پیراسیٹامول گولیاں ہماری نفسیات کو متاثر کر سکتی ہیں
کراچی – سر میں درد ہو، دانت میں یا جسم کے کسی دوسرے حصے میں۔ بہت سے لوگ اس صورتحال میں پیراسیٹامول کا استعمال کرتے ہیں۔ لیکن یہ دوا صرف درد کو دور نہیں کرتی بلکہ یہ ہماری نفسیات پر بھی اثرات مرتب کر سکتی ہے دنیا کے کئی ممالک میں درد کم کرنے والی…
اسلام آباد میں سرکاری اسکولوں کے اساتذہ احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟
اسلام آباد – دارالحکومت اسلام آباد میں جمعرات کو سرکاری اسکولوں کے ہزاروں اساتذہ نے ڈی چوک کی رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے پارلیمنٹ ہاؤس کا رخ کیا اور وہاں کئی گھنٹوں تک احتجاج کیا اس احتجاج کا مقصد وفاقی دارالحکومت میں واقع فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن…
نایاب حمل، جس میں بچہ جگر میں پل رہا ہے
اونٹاریو – کینیڈا میں رہنے والی ایک تینتیس سالہ خاتون میں رحمِ مادر (womb) کے بجائے، جگر میں حمل ٹھہر گیا۔ یہ انتہائی کمیاب طبّی واقعہ ہے اور اب تک اس طرح کے بہت کم واقعات ہی ہمارے مشاہدے میں آئے ہیں ٹک ٹاک پر ڈاکٹرز کی جانب سے تفصیلات شیئر کیے…
اونٹ چڑھے کو کتا کاٹے.. ویکسین کی تین ڈوز لگوانے والا اومیکرون کا شکار!
ممبئی – ایک ضرب المثل ہے کہ اونٹ چڑھے کو کتا کاٹے، جی ہاں وقت جب خراب چل رہا ہوتا ہے، تو اُونٹ پہ بیٹھے شخص کو بھی کتا کاٹ لیتا ہے ایسا ہی کچھ بھارت میں ویکسین کی تین ڈوز لگوانے والے ایک شخص ساتھ ہوا، جو باوجود ویکسین کی تین ڈوز کے، اومیکرون…
کراچی میں اومیکرون کا دوسرا کیس سامنے آگیا، مریض قرنطینہ سے فرار
کراچی – سندھ کے دارالحکومت کراچی میں اومیکرون کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے تاہم مریض قرنطینہ سے فرار ہو گیا ذرائع محکمہ صحت کے مطابق پینتیس سالہ شخص برطانیہ سے کراچی پہنچا، رینڈم چیکنگ میں متعلقہ شخص میں پہلے کورونا اور بعد میں جینوم سیکویسنگ کے…
قریب کی کمزور نظر کے علاج کے لیے دنیا کے پہلے آئی ڈراپس تیار
لندن – قریب کی نظر کی کمزوری سے پریشان افراد کے لیے ایک امید افزا خبر سامنے آئی ہے اب قریب کی کمزور نظر کے علاج کے لیے دنیا کے پہلے آئی ڈراپس تیار کر لیے گئے ہیں، جسے فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایف ڈی اے) نے منظور بھی کر لیا ہے آج کے دور…
موسم سرما کی تعطیلات پر وزارت تعلیم اور این سی او سی میں اختلاف
اسلام آباد – وفاقی وزارت تعلیم اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) تعلیمی اداروں موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے متفق نہیں ہو سکے تفصیلات کے مطابق این سی او سی کے بدھ کے روز ہونے والے اجلاس کے دوران تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی…
موسم سرما کی تعطیلات کے بارے میں این سی او سی کا نیا فیصلہ
اسلام آباد – این سی او سی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات جنوری کے آخر میں ہوں گی تفصیلات کے مطابق این سی او سی کا اہم اجلاس وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت ہوا۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اجلاس میں فیصلہ ہوگیا ہے کہ …