امریکا کا روس کے چوبیس سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
واشنگٹن : امریکا نے روس کے چوبیس سفارت کاروں کے ویزوں کی تجدید سے انکار کرتے ہوئے انہیں تین ستمبر تک ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے سفیر اناتولی آنتونوف نے بتایا کہ چوبیس سفارت کاروں کو ویزے کی معیاد ختم ہونے کے بعد تین…
حوثی ملیشیا بچوں کو عسکریت پسند بنانے میں مصروف ہے: الاریانی
یمن کے وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے خبردار کیا ہے کہ حوثی ملیشیا کی جانب سے بچوں کو عسکریت پسند بنانے کا سلسلہ جاری ہے جس کی دنیا کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی معمر الاریانی کا کہنا تھا کہ ایران نواز دہشت گرد حوثی ملیشیا کے ہاتھوں پوری ایک نسل کے یرغمال…
اس بطخ کے آٹھ سو گرام پروں کی قیمت 13 لاکھ روپے ہے!
آئس لینڈ : آئس لینڈ کی ایک بطخ کے روئی نما پر فطرت میں سب سے گرم اور نرم مادے کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ یہ پر ایلڈرپولر بطخ کے ہیں جن کی آٹھ سو گرام مقدار کی قیمت پانچ ہزار ڈالر سے بھی زیادہ ہے یہی وجہ ہے کہ ہر سال موسمِ گرما…
کورونا لاک ڈاؤن سے تنگ بندروں میں سڑکوں پر ‘گینگ وار’ چھڑ گئی
تھائی لینڈ کی ایک سڑک پر سیکڑوں بندروں کے دو گروپوں میں جھڑپ نے گینگ وار کی شکل اختیار کر لی تھائی لینڈ میں سیکڑوں بندر قریبی پارک سے نکل کر سڑک پر آ گئے جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور ٹریفک جام ہو گیا ڈر کے مارے لوگ بندروں کے…
انصاف!! امریکی عدالت نے شمالی کوریا کے آئل ٹینکر پر قبضہ جائز قرار دے دیا
نیویارک : امریکی عدالت نے مارچ 2020ع میں شمالی کوریا کو تیل فراہم کرنے کے لیے جانے والے سنگاپور کے آئل ٹینکر پر قبضے کو جائز قرار دیتے ہوئے جہاز کی ملکیت کا اختیار دے دیا عالمی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکا نے عالمی پابندیوں کی…
طالبان نے معروف کامیڈین کے قتل میں ملوث اپنے جنگجوؤں کو گرفتار کر لیا
کابل : ترجمان طالبان نے کہا ہے کہ مقامی کامیڈین نذر محمد المعروف خاشہ زوان کے قتل میں ملوث اپنے دو جنگجوؤں کو گرفتار کرلیا ہے عالمی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے قندھار کے ٹک ٹاکر خاشہ زوان کے طالبان کے…
فصل کو بری نظر سے بچانے کے لیے کھیت میں سنی لیون کا پوسٹر
ممبئی : بھارت میں ایک کسان نے اپنی فصل کو لوگوں کی بُری نظروں سے بچانے کے لیے سنی لیون کی تصویر کا سہارا لیا ہے ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع نیلور کے گاؤں میں ایک کسان نے اپنے کھیت میں بند گوبھی،…
فلمی انداز میں قیمتی ہیرے چرانے والی چالاک بڑھیا بالآخر دھر لی گئی
لندن : جعلسازی کرکے سات ہیروں کو معمولی پتھروں سے بدلنے والی 60 سالہ عادی مجرم خاتون پر مقدمے کی سماعت مکمل ہونے پر انہیں ساڑھے پانچ برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ پانچ سال قبل 2016ع میں لندن میں پیش آیا تھا، جب ایک فرانسیسی…