر مادّے کی دریافت، تحقیق
’’بایوآرکائیو‘‘ نامی پری پرنٹ سرور پر چند روز قبل شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی سائنسدانوں نے بھنگ کے پودے میں ایک ایسا مادّہ دریافت کیا ہے جو عالمی وبا کووِڈ-19 کا باعث بننے والے ’ناول کورونا وائرس‘ کو تقسیم در تقسیم ہو کر حملہ…
کورونا کی تیسری لہر میں تیزی، سندھ بھر میں نئی پابندیوں کا اعلان
سندھ حکومت نے کورونا کی روک تھام کے لئے صوبے بھر میں فوری طور پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں کورونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت آنے کے بعد سندھ حکومت نے بھی نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے. اس حوالے سے محکمۂ داخلہ سندھ نے کاروباری اوقات کے حوالے…
کورونا وائرس کہاں سے نکلا: چین اور عالمی ادارۂ صحت کی مشترکہ تحقیق پر بریفنگ
گزشتہ جمعے کو چینی وزارت خارجہ کی جانب سے ناول کورونا وائرس کے ماخذ کا سراغ لگانے سے متعلق ایک خصوصی سفارتی بریفنگ کا اہتمام کیا گیا اس بریفنگ کا مقصد چین میں تعینات یورپی سفارت کاروں کو کورونا وائرس کے ماخذ یا ذریعے کا سراغ لگانے کے لیے چین اور عالمی…
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﻧﺌﯽ ﻟﮩﺮ ﺍٓ ﭼﮑﯽ ﮨﮯ
ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻭﻥ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺻﺤﺖ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻓﯿﺼﻞ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﺿﺢ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻧﺌﯽ ﻟﮩﺮ ﺍٓ ﭼﮑﯽ ﮨﮯ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻓﯿﺼﻞ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﺎﻟﺨﺼﻮﺹ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﺑﮍﮮ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﺳﻤﯿﺖ ﭘﻮﺭﺍ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﻧﺌﯽ ﻟﮩﺮ ﮐﯽ ﺯﺩ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ، ﻋﻮﺍﻡ…
ﺣﺎﻻﺕ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﻻﮎ ﮈﺍﻭٔﻥ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ
سندھ کے صوبائی ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ و محنت ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﻻﮎ ﮈﺍﻭٔﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ، ﮨﻤﺎﺭﯼ ﮐﻮﺷﺶ ﮨﻮﮔﯽ ﮐﮧ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﻭﻗﺖ ﭘﺮ ﮨﻮﮞ نجی ٹی وی چینل ﮐﮯ ایک ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ…
ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد ایک بار ﭘﺎﺑﻨﺪﯾﺎﮞ ﺳﺨﺖ کر دی گئیں
ملک ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ کے کیسز میں اضافے کے رجحان کے بعد ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ایک مرتبہ پھر ﭘﺎﺑﻨﺪﯾﺎﮞ ﺳﺨﺖ ﮐﺮﺩﯼ ﮨﯿﮟ تفصیلات کے مطابق ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﻤﺎﻧﮉ ﺍﯾﻨﮉ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﯿﻨﭩﺮ (ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ) ﻧﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﺭﺍﺕ 10 ﺑﺠﮯ ﺗﮏ، ﻣﺰﺍﺭ، ﺷﺎﺩﯼ ﮨﺎﻟﺰ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﯿﻤﺎ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺏ 300…