تعلیمی بورڈز کی ڈجیٹلائیزیشن، اساتذہ گھر بیٹھ کر پیپر چیک کر سکیں گے
کراچی – سندھ حکومت نے تعلیمی بورڈز کی اصلاحات اور ڈجیٹلائیزیشن کا فیصلہ کیا ہے صوبائی وزیر بورڈز و جامعات اسماعیل راہو کی زیر صدارت تمام تعلیمی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں تعلیمی بورڈز کی اصلاحات اور ڈجیٹلائیزیشن کا فیصلہ کیا گیا اجلاس میں سیکریٹری…
یونیورسٹیوں میں خالی اسامیوں کے باوجود پی ایچ ڈی اسکالرز ’بے روزگار‘ کیوں؟
اسلام آباد – ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک بھر کی بڑی سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی اساتذہ کی اسامیاں خالی پڑی ہیں، جس کے باعث دو سو اٹھائیس پی ایچ ڈی پروگرام بند کر دیے گئے ہیں دوسری جانب چار ہزار سے…
یوکرین پر حملہ کیا تو فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، امریکا کی روس کو دھمکی
واشنگٹن – یوکرین پر حملہ کرنے کی صورت میں امریکا نے روس کو بالواسطہ طور پر بھرپور جوابی حملے کی دھمکی دی ہے واضح رہے کہ یوکرین کی سرحد پر روس نے اپنی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے، جہاں اس وقت روس کے لاکھوں فوجی جمع ہیں واشنگٹن اور یورپی…
سندھ کا نیا تعلیمی سال یکم اپریل 2022ء سے شروع ہوگا
کراچی – سندھ کے محکمہ تعلیم نے نیا تعلیمی سال یکم اپریل 2022 سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے صوبائی محکمہ تعلیم نے رواں سال 2022 میں تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق شیڈول جاری کر دیا ہے محکمے کے مطابق نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل 2022 سے ہوگا اس حوالے…
پاکستانی نوجوان اسٹارٹ اپ کے لئے 33 لاکھ ڈالر کی فنڈنگ حاصل کرنے میں کامیاب
کراچی – ایک پاکستانی نوجوان نے ملک میں طبی خدمات فراہم کرنے والے اسٹارٹ اپ ’ہیلتھ وائر‘ کے لیے 33 لاکھ ڈالر کی فنڈنگ حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کر لی سندھ کے دارالحکومت کراچی سے تعلق رکھنے والے حمزہ اقبال نے ”ہیلتھ وائر کمپنی“ کی بنیاد رکھی، جس کا…
پاکستان میں غیر معیاری اور جعلی ادویات کی فروخت کے حوالے سے ہوشربا رپورٹ
اسلام آباد – پاکستان میں 2012ع میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) کے قیام کے باجود ملک میں ادویات کے معیار اور ان کی پیداوار میں خاطر خواہ بہتری نہیں آسکی. ایک تازہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ چند برسوں میں ہزاروں کی تعداد میں جعلی ادویات مارکیٹ میں پائی…
ملکی تعلیمی نظام؛ کیا ہائبرڈ تدریسی نظام نے فائدے سے زیادہ نقصان پہنچایا؟
کراچی – ہائبرڈ نظام تعلیم، طویل عرصے تک اسکولوں کی بندش، امتحانات کی غیر یقینی صورتحال اور طلباء کا بے مثال نمبر حاصل کرنے کے بعد اعلیٰ پوزیشن حاصل کرنا، یہ چند جھلکیاں ہیں، جو ملک میں تعلیمی سال کے ہنگامہ خیز ہونے کا پتہ دیتی ہیں ایک طرف تعلیمی…
بلوچستان میڈیکل کالجز طلباء کا احتجاج بیسویں روز میں داخل
کوئٹہ – بلوچستان میڈیکل کالجز طلباء کا احتجاج بیسویں روز میں داخل ہوگیا، طلباء کا پریس کلب کے باہر دھرنا جاری ہے شدید سردی میں طلباء کے دھرنے میں جھالاوان، مکران، لورلائی میڈیکل کالجز کے طلبا شامل ہیں طلباء کا کہنا ہے کہ پی ایم سی کی جانب سے صرف…