بھارت میں بی جے پی رہنماؤں کی مسلمانوں کی نسل کشی کی دھمکی
نئی دہلی : بھارتی دارالحکومت میں بی جے پی کے کارکنوں نے ایک پروگرام کے دوران مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز نعرے بازی کی جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے بھارتی دارالحکومت دہلی میں ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے رہنما اور سپریم کورٹ کے وکیل اشونی…
سفیر کی بیٹی اغوا نہیں ہوئی، پاکستان نے افغان وفد کو شواہد دے دیے
اسلام آباد : افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کی تحقیقات کے لیے افغان وفد نے اسلام آباد کا دورہ کیا، کیمرا فوٹیجز دیکھیں، سیکیورٹی حکام اور وزرائے خارجہ کے افسران سے ملاقاتیں کیں جس میں انہیں واقعے کی مکمل بریفنگ دی گئی پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان کے…
شامی اور اتحادی افواج کی بمباری میں چار بچے شہید
دمشق : شام میں شامی اور اتحادی افواج کے طیاروں نے رہائشی علاقے میں بمباری کی جس کے نتیجے میں چار معصوم بچے شہید اور پانچ زدید زخمی ہوگئے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے صوبے حماہ کے ایک گاؤں پر شامی اور اتحادی افواج کی بمباری میں ایک گھر مکمل طور…
افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں بیس شہری ہلاک، اسکول اور کلینک تباہ
کابل : طالبان سے جھڑپوں اور امریکی فضائی حملے کے نتیجے میں بیس عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ اسکول اور کلینک تباہ ہوگیا افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں سے صوبے ہلمند میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں جب کہ امریکی فضائی حملے…
امریکی جاسوسوں نے چین سے کورونا وائرس کی خفیہ معلومات چوری کرلیں، سی این این کا دعویٰ
واشنگٹن : امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ نے گزشتہ روز اپنی خصوصی رپورٹ میں دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی جاسوسوں نے چینی شہر ووہان کی تجربہ گاہ سے ناول کورونا وائرس کے بارے میں خفیہ معلومات چوری کرلی ہیں جو کسی ’قیمتی خزانے‘ سے کم نہیں رپورٹ میں…
سامسنگ اور ایپل پیچھے رہ گئے، شیاؤمی پہلی بار دنیا کی نمبر ون اسمارٹ فون کمپنی بن گئی
شیاؤمی نے اپریل سے جون 2021 کی سہ ماہی کے دوران پہلی بار دنیا کی دوسری بڑی اسمارٹ فون کمپنی بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا اور ایپل کو تیسرے نمبر پر دھکیل دیا تھا، لیکن اب پہلی بار اس نے حیران کن طور پر سام سنگ کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ہونے کا…
افغان حکومت نے پاکستانی عالم کو ’صومالی دہشت گرد‘ قرار دے دیا
کوئٹہ : افغان میڈیا میں حالیہ دنوں کے دوران ایک تصویر گردش کرتی رہی کہ یہ شخص جس کا نام محمد بشیر ہے یہ ایک عالمی دہشت گرد ہے اور اس کا تعلق صومالیہ سے ہے نیز یہ افغانستان کے علاقے ہلمند میں ایک آپریشن کے دوران اپنے دیگر کمانڈروں کے ہمراہ مارا گیا ہے…
روسی یوٹیوبر کو کورونا کے بارے میں مذاق نے جیل پہنچا دیا
ماسکو : ڈیڑھ سال قبل ایک وڈیو میں لوگوں سے کورونا کے بارے میں مذاق کرنے والے روسی نوجوان کرامتولوف جبوروف کو ان کا یہ مذاق مہنگا پڑ گیا کرامتولوف نے میٹروریل میں کورونا کا دورہ پڑنے کی اداکاری کی تھی اور خود کو نیچے گرا دیا تھا، جس سے ریل میں بھگدڑ مچ…