”صوبہ سندھ سے ہیضے کے عالمی سطح پر پھیلاؤ کا خطرہ ہے“ ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستان میں ہیضے کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر خبردار کیا ہے کہ بیماری کے صوبہ سندھ سے ممکنہ طور پر بین الاقوامی سطح پر پھیلنے کا خطرہ موجود ہے عالمی ادارہ صحت نے تازہ ایڈوائزری جاری کرنے کی وجوہات پیش کرتے ہوئے کہا کہ…
سعودی اسکالرشپس: اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ جانیے
سعودی عرب نے پاکستانی طلبہ کے لیے پچیس یونیورسٹیوں میں مکمل طور پر فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان (ایچ ای سی) کے مطابق طلبہ سعودی یونیورسٹیوں میں ڈپلومہ، بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے اسکالرشپس حاصل کر سکیں…
استاد کے محبت بھرے رویے کا معجزہ، نایاب بیماری میں مبتلا بچہ کھیلنے اور بولنے لگا
بچوں کی تربیت اور تدریس کے بارے میں ایک مختلف تصور رکھنے والی ٹیچر، عروسہ عمران کو حال ہی میں اساتذہ کے ایک عالمی مقابلے ’کیمبرج ڈیڈیکیٹڈ ٹیچر ایوارڈز 2022‘ میں اس خطے کی بہترین ٹیچر قرار دیا گیا ہے کیمبرج ٹیچر ایوارڈ ملنے کی وجہ میں لکھا گیا ہے ”عروسہ…
سائنسدان کینسر کی نئی ویکسین کے کامیاب تجربے کے لیے پراُمید
امریکی ماہرین نے کینسر کے ہر طرح کے ’ٹیومر‘ کے خاتمے کے لیے بنائی گئی ویکسین کی جانوروں پر کامیاب آزمائش کے بعد اُمید ظاہر کی ہے کہ اس کی آزمائش انسانوں پر بھی کامیاب ہوگی اس طبی تحقیق کے بارے میں ایک رپورٹ موقر جریدے ’نیچر‘ میں شائع ہوئی ہے رپورٹ کے…
یونیورسٹی میں داخلہ لینے جارہے ہیں؟ تو یہ ضرور جان لیں
ہم میں سے اکثر نے زندگی میں کسی نہ کسی مقام پر یہ ضرور سوچا ہوگا کہ کاش فلاں شعبے یا کیریئر کا انتخاب کرلیا ہوتا تو بہتر رہتا یا بہت سے طلبہ یونیورسٹی میں داخلے کے بعد بھی اپنے منتخب کردہ شعبے کے حوالے سے کشمکش کا شکار رہتے ہیں زمانۂ طالب علمی سے…
سندھ حکومت کا خواجہ سراؤں کے لیے پہلی تعلیمی پالیسی کا عندیہ
سندھ حکومت کی جانب سے حال ہی میں خواجہ سراؤں کی تعلیم کے لیے خصوصی پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے تحت تمام رسمی و غیر رسمی اداروں میں اصلاحات کی جائیں گی اور ایک بہتر تعلیمی نظام وضع کیا جائے گا یہ فیصلہ وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ کی جانب سے…
کنوارپن کی فرسودہ روایات پر آگاہی دینے والی دو بلوچ بہنیں
شادی، کنوار پن ’ہائمن یا پردہ بکارت کنواری لڑکی کی نشانی ہرگز نہیں اور ضروری نہیں کہ ہر لڑکی میں یہ نازک جھلی موجود بھی ہو۔ سپورٹس یا ایتھلیٹ سے وابستہ لڑکی میں بھی ہائمن نہیں رہتا، گاؤں دیہات میں گھڑے سر پر رکھ کر پانی بھرنے جو لڑکیاں جاتی ہیں، ان میں…
بچی نے پانچ سال کی عمر میں اپنی کتاب شائع کر کے ریکارڈ قائم کر دیا
ایک پانچ سالہ کمسن برطانوی بچی نے اپنی پہلی کتاب شائع کرائی ہے اور ایک نیا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے بیلا جے ڈارک نے ’دی لاسٹ کیٹ‘ (گمشدہ بلی) کے نام سے ایک چھوٹی سی باتصویر کتاب لکھی ہے۔ اس کی تحریر اور تصویر کا سارا کام انہوں نے خود کیا ہے بیلا نے…