ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ 2 ﮨﺰﺍﺭ 130 ﻟﯿﮉﯼ ﮨﯿﻠﺘﮫ ﻭﺭﮐﺮﺯ ﮐﻮ ﺑﮭﺮﺗﯽ ﮐﯿﺎ ﺟﺎئے گا
ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺻﺤﺖ ﻭ ﺑﮩﺒﻮﺩِ ﺍٓﺑﺎﺩﯼ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻋﺬﺭﺍ ﻓﻀﻞ ﭘﯿﭽﻮﮨﻮ ﮐﯽ ﺯﯾﺮِ ﺻﺪﺍﺭﺕ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﺻﺤﺖ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﺎ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﻨﻌﻘﺪ ﮨﻮﺍ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺻﻮﺑﮯ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﮉﯼ ﮨﯿﻠﺘﮫ ﻭﺭﮐﺮﺯ، ﺳﭙﺮﻭﺍﺋﺮﺯ ﺍﻭﺭ ﮐﻤﯿﻮﻧﭩﯽ ﻣﮉﻭﺍﺋﻔﺮﯼ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺩﯼ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺳﮩﻮﻟﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺗﻔﺼﯿﻠﯽ ﺑﺮﯾﻔﻨﮓ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﺳﯿﮑﺮﯾﭩﺮﯼ ﺻﺤﺖ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﺎﻇﻢ…
ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ کے بڑھتے کیسز، ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﮐﺎلج دو ہفتوں کے لئے ﺑﻨﺪ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ دو ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﮐﺎلجوں ﻣﯿﮟ دس ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯿﺴﺰ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ دو ہفتوں ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯿﺴﺰ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﺎﮈﻝ ﮐﺎﻟﺞ ﻓﺎﺭ ﺑﻮﺍﺋﺰ ﺍﯾﻒ ﺳﯿﻮﻥ ﺗﮭﺮﯼ ﮐﻮ ﺳﯿﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺟﮩﺎﮞ سات ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯿﺴﺰ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮨﻮﺋﮯ ، ﺟﺐ ﮐﮧ ﻣﺎﮈﻝ ﮐﺎﻟﺞ ﺁﺋﯽ…
امتحان میں ﺍﺏ 33 ﻧﮩﯿﮟ 40 ﻓﯿﺼﺪ ﻭﺍﻻ ﭘﺎﺱ ﮨﻮ ﮔﺎ، ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﺗﺒﺪﯾﻞ
ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﭘﺎﺳﻨﮓ ﻣﺎﺭﮐﺲ ﮐﯽ ﺷﺮﺡ 33 فیصد ﺳﮯ ﺑﮍﮬﺎ ﮐﺮ 40 فیصد ﮐﺮﺩﯼ ﮔﺌﯽ ہے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻧﻈﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﺎﺕ ﻧﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻤﻮﮞ کے لیے ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﮐﯽ ﮨﮯ۔ ﭘﺎﺳﻨﮓ ﻣﺎﺭﮐﺲ ﮐﯽ ﺷﺮﺡ 33 ﻓﯿﺼﺪ…
ﮨﯿﮉﻣﺎﺳﭩﺮﺯ ﮐﺎ SPSC ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﮐﮯ ﺑﺎﺋﯿﮑﺎﭦ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﺮﯾﺲ ﮐﻠﺐ ﭘﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ 937 ﺍٓﺋﯽ ﺑﯽ ﺍﮮ ﮨﯿﮉﻣﺎﺳﭩﺮﺯ ﻧﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﭘﺒﻠﮏ ﺳﺮﻭﺱ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﮐﺎ ﺑﺎﺋﯿﮑﺎﭦ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺳﮯ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﮨﯿﮉﻣﺎﺳﭩﺮﺯ / ﮨﯿﮉﻣﺴﭩﺮﯾﺲ ﮐﻮ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺑﻞ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺭﯾﮕﻮﻟﺮﺍﺋﺰ ﮐﯿﺎﺟﺎﺋﮯ ﭘﯿﺮ ﮐﻮ IBA ﺍﯾﭻ ﺍﯾﻤﺰ ﻟﯿﮕﻞ…
گندا ہے پر دھندہ ہے، سندھ میں کورونا ویکسین فراہم کرنے پر اربوں کمانے کی تیاری
سابق وزیر خارجہ عبدﷲ حسین ہارون نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کورونا ویکسین ایک حد تک مفت فراہم کرے گا، بعد میں پاکستان کو یہ ویکسین خرید کرنی ہوگی انہوں نے کہا کہ سندھ میں کورونا ویکسین کے 14 سینٹر کھولنا عوام سے مذاق ہے، کورونا ویکسین فراہم کرنے پر اربوں…
غیر قانونی بھرتیاں، سندھ کے سابق اسپیشل ایجوکیشن سیکریٹری اور پی ایس گرفتار
سندھ ہائی کورٹ نے اسپیشل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ میں 294 افراد کی غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں سابق سیکریٹری نور محمد لغاری سمیت 8 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں جسٹس محمد اقبال کلہوڑو اور جسٹس شمس الدین عباسی پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے اسپیشل…
ملک بھر کے تعلیمی اداروں کے متعلق وفاقی وزیر تعلیم نے اہم اعلان کر دیا
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں کے متعلق اہم اعلان کیا ہے، اپنے اعلان میں ان کا کہنا ہے کہ یکم مارچ سے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھول دیے جائیں گے مائکروفون بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ملک…
ملک میں کورونا وبا میں کمی، تین ماہ بعد ایک روز میں کم ترین اموات
ملک میں کورونا وبا میں کمی، تین ماہ بعد ایک روز میں کم ترین اموات گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے 16 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جو کہ گزشتہ تین ماہ کے دوران ایک روز میں کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کی کم ترین تعداد ہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن…