یورپ سے شروع ہونے والی ہیپاٹائٹس کی پُراسرار قسم متعدد ممالک کے بچوں میں تشخیص
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ یورپ کے متعدد ممالک سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں بچوں میں تشخیص ہونے والی ہیپاٹائٹس کی پراسرار قسم سے کم از کم ایک ہلاکت ہوچکی جب کہ کیسز کی تعداد 190 تک جا پہنچی ہے ہیپاٹائٹس کی پراسرار قسم رواں ماہ اپریل کے…
نیا پولیو کیس: ’تیز بخار کے بعد بچے کے پاؤں بے جان ہوگئے‘
پاکستان میں پندرہ ماہ کے وقفے کے بعد شمالی وزیرستان میں رواں ماہ دوبارہ پولیو کا ایک نیا کیس سامنے آیا ہے شمالی وزیرستان کے متاثرہ بچے (م ص) کے چچا ناہیداللہ نے بتایا کہ اپریل کے آغاز میں ان کے بھتیجے کو جب تیز بخار ہوا تو پہلے وہ وزیرستان کے ڈاکٹروں کے…
درختوں کا ایک اور فائدہ : بچوں کی نشوونما میں بھی مددگار ثابت
بارسلونا: درختوں کے ان گنت فوائد ہمارے سامنے آتے رہے ہیں اور اب انکشاف ہوا ہے کہ اگر بچے درختوں والے ماحول میں وقت گزاریں تو ان کی ابتدائی نشوونما یا ارلی چائلڈ ہڈ ڈویلپمنٹ میں بہت افاقہ ہوتا ہے۔ یہ تحقیق حال میں ہی انوائرمنٹ انٹرنیشنل جرنل میں شائع…
تعلیمی سفر میں فیڈبیک کی اہمیت
کسی بھی چیز یا شخص کے بارے میں رائے دینا جتنا آسان کام ہے، اُتنا ہی مشکل کام اُس کی وضاحت کرنا ہے۔ کیونکہ جب وضاحت دی جاتی ہے تو اس کے حُسن و قُبح، دونوں کو مدلل اور شائستہ انداز میں یہ بتایا جاتا ہے کہ اس میں کون سی چیز بہت اچھی ہے،…
کینسر کی وجہ بننے والے’نشانِ واردات‘ سے علاج میں مدد مل سکے گی
کیمبرج: سائنسدانوں نے پہلی مرتبہ کینسرذدہ خلیات کے ڈی این اے کو دیکھتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ کس طرح کے سرطانی اجزا سے متاثر ہوئے ہیں انہیں ماہرین نے کینسر کے نقشِ پا یا فنگر پرنٹ قرار دیا ہے۔ اس ضمن میں ہزاروں سرطانی خلیات کا مطالعہ کیا گیا ہے جو ایک جانب…
چہل قدمی کریں ڈپریشن سے محفوظ رہیں
چہل قدمی یا تیزی سے پیدل چلنے کو موٹاپے سے تحفظ کا ٹول بھی سمجھا جاتا ہے جب کہ اس سے ذیابیطس سمیت دیگر بیماریوں کے خطرات بھی کم ہوتے ہیں۔ تاہم حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ یومیہ بنیادوں پر چہل قدمی کرتے ہیں، ان…
یورپ و امریکی ممالک کے بچوں میں ہیپاٹائٹس کی پراسرار قسم کی تشخیص
کراچی – براعظم یورپ کے چند ممالک اور امریکا کے بچوں میں ہیپاٹائٹس کی پراسرار قسم کی تشخیص کے بعد ماہرین نے پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے بیماری کے سراغ لگانے پر کام شروع کردیا برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ ابتدائی…
امریکا کے ایک ہی اسکول کے سو سے زائد طلبہ کو دماغ کا کینسر
نیوجرسی – امریکا سے ایک انتہائی افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے، جہاں ایک ہی ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کرنے والے ایک سو سے زیادہ لوگوں میں میں دماغ کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دماغی کینسر میں مبتلا ہونے والے تمام افراد پہلے…