پہلی مرتبہ انسانی امنیاتی نظام کا مکمل نقشہ تیار
سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے جدید ترین اسکریننگ ٹیکنالوجی کی بدولت انفرادی خلیات کے درمیان روابط اور جوڑ کو نوٹ کرتے ہوئے انسانی امنیاتی نظام کا اب تک کا مکمل ترین اور مربوط نقشہ تیار کیا ہے اس طرح کینسر سمیت کئی امراض کو سمجھنے میں مدد ملے گی اور توقع ہے کہ…
کیا ڈپریشن کے بارے میں اب تک کیے جانے والے دعوے بے بنیاد تھے؟
سنگت میگ میں گزشتہ روز طبی تاریخ کے ایک بڑے انکشاف پر مبنی ایک تازہ تحقیق کے بارے میں رپورٹ شائع ہوئی تھی، جس نے ڈپریشن کے بارے میں پرانا نظریہ ہی بدل کر رکھ دیا ہے نئی تحقیق کے نتائج میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ ڈپریشن انسان میں ’ہیپی ہارمون‘ یعنی…
ڈپریشن کا علاج: نئی تحقیق نے پرانا نظریہ ہی بدل کر رکھ دیا!
عام طور پر ڈپریشن کی وجہ دماغ میں سیروٹونین کی کم سطح کو قرار دیا جاتا رہا ہے، تاہم ایک تازہ تحقیق میں سائنسدانوں نے کہا ہے کہ ڈپریشن کا نیورو ٹرانسمیٹر سیروٹونین سے کوئی زیادہ لینا دینا نہیں آپ نے یقیناً ڈپریشن کی وجہ سمجھنے کے لیے ‘کیمیائی عدم…
سندھ کے کالجوں میں آرٹس گروپ کے داخلے ختم ہونے کے بارے میں وزیر تعلیم کیا کہتے ہیں؟
سندھ اسمبلی کو آگاہ کیا گیا کہ میٹرک کے بعد بیشتر طلبہ کی جانب سے انٹرمیڈیٹ سائنس گروپ میں داخلہ لینے کے رجحان کی وجہ سے صوبائی حکومت نے گرلز کالجز سمیت درجنوں کالجوں سے انٹرمیڈیٹ آرٹس گروپ کی مارننگ کلاسز ختم کر دی ہیں متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے…
بھائی کے علاج کے لیے کروڑوں اکٹھے کرنے والی باہمت لڑکی خود اُسی نایاب بیماری سے چل بسی
رواں ہفتے بھارت میں ایک نوجوان سوشل میڈیا اسٹار انتقال کر گئیں، جنہوں نے وڈیو اپیل کی مدد سے اپنے چھوٹے بھائی کے علاج کے لیے کروڑوں روپے کا فنڈ جمع کیا تھا سولہ سالہ عفرا رفیق پٹھوں کی نایاب بیماری، اسپائنل مسکولر اٹروفی (ایس ایم اے) میں مبتلا تھیں۔ یہ…
کراچی کے معروف گرلز کالجوں سے ہیومینیٹیز فیکلٹی ختم کر دی گئی
محکمہ کالج ایجوکیشن کی جانب سے کراچی سمیت سندھ کے ایک لاکھ سے زائد طلبہ کے انٹر سال اول کے داخلوں کے بعد میرٹ لسٹ جاری کی گئی ہے میرٹ لسٹ کے مطابق کراچی میں طالبات کے کئی سرکاری کالجوں سے ہیومینیٹیز فیکلٹی ختم کردی گئی ہے اور وہاں طالبات کے داخلے روک دیے…
پہلی بار ایچ آئی وی سے متاثر ضعیف مریض صحتیاب
دنیا میں پہلی بار ایچ آئی وی (ہیومن امیونو ڈیفیشنسی وائرس) اور (لیوکیمیا) بلڈ کینسر سے متاثر ضعیف ترین شخص پیچیدہ سیل ٹرانسپلانٹ کے بعد صحتیاب ہو گیا ان کی صحتیابی پر ماہرین نے امید کا اظہار کیا ہے کہ اس طرح کا طریقہ علاج موذی امراض کے لیے فائدہ مند ہو…
سات شہروں سے پانی کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
حکومت کے اس دعوے کے برعکس، کہ پولیو وائرس صرف خیبر پختونخوا کے اضلاع تک محدود ہے، سات شہروں سے لیے گئے ماحولیاتی نمونے مثبت آئے ہیں، جس سے بڑے شہری مراکز میں وائرس کی موجودگی کی نشاندہی ہوتی ہے اسلام آباد اور لاہور سے سولہ ماہ کے وقفے کے بعد جمع کیے گئے…