میڈیکل میں داخلہ پالیسی پر سندھ حکومت اور پاکستان میڈیکل کمیشن مدِمقابل
کراچی – پاکستان میں طبی تعلیم کا نظام چلانے والے وفاقی ادارے پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) اور سندھ حکومت کے درمیان میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کے لیے مقررہ نمبروں کے تنازعے میں صوبے کے ہزاروں طلبہ غیر یقینی صورت حال کا سامنا کر رہے ہیں…
ملک بھر کی نجی یونیورسٹیوں کے غیر قانونی کیمپس بند کرنے کا حکم
اسلام آباد – سپریم کورٹ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کو ملک بھر کی پرائیویٹ یونیورسٹیوں کے غیر قانونی کیمپس بند کرنے کا حکم دے دیا سپریم کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ ایچ ای سی غیر قانونی کیمپس سے پاس آؤٹ ہونے والے طلباء کو مخصوص طریقے سے ڈگریاں…
بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس، سردیوں کی چھٹیاں جنوری میں منتقلی کی تجویز
اسلام آباد – بین الصوبائی وزراء تعلیم کانفرنس طلب کر لی گئی ہے، جس کی صدارت وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے، اجلاس میں تمام صوبوں سے وزرائے تعلیم شریک ہوں گے ایڈیشنل سیکریٹری وزارت تعلیم محی الدین وانی کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق اجلاس میں بچوں…
سندھ کی 6 غیر فعال یونیورسٹیوں کو 15 دن کی مہلت
کراچی – سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے سندھ حکومت کی جانب سے چارٹرڈ پرائیویٹ سیکٹر کی چھ یونیورسٹیوں کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ جاری کر دیا ہے اخبارات میں جاری اشتہارات میں سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پرائیویٹ…
اب آپ کو بڑھاپے کے اثرات سے انگور کے بیج بچائیں گے..
شنگھائی – انگور کے بیجوں میں ایک خاص کیمیکل دریافت ہوا ہے، جو ایک جانب تو جسم میں موجود بیکار اور متروک ہو جانے والے خلیات کو ختم کر دیتا ہے، تو دوسری طرف یہ عمر رسیدگی یعنی بڑھاپے کے اثرات کو بھی روکتا ہے واضح رہے کہ کہ ہمارے بدن کو بعض ڈھیٹ خلیات…
سندھ، موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر سے ہوں گی
کراچی – صوبۂ سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا آغاز 20 دسمبر سے ہوگا تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹئرنگ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے طے کیا ہے کہ صوبے بھر میں موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر سے یکم جنوری تک ہوں گی موسمِ سرما…
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، سندھ میں میڈیکل کالجز میں داخلے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری
کراچی – حکومت سندھ نے ایم ڈی کیٹ میں 50 فیصد نمبر لینے والے طلبہ و طالبات کو میڈیکل کالجز میں داخلے دینے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ کو سرکاری اور پرائیوٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں…
”سری لنکا ہمیں آنکھیں عطیہ کرتا ہے، مگر ہم پھر بھی اندھے ہو گئے!“
اسلام آباد – سری لنکا دنیا میں آنکھوں کا عطیہ کرنے کے لیے مشہور ہے اور ہر سال متعدد ملکوں کے ہزاروں نابینا افراد کو آنکھوں کے ٹشوز یا قرنیا کے عطیات ارسال کرتا ہے اس ضمن میں اہم بات یہ ہے کہ سری لنکا سے آنکھوں کے عطیات حاصل کرنے والا سب سے بڑا…