طالبان کی قیادت میں اس وقت کون لوگ شامل ہیں؟
کابل :طالبان جنگجو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہوگئے ہیں اور بزور طاقت قبضہ نہ کرنے کے وعدے کے بعد ان کا کہنا ہے کہ وہ اقتدار کی پر امن منتقلی کے منتظر ہیں. گزشتہ ہفتے ہی ایک امریکی خفیہ رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ طالبان کی تیز رفتار پیش قدمی…
طالبان کابل میں داخل ہو گئے، افغان وزارت داخلہ کی تصدیق
کابل: طالبان جنگجو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہوگئے ہیں اور بزور طاقت قبضہ نہ کرنے کے وعدے کے بعد ان کا کہنا ہے کہ وہ اقتدار کی پر امن منتقلی کے منتظر ہیں غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق ایک عہدیدار نے بتایا کہ طالبان تمام اطراف سے…
انوکھا بدلہ، سانپ کے کاٹنے پر ایک شخص نے سانپ کو کاٹ کاٹ کر مار دیا
جاج پور، اڑیسہ : بھارت میں ایک شخص کو گھر جاتے ہوئے سانپ نے ڈس لیا جس پر اس شخص نے بدلہ لینے کے لئے سانپ کو اتنی بار کاٹا کہ وہ ہلاک ہو گیا یہ واقعہ مشرقی بھارت کی ریاست اڑیسہ کے ضلع جاج پور کے گمبھاریپٹیا گاؤں میں بدھ کو پیش آیا…
وہ کالج، جس کی ڈگری یافتہ آیاؤں کو کروڑوں روپے سالانہ تنخواہ ملتی ہے!
لندن : برطانوی کاؤنٹی سمرسیٹ کے شہر ’باتھ‘ میں آیاؤں کا مہنگا ترین ’’نارلینڈ کالج‘‘ قائم ہے جہاں سے ڈگری لینے والی آیائیں سالانہ کروڑوں روپے کی تنخواہ حاصل کرتی ہیں تفصیلات کے مطابق یہ کالج 1892ء میں ایک برطانوی خاتون ایمیلی وارڈ نے قائم کیا تھا، جس کا…
’ہواوے نے پاکستان کے راز چوری کیے‘: امریکہ میں مقدمہ دائر
کیلیفورنیا : امریکی ریاست کیلیفورنیا میں قائم سافٹ ویئر کمپنی بزنس ایفیشنسی سلوشنز (بی ای ایس) نے چینی کمپنی ہواوے پر پاکستان سیف سٹی منصوبے کے ذریعے مبینہ طور پر تجارتی راز چوری کرنے کے الزام میں مقدمہ دائر کر دیا ہے، جس کے بعد سیف سٹی اتھارٹی نے اس…
جولائی 2021ع دنیا کی تاریخ کا گرم ترین مہینہ رکارڈ
ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ دہکتے ہوئے ماہِ جولائی کی گرمی نے زمین کو ہلا کر رکھ دیا اور جولائی کا مہینہ 142 سالہ رکارڈ میں گرم ترین مہینہ رہا شدید گرمی کی لہر اور ہیٹ ویوز نے امریکا اور یورپ کے کئی حصوں کو لپیٹ میں لیے رکھا، عالمی سطح پر اوسط…
طالبان کابل سے صرف چالیس کلومیٹر کی دوری پر، افغان حکومت چند علاقوں تک محدود
کابل : طالبان افغان دارالحکومت کابل سے صرف چالیس کلومیٹر دوری پر موجود ہیں، جب کہ افغان حکومت سکڑ کر چند علاقوں تک محدود ہوکر رہ گئی ہے روسی خبررساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل کی جانب طالبان کی پیشقدمی تیزی سے جاری ہے اور افغان حکومت کے کنٹرول…
افغان صدر کی مستعفی ہو کر اہل خانہ سمیت ملک سے بھاگنے کی تیاریاں
کابل : افغانستان کے اکثریتی علاقوں پر طالبان کے قبضے کے بعد اب وہ کابل سے محض چالیس کلو میٹر دور ہیں. اطلاعات ہیں کہ حالات کی سنگینی کے پیش نظر افغان صدر اشرف غنی استعفیٰ دے کر اہل خانہ سمیت بیرون ملک فرار ہونے ہونے کی تیاری کر رہے ہیں بھارتی نشریاتی…