بھارتی خاتون کا تاج محل کی ملکیت کے لیے مقدمہ، ’امید ہے انصاف ملے گا‘
کولکتہ – بھارتی خاتون نے مغل سلطنت کی وارث ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے شاہ جہاں کی محبت کی نشانی تاج محل کی ملکیت کا مطالبہ کیا ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اڑسٹھ سالہ بھارتی مسلم خاتون سلطانہ بیگم کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر مرزا محمد بدر بخت…
بھارت: مالیگاؤں میں 9 دن میں سوا کروڑ کی اردو کتابیں فروخت
مہاراشٹر – بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شمال مشرق میں واقع چھوٹے سے قصبے مالیگاؤں میں منعقد ہونے والے ایک اردو کتاب میلے میں ایک کروڑ پچیس لاکھ بھارتی روپے سے زائد مالیت کی اردو کتابیں فروخت ہوئیں 18 سے 26 دسمبر تک منعقد ہونے والے اس نو روزہ کتاب میلے…
آئس لینڈ، جہاں پانی بھی ایک دوا ہے..
بلوم برگ – یورپی ملک آئس لینڈ میں ہاٹ ٹبز، سواناز اور آؤٹ ڈور سوئمنگ پولز اتنے ہی عام ہیں، جتنا کہ امریکہ میں میک ڈونلڈ کے بورڈز، جس کی ایک خاص وجہ ہے امریکی میگزین ہیلتھ لائن کے تازہ شمارے میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق آئس لینڈ میں رہنے والوں کا…
مودی سرکار نے مدر ٹریسا مشنری کے تمام اکاؤنٹس منجمد کردیے
کولکتہ – بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ اب عیسائیوں کو بھی ریاستی سرپرستی میں ہندوتوا انتہاپسندی کا سامنا ہے، بھارتیہ جنتا پارٹی کی مودی سرکار نے مدرٹریسا کے فلاحی ادارے کو بھی نہ بخشا اور بھارت بھر میں اس کے اکاؤنٹس منجمد کر دئیے ہیں بھارتی خبر رساں…
لندن کے اوتھ کمشنر نے حلف نامے کے متعلق کسی بھی انٹرویو دینے کی تردید کر دی!
لندن : لندن کے اوتھ کمشنر نے رانا شمیم کے بیان حلفی کی تصدیق کرتے ہوئے اس متعلق کسی بھی انٹرویو دینے کی تردید کر دی ہے ، انہوں نے کہا کہ رانا شمیم نے ان کے ساتھ اکیلے ملاقات کی تھی تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے سابق چیف جج جسٹس (ر) رانا شمیم…
عرب اتحاد نے یمن میں حزب اللہ اور ایران کے ملوث ہونے کی فوٹیجز جاری کر دیں
صنعا – عرب اتحاد برائے یمن کے ترجمان بریگیڈیئر ترکی المالکی نے کہا ہے کہ مملکت کے شہریوں پر حوثیوں کے حملوں کی ذمہ دار لبنانی حزب اللہ ہے وہ اتوار کو یمن میں لبنانی حزب اللہ کے ملوث ہونے کے حوالے سے خصوصی پریس کانفرنس میں شواہد پیش کر رہے تھے سبق…
بھارت چین تعلقات: سرحدی کشیدگی کے باوجود دونوں کے درمیان سو ارب ڈالر سے زیادہ کی ریکارڈ تجارت
نئی دلی – اختلافات اپنی جگہ مگر کاروبار اپنی جگہ.. اس بات کی واضح مثال ایک حالیہ خبر سے سامنے آئی ہے، جب بھارت اور چین کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ کے ماحول کے درمیان دونوں ممالک کے تجارتی تعلقات مزید گہرے ہوتے دکھائی دیے ہیں رپورٹ کے مطابق رواں سال…
ترک عوام نے اربوں ڈالرز مقامی کرنسی میں تبدیل کرالئے، لیرا کی قدر میں 50 فیصد اضافہ
انقرہ – ترک صدر طیب ایردوان کی اپیل پر عوام نے 900 ملین ڈالرز کو مقامی کرنسی میں بدل ڈالا غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومتی مداخلت کے بعد ترکش لیرا کی قدر میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا، فنانس مارکیٹ میں اربوں ڈالر انفلو کے بعد ترکش لیرا کی قدر 50…