ڈبلیو ایچ او ’منکی پاکس‘ کا نام کیوں تبدیل کر رہا ہے؟
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے رواں برس مئی میں براعظم افریقہ کے باہر پھیلنے والی خارش سے ملتی جلتی جلد کی بیماری ’منکی پاکس‘ کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق متعدد ماہرین اور ممالک کی جانب سے ’منکی…
سخت ذہنی سرگرمیاں ہمیں کیوں تھکا دیتی ہیں؟
ایک تحقیق میں محققین کو معلوم ہوا ہے کہ طویل اور سخت ذہنی سرگرمیاں ہمیں کیوں تھکا دیتی ہیں ۔ تحقیق کے مطابق گھنٹوں کا استغراق دماغ کے پری فرنٹل کورٹیکس کے حصے میں ممکنہ طور پر زہریلے فضلے کا سبب بنتا ہے۔ ان زہریلے مرکبات کے بننے کے نتیجے میں یہ انسان کا…
سہ پہر کے بعد غذائیں نہ کھانے کے حیران کن فوائد
طبی بنیادوں پر کی گئی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ موٹاپے یا اضافی وزن کے شکار افراد کی جانب سے سہ پہر کے بعد غذائیں نہ کھانا انہیں وزن میں کمی سمیت متعدد طبی فواد پہنچا سکتا ہے طبی جریدے ’جاما‘ میں شائع امریکا، برطانیہ اور پاکستانی ماہرین کی مشترکہ…
چین: جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہونے والا ممکنہ مہلک نیا وائرس دریافت
میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے ایک ممکنہ مہلک نیا وائرس دریافت کیا ہے، جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ چوہے جیسے ایک جانور، شریوز، سے انسانوں میں منتقل ہوا ’تائی پے ٹائمز‘ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تائیوان کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول کا کہنا ہے…
بڑھاپا کب شروع ہوتا ہے؟ وہ کام اور عادات کیا ہیں، جو جلد بڑھاپے کی وجہ بنتے ہیں؟
یقیناً بڑھاپا ایک حقیقت ہے اور بوڑھے افراد کے ساتھ عزت اور احترام سے پیش آنا چاہیے۔ تو کیا لوگ خود کو بوڑھا ماننے سے انکار کر کے اپنے آپ کو دھوکہ دے رہے ہیں؟ در حقیقت ممکن ہے کہ یہ ایک معقول حکمت عملی ہو، ایک ایسا طرز عمل جو آپ کی زندگی میں…
منکی پاکس کا خوف۔۔ برازیل میں لوگوں نے بندروں پر حملے شروع کر دیے
برازیل میں بندروں پر انسانوں کے حملوں کے متعدد واقعات سامنے آئے ہیں، ان میں ساؤپولو کے جانوروں کی ایک پناہ گاہ میں دس بندروں کو زہر دینے کا واقعہ بھی شامل ہے بتایا جاتا ہے کہ ان حملوں کی وجہ منکی پاکس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے پھیلنے والا خوف ہے عالمی…
پنجاب بھر کے اسکولز میں اسٹوڈنٹس کونسل سسٹم نافذ
پنجاب کی وزارت تعلیم نے صوبہ بھر میں ’اسٹوڈنٹس کونسل سسٹم‘ لاگو کر کے 16 اگست کو اسٹوڈنٹس کونسل کے انتخابات کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق وزارت تعلیم پنجاب نے کالجز طرز پر صوبہ بھر کے تمام مڈل، ہائی، ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں طلبہ و…
قدرتی نظاروں میں وقت گزارنے کےدرجنوں طبی فوائد ہیں، تحقیق
جاپانی ماہرین کی جانب سے کیے جانے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ قدرتی نظاروں میں وقت گزارنے والے افراد کو تین کے قریب جسمانی، ذہنی اور سماجی فوائد حاصل ہوتے ہیں، ان کے خیالوں کی اڑان بہتر ہوتی ہے، تخیل مضبوط ہوتا ہے اور تخلیقی صلاحیت بھی پروان چڑھتی…