تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی یا نہیں؟
تعلیم کے وفاقی وزیر شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزیر تعلیم کانفرنس پانچ نومبر کو ہوگی ، جس میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق فیصلہ متوقع ہے تفصیلات کے مطابق بین الصوبائی وزراءِ تعلیم کانفرنس پانچ نومبرکو ویڈیو لنک پر ہوگی ،…
پاکستان میں کورونا ویکسین کے کلینکل ٹرائل سے متعلق بڑی خبر
پاکستان کے معروف سائنسدان ڈاکٹر عطاءالرحمان کا کہنا ہے کہ کووڈ19 ویکسین کا کلینکل ٹرائل تیسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، کورونا سے بچاؤ کی ویکسین دسمبر تک متوقع ہے ڈاکٹر عطاءالرحمان کا کہنا ہے کہ دیگر ممالک سمیت پاکستان میں بھی ویکسین ٹیسٹ کیا جا رہا ہے ،…
کویتی نوجوان کا کرونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰ
ایک کویتی نوجوان نے دنیا بھر میں تباہی مچانے والے کرونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں یونیورسٹی آف لیڈز میں کووِڈ19 کے وبائی مرض سے متعلق اپنے آخری سال کے مطالعے کے دوران کویتی نوجوان ابراہیم المسعود نے کرونا…
کورونا کی دوسری لہر، برطانیہ میں جمعرات سے ایک ماہ کے لیے سخت لاک ڈاؤن نافذ ہوگ
عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیشِ نظر برطانیہ میں جمعرات سے ایک ماہ کے لیے سخت لاک ڈاؤن نافذ کیا جا رہا ہے تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ہفتے کے دن مزید 326 اموات ہوئیں جو کہ پچھلے ہفتے کے مقابلے میں دو گنا زیادہ ہیں کورونا وائرس کی دوسری لہر…
میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات 2020/21 کے لیے منتخب شدہ مختصر سلیبس جاری
صوبائی محکمہ اسکول ایجوکیشن نے کووڈ-19 کے سبب تاخیر سے شروع کیے گئے رواں تعلیمی سیشن میں میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات 2020/21 کے لیے منتخب شدہ مختصر سلیبس جاری کردیا۔ اس سلسلے میں سیکریٹری اسکول ایجوکیشن احمد بخش ناریجو کے دستخط سے جاری نوٹیفیکیشن…
حکومت سندھ نے محکمہء تعلیم میں خالی اسامیوں کی تفصیلات طلب کر لیں
حکومت سندھ نے محکمہء تعلیم میں گریڈ ایک سے پندرہ تک خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا محکمہ تعلیم نے تمام اضلاع سے تدریسی اور غیر تدریسی عملے کی خالی آسامیوں کی تفصیلات طلب کی ہیں محکمہء تعلیم نے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ…
ماہرین نے جگر ناکارہ ہونے کی وجوہات کا پتہ لگا لیا
ماہرین نے خلیاتی (سیلیولر) سطح پر مکمل طور پر جگر کے ناکارہ (فیل) ہو جانے کا راز دریافت کیا ہے، جس کے بعد اب اس عمل کو روک کر مریضوں کو موت کے منہ میں جانے سے بچانا بہت حد تک ممکن ہو گیا ہے جگر فیل ہونا ایک ایسی بیماری ہے، جو تیزی سے…
احساس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پروگرام کی تاریخ میں توسیع
احساس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پروگرام کے لئے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں 30 نومبر تک توسیع کردی گئی ہے احساس پروگرام کے حکام کے مطابق وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سال 21-2020 کے لئے درخواستیں جمع کروانے کے لئے آخری تاریخ میں توسیع کا…