ہم کیسے اور کب ”مختصر اور غیرمحسوس نابینا پن“ کا شکار ہوتے ہیں؟
نیویارک – ایک تازہ تحقیق میں سائنسدانوں نے ہماری آنکھ کی ایک دلچسپ کیفیت کے بارے میں انکشاف کیا ہے انکشاف کے مطابق جب آنکھ سے باریک ترین تفصیل کو دیکھا جاتا ہے، تو ہم ایک سیکنڈ کے بھی معمولی حصے تک نابینا ہوجاتے ہیں، لیکن ہمیں اس کا احساس نہیں…
پنجاب یونیورسٹی نے سندھ کے طلبہ کے داخلے منسوخ کردیے
لاہور – پنجاب یونیورسٹی کے رجسٹرار کی جانب سے تمام ڈینز، کالجوں کے پرنسپلز، ڈائریکٹرز اور چیئرمینز کو خط لکھا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی نے سندھ کے طلبہ کو دیے گئے داخلے منسوخ کر دیے ہیں خط کے متن کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں…
پلاسٹک کا کوڑا بلند کولیسٹرول اور امراضِ قلب کی وجہ بن سکتا ہے
کیلی فورنیا – یوں تو پلاسٹک آلودگی کے انسانی اثرات کے کئی شواہد سامنے آ چکے ہیں، لیکن اب چوہوں پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پلاسٹک کے خردبینی ذرات بلڈ پریشر، کولیسٹرل میں اضافے اور امراضِ قلب کی وجہ بن سکتے ہیں واضح رہے کہ پلاسٹک کی تھیلیاں ندی،…
1963ع میں کورونا کے اومیکرون ویریئنٹ پر بننے والی فلم کی حقیقت کیا ہے؟
کراچی – کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ ’اومیکرون‘ دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے کئی ممالک نے فضائی پابندیوں سمیت نئے اقدامات کرنا شروع کردیے ہیں اس ضمن میں دلچسپ بات یہ ہے کہ کورونا وائرس کی ہر نئی لہر یا ہر نیا…
امریکا: کووڈ ٹیبلیٹ کے عام استعمال کی اجازت کا امکان
واشنگٹن – امریکی دوا ساز کمپنی میرک نے کووڈ-19 کے علاج کے لیے جو ٹیبلیٹ تیار کی ہے، اب اس کے استعمال کی حمایت کی جا رہی ہے امکان ہے کہ جلد ہی امریکا میں بھی گھر پر علاج کے لیے ہنگامی طور اس کے استعمال کی اجازت دے دی جائے گی امریکا میں 30…
کووڈ کی پرانی اقسام سے متاثر افراد کو اومیکرون سے تحفظ نہ ملنے کا خدشہ
نیشنل انسٹیٹوٹ فار کمیونیکیبل ڈیزیز (این آئی سی ڈی) کے ماہر این وون گوتھبرگ نے بتایا کہ ہمارا ماننا ہے کہ سابقہ بیماری سے اومیکرون سے تحفظ نہیں ملتا۔ کورونا کی نئی قسم کے حوالے سے ابتدائی تحقیق کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر اومیکرون کے…
ماہر نفسیات، جو مفت آن لائن علاج کرتی ہیں
نیو یارک – امریکا میں مقیم پاکستانی ماہر نفسیات صوفیہ جعفری ”مجھے سنو“ کے عنوان سے ایک آن لائن چینل چلاتی ہیں، جہاں وہ سوشل میڈیا صارفین کے مسائل اور ذہنی دباؤ میں کمی لانے میں مدد فراہم کرتی ہیں صوفیہ جعفری کا کہنا ہے کہ اگر میرے پاس علم ہے تو…
کورونا وائرس سے بچانے والی چیونگم بھی ایجاد
پنسلوانیا : امریکی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسی چیونگم تیار کر لی ہے، جسے چبا کر کورونا وائرس کا پھیلاؤ بڑی حد تک روکا جاسکے گا اس چیونگم اور متعلقہ تجربات کی تفصیلات ریسرچ جرنل ’’مالیکیولر تھراپی‘‘ کے تازہ شمارے میں آن لائن شائع ہوئی…