”ڈجیٹل کورسز کا لائسنس“ ہائر ایجوکیشن کمیشن کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد – ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ڈجیٹل کورسز کا لائسنس آٹھ ہزار روپے میں فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ایچ ای سی کی منظور شدہ یونیورسٹیوں کے طلبہ لائسنس کے لئے اہل ہوں گے ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈجیٹل کورسز کا لائسنس حاصل کرنے کے بعد طلبہ کو غیر ملکی…
سر پر چوٹیں اور ہیڈرز، فٹ بالرز میں ڈیمینشیا کا خطرہ ٹائم بم بن گیا
برلن – کچھ عرصہ قبل تک فٹ بال کے کھیل میں ڈیمینشیا یا یادداشت کھونے کے خطرات کو اس قدر سنجیدگی سے نہیں لیا گیا، لیکن اب کم از کم انگلینڈ میں صورتحال تبدیل ہونا شروع ہو گئی ہے، جبکہ جرمنی میں بھی پہلے کے مقابلے میں اس موضوع پر زیادہ بحث کی جا رہی…
ماں کے پیٹ میں بچے کی کامیاب سرجری کا انوکھا کارنامہ
اوہئیو – سعودی ڈاکٹر نے انتہائی پیچیدہ سرجری کرتے ہوئے بچے کو ماں کے پیٹ میں ہی رکھتے ہوئے بچے کے دل پر موجود رسولی کو کامیابی سے نکال دیا امریکی ریاست اوہائیو میں سعودی ڈاکٹر کے اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر ماں کے پیٹ میں بچے کی سرجری کے کارنامے کے سوشل…
کراچی یونیورسٹی میں داخلہ میرٹ 90 فیصد سے بھی اوپر چلا گیا!
کراچی – سندھ سمیت پورے ملک میں انٹر کے امتحانات صرف اختیاری مضامین سے لینے کے سبب یہ امتحانی نتائج یونیورسٹیوں کے داخلوں پر بری طرح اثرانداز ہو گئے ہیں. کراچی یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی بار بعض شعبوں میں بی ایس کے داخلوں کے سلسلے میں میرٹ 89 فیصد…
انسانی جسم کا ایک نیا حصہ دریافت کرلیا گیا
برن – طب میں غیر معمولی ترقی کے باوجود انسانی جسم میں اب بھی کئی نئے گوشے دریافت ہو رہے۔ ان میں جبڑے کی اندر گہرائی میں ایک بالکل نیا پٹھا (مسل) دریافت ہوا ہے۔ جبڑے کے مشہور میسیٹر مسل کی گہرائی میں یہ پٹھا ایک ہموار پرت کی صورت میں دریافت ہوا ہے…
ایف ڈی اے نے ایچ آئی وی سے بچانے والا دنیا کا پہلا ٹیکہ منظور کر لیا
میری لینڈ – امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایف ڈی اے) نے دنیا کے پہلے انجیکشن کی اجازت دے دی ہے، جو ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو روکتا ہے اور ایڈز کے مرض کے شکار ہونے سے بچا سکتا ہے اس کا بنیادی نام ایپریٹیوڈ رکھا گیا ہے جو ایچ آئی وی کے خطرے…
تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز کی تقرری کا معاملہ ایک نیا رخ اختیار کر گیا
کراچی – سندھ میں تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز کی تقرری کا معاملہ ایک نیا موڑ لیتا ہوا نظر آ رہا ہے وزیر برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سندھ کے پانچ تعلیمی بورڈز میں چیئرمینز کی تقرری کے لیے تلاش کمیٹی کی جانب سے موزوں امیدواروں…
کراچی کے کتنے ہسپتالوں میں پوسٹ مارٹم کی سہولت میسر ہے؟
کراچی – سندھ کے دارالحکومت کراچی کی ساڑھے تین کروڑ آبادی والے شہر میں صرف بیس میڈیکو لیگل میل اور پانچ لیڈی میڈیکو لیگل افسران تعینات ہیں صوبائی محکمہ صحت کے ریکارڈ کے مطابق کراچی کے 9 سرکاری اسپتالوں میں میڈیکو لیگل شعبے قائم ہیں، جہاں پر ایک…